سندھ اسمبلی نے امریکی ، ایران جنگ بندی میں پاکستان کے سفارتی کردار کو خراج تحسین پیش کیا

کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی طحہٰ احمد خان نے سندھ اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرا دی، جس میں پاکستان کے مؤثر سفارتی کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا قرارداد کے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن کی بحالی، خلیجی ممالک کے لیے پروازیں دوبارہ شروع

کراچی (بیورو رپورٹ ) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے خلیجی ممالک کیلئے پروازوں کی آمد مزید پڑھیں

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 88 فیصد کامیابی، شفافیت کے لیے مشین مارکنگ متعارف

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، رزلٹ ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نتائج دیکھنے کیلئے پورٹل کا افتتاح کر دیا، پبلک سکولوں مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرک کے امتحانات سکیورٹی اور سفارتی سرگرمیوں کے باعث ملتوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونے والے میٹرک کے پرچے ملتوی کردیئے گئے جبکہ پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اسلام آباد میں جاری اہم سفارتی سرگرمیوں اور سکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان کو امریکا ایران جنگ بندی میں مؤثر سفارتکاری پر عالمی سطح پر سراہا گیا

لاہور(بیورو رپورٹ ) عالمی سطح پر امریکا ایران جنگ بندی میں مؤثر اور نتیجہ خیز سفارتکاری پر پاکستان کی بھرپور پذیرائی کی جا رہی ہے،مختلف ممالک کی اہم شخصیات کی جانب سے مثبت ردعمل میں پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس ایپ کا افتتاح، شہری گھر بیٹھے دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ کروا سکیں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے تحت پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے اپنی قیمتی دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروا سکیں مزید پڑھیں

غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں میٹرو بس سروس محدود، خصوصی ٹریفک پلان نافذ

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے باعث وفاقی دارالحکومت میں آج اور کل چھٹی ہے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سے قبل جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس محدود کر دی گئی مزید پڑھیں

صدر زرداری نے جنگ بندی میں پسِ پردہ کردار ادا کیا.شیری رحمان

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، بندوق کے زور پر کوئی نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، بندوق کے زور پر کوئی نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا 19 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے باعث خصوصی ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا ٹریفک پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے ٹیکسلا موٹروے، چکری چک بیلی روڈ، روات استعمال کریں جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل کی جیل ملاقات کی تفصیلات، حالات پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے ملاقات کی تفصیلات ایکس پر جاری کر دیں بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے ایف سی نارتھ متحرک

پشاور(بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) مقامی افراد کی مدد کیلئے کوشاں رہی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سڑکیں، پل اور مکانات شدید متاثر ہوئے، باجوڑ اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں سے 96 ہلاکتیں، 192 زخمی، خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر.این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 19 مارچ سے 8 اپریل 2026 تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی نے تفصیلات جاری کر دیں، این ڈی ایم اے کی رپورٹ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے 50 منٹ طویل ملاقات

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی 50 منٹ تک طویل ملاقات ہوئی، ملاقات کے لئے بانی پی ٹی آئی کو سیل سے کانفرنس روم میں لایا گیا تھا، بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں 9 اور 10 اپریل 2026 کو مقامی تعطیلات کا اعلان، ضروری دفاتر مستثنیٰ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں 9 اور 10 اپریل 2026 کو مقامی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تعطیلات کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کی مزید پڑھیں

ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل ستائش، دعا ہے عالمی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہو . صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف

لاہور (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے امریکی جنگ بندی عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں میاں مزید پڑھیں

پاکستان کو عالمی سطح پر بااعتماد ثالث کے طور پر تسلیم، بڑی جنگ روکنے میں کامیاب.وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کو بااعتماد ثالث کے طور پر خطے اور پوری دنیا میں تسلیم کر لیا گیا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جنگ بندی کے حوالے سے میڈیا سے مزید پڑھیں

شالیمار ایکسپریس شہدادپور کے قریب حادثے کا شکار، ریسکیو کارروائیاں جاری، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پڈعیدن (بیورو رپورٹ) کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی، ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ شہدادپور کے قریب پیش آیا جہاں شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے بعد اپ اور مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا مطالبہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف.سیاسی پارٹی جماعت اسلامی امیر حافظ نعیم الرحمان

لاہور:(بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عالمی منڈی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی جائے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی مزید پڑھیں