کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد نے سال 2022-23 میں سمگلروں اور اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور بیوروکریٹس سے نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ارب بارہ کروڑمالیت کی 217 گاڑیاں اور 72 متفرق سامان برآمد کیا

کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد نے سال 2022-23 میں سمگلروں اور اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور بیوروکریٹس سے نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ارب بارہ کروڑمالیت کی 217 گاڑیاں اور 72 متفرق سامان جس مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا،  مزید پڑھیں

مونس الہیٰ کیلئے عدالت سے بری خبر آگئی

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک  انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو  اشتہاری قرار دے دیا۔مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست مزید پڑھیں

پیمرا ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ خبرایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

اقتصادی اتحاد پاکستان اور امریکا کو قریب لائے گا، مائیکل میکال

چیئرمین ہائوس فارن افیئرز کمیٹی مائیکل میکال نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی اتحاد دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لائے گا۔ وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی جانب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے متاثرین سیلاب میں گھروں کے مالکانہ حقوق کی دستاویزات تقسیم کردیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے متاثرین سیلاب کو گھروں کے مالکانہ حقوق دینے پر منصوبے کے پہلے مرحلے میں ضلع لاڑکانہ کے پانچ ہزاربے گھرافراد میں گھروں کی ملکیت کے حقوق کی دستاویزات تقسیم کیں۔اس موقع پر خطاب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈولفن (پولیس ایمرجنسی ریسپانس یونٹ ) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ڈولفن (پولیس ایمرجنسی ریسپانس یونٹ ) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ڈولفن کا پہلا دستہ باقاعدہ اپنے فرائض پر مامور کردیا گیا،جس میں 40 گاڑیاں اور 200 موٹر سائیکل میسر مزید پڑھیں

مشہ بروم بس حادثے کے متاثرین کو 65 لاکھ مالیت انشورنس کا چیک ادا کردیا گیا

مشہ بروم بس سروس کے حادثے میں گرنے والی بس کے متاثرین کو 65 لاکھ مالیت کا انشورنس کا چیک ادا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے سکردو جانے والی بس گلگت کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ نے ملک بھر کے چار بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(امتثال بخاری)وزارت ہاؤسنگ نے ملک بھر کے چار بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔رکے ہوئے منصوبوں پر تعمیراتی کمپنیوں کی سیکیورٹی ضبط کرکے دوبارہ ٹینڈر کر کے کام شروع کیا جاے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اتھارٹی اور مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، آخری گواہ کا بیان قلمند نہ ہوسکا، سماعت 26 جولائی تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہیں ہو سکا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی عدالت مزید پڑھیں

مجھے معافی کردیں، فواد چوہدری، تحریری معافی نامہ جمع کرائیں غور کرینگے، چیف الیکشن کمشنر

 توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر فواد چوہدری توہین الیکشن کمیشن  کیس کی سماعت مزید پڑھیں

انڈونیشین سفارت خانے اور بحریہ یونیورسٹی کے اشتراک سے آن لائن انٹرن شپ پروگرام کا اہتمام

انڈونیشیا کا سفارت خانہ اور بحریہ یونیورسٹی ایک بین الاقوامی آن لائن انٹرن شپ پروگرام  کا اہتمام کر رہے ہیں جس میں انڈونیشیا کے ممتاز ماہرین اور سکالرز جدید انڈونیشیا کی نمائش، خیالات کا تبادلہ اور انڈونیشیا اور پاکستان کے مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے مانسہرہ میں تعلیمی اور ماحولیاتی پروگراموں کا فروغ

امریکی قونصل خانہ پشاور کی افسر برائے امور عامہ مونیکا ڈیوس نے گزشتہ روز مانسہرہ کا دورہ کیا اور امریکی حکومت کے زیر اہتمام چلنے والے متعدد تعلیمی اور ماحولیاتی پروگراموں میں شرکت کی۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی کے وائس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم داعش اور کالعدم تحریک طالبان سے ہے، دہشتگرد راولپنڈی میں مزید پڑھیں

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد جمیل خان پر مشتمل سنگل بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے چوہدری ذکا اشرف کی بطور چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان ڈس ایبل فائونڈیشن کی 3روزہ نیشنل کانفرنس اختتام پذیر

پاکستان ڈس ایبل فیڈریشن کے زیر اہتمام فائونڈیشن کی سلور جوبلی تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں پانچ تا سات جولائی تک نیشنل کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے سپیشل افراد، سیاسی ، سماجی، بزنس مزید پڑھیں