ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم ڈیلرز نے قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو خبردار کرتے ہوئے ملک بھر میں انڈسٹری شٹ ڈاؤن کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آئندہ ہفتے مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 6.3 شدت کا زلزلہ، شہری گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، اسلام آباد راولپنڈی، دیر بالا، سوات شہر، ہری پور، ایبٹ آباد، کھاڑیاں، کوہاٹ، ہنگو سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں مزید پڑھیں

power devision capittalnewspoint.com

سرپلس پاور پیکیج سے صنعتی و زرعی شعبوں میں بجلی کی طلب میں اضافہ، 3 ماہ میں 20.83 ارب روپے کا فائدہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت کے سرپلس پاور پیکیج نے صنعتی اور زرعی شعبوں میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ کیا ہے۔ دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے دوران صرف تین ماہ میں ان شعبوں نے 2,164 گیگاواٹ ضافی مزید پڑھیں

ہر لیٹر پیٹرول اور ڈیزل میں شہریوں پر بھاری ٹیکس اور منافع جات عائد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 46 فیصد ٹیکس و منافع جات شامل ایک لیٹر پیٹرول پر شہری 211 روپے 26 پیسے صرف ٹیکس ادا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھا دیں، ایک ہفتے میں ایکس ریفائنری قیمت میں 13.58 روپے کمی کے بعد اضافہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پرعوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں کمی،حکومت نےریٹ بڑھادیاایک ہفتےمیں پیٹرول کی فی لیٹرایکس ریفائنری قیمت میں13روپے58 پیسےکمیپیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت مزید پڑھیں

پٹرول بحران ہمارا پیداکردہ نہیں، حکومت عوام کو ریلیف دے رہی ہے.رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول بحران ہمارا پیداکردہ نہیں،حکومت ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے، وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت ہر موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دے گی. مراد علی شاہ

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ ہر موٹر سائیکل سوار کو ماہانہ 2000 روپے سبسڈی دے گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اگلے 30 روز کے لیے تمام پبلک ٹرانسپورٹ مفت.وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ کل سے اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ آئندہ 30 روز کے لیے مفت کر دی جائے گی، محسن نقوی کے مطابق یہ اقدام وزیراعظم کی مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں سیاسی احتجاج اور نعرہ بازی سے گریز کریں.حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستانی خلیجی ممالک میں سیاسی احتجاج اور نعرہ بازی سے اجتناب کریں، صوبائی دارالحکومت میں حافظ طاہر محمود اشرفی کا عالم اسلام کی موجودہ صورتحال کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

ڈومیل تھانے پر خودکش حملہ ناکام، 10 شہری شہید، 4 زخمی.بنوں

بنوں (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا بزدلانہ خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، 10 شہری شہید اور 4 زخمی ہو گئے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول مزید پڑھیں

پبلک انٹرسٹ کے نام پر ملزمان کو فیئر ٹرائل سے محروم نہیں رکھا جا سکتا.لاہور ہائیکورٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پبلک انٹرسٹ کے نام پر کسی بھی ملزم کو فیئر ٹرائل کے حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، عدالت کے جسٹس طارق مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، مہنگائی کی تباہ کن لہر آئے گی.خواجہ سعد رفیق

لاہور (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آئے گی، سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور دیگر کی عبوری ضمانت 7 مئی تک توسیع، علیمہ خان نے احتجاج کی کال دے دی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 مئی تک توسیع کردی، علیمہ خان مزید پڑھیں

لاہور,اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) لاہور میں بادل برس پڑے، اسلام آباد میں گہرے بادل چھا گئے، چند گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں، مری گلیات میں بیشتر مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے،محکمہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت 7 مئی تک توسیع

لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع کر مزید پڑھیں

ہر موٹرسائیکل سوار سبسڈی کا مستحق نہیں، ٹارگٹڈ ریلیف دیا جائے گا. خرم شہزاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ تمام موٹرسائیکل سوار سبسڈی کے مستحق نہیں، جس کے پاس ہیوی بائیک ہے وہ پٹرول برداشت کرسکتا ہے، خرم شہزاد نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں بڑی کمی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایات اور وزیرِ اعظم پاکستان کی کفایت شعاری مہم کے تحت قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں نمایاں کمی کی گئی ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے موجودہ مالی سال مزید پڑھیں