سپیکر آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی چوہدری انوارالحق کےوالدین کی سالانہ برسی

سپیکر آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی چوہدری انوارالحق کےوالدین کی سالانہ برسی بھمبرآزادکشمیرمیں نہایت احترام و عقیدت سے منائی گئی، سالانہ برسی کی دعائیہ تقریب سپیکر ہاوس میں انعقاد پذیر ہوئی، جس میں سپیکراسمبلی کے بھائی سابق سیکرٹری دفاع جنرل ریٹائرڈ اکرام مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پارلیمان میں قائم آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کی صدارت میں پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کی صدارت میں پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی فاونڈیشن ( پی ایچ اے ایف ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس کے دوران مختلف ایجنڈے زیر غور آئے۔ بورڈ ممبران نے محکمہ مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں ملزمہ دانیہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ،زیر حراست 3 ملزم ہلاک، 4 دہشتگرد بھی مارے گئے

مالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ترجمان سی مزید پڑھیں

پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولز گلڈ کے عہدیداران کی سینٹر سلیم مانڈوی والا سے ملاقات

پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولز گلڈ کے عہدیداران نے ایوان بالا کی ہوابازی کمیٹی کے اہم رکن اور سینٹر  سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرولرز گلڈ کے صدر آصف رسول صاحب نے ائیر ٹریفک مزید پڑھیں

کے الیکٹرک ، کراچی کو مستحکم بجلی کی فراہمی کے لیے 484 ارب روپے سرمایہ کاری منصوبے کی تفصیلات جاری

کے الیکٹرک نے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن شعبے کے لیے مالی سال 2024 سے -2030 تک سرمایہ کاری کا منصوبہ تشیکیل دیا ہے۔ مستقبل کے منصوبے میں صارفین کی سہولت کو اس منصوبے میں مرکزی اہمیت دی ہے۔ یہ سرمایہ مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کاعوام الناس کو غیر منظور شدہ لون ایپ سے ہوشیار رہنے کا انتباہ

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عوام الناس کو منتبہ کیا جاتا ہے کہ وہ غیر منظور شدہ قرض فراہم والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” کے ساتھ کسی قسم کے لین دین سے گریز کریں مزید پڑھیں

پی آئی ایم ای سی 2023: سینیٹر مشاہد کی ‘بلیو اکانومی کو فروغ دینے کے لیے 5 نکاتی ایکشن پلان’ کی تجویز

پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) 2023 کے دو سیشنز کی صدارت کرتے ہوئے سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین نے بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے 5 نکاتی ایکشن پلان مزید پڑھیں

کے۔ الیکٹرک کی جانب سے پاور پلانٹس کیلئے جنریشن ٹیرف کی درخواست دائر

کے الیکٹرک نے مستقبل کی بجلی جنریشن ٹیرف کے لیے نیپرا میں پٹیشن دائر کردی۔ ٹیرف کی معیاد جولائی 2023 تا جنریشن فلیٹ کی قابل استعمال زندگی تک ہےجس میں چھ تھرمل پاور پلانٹس شامل ہیں۔ اس درخواست کے ذریعے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس مزید پڑھیں