مقبوضہ کشمیر میں مسلم طلبا کو بھجن گانے پر مجبور کیا جا رہاہے،متحدہ مجلس عمل

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں متحدہ مجلس عمل جموں و کشمیر نے بھارتی حکومت کی طرف سے اولیاء کی وادی یعنی کشمیر میں مسلم تشخص کو کمزور کرنے کی کوششوں پر گہری تشویش کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی، ریحان کا بڑا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف لندن پولیس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ریحام خان نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کا سب سے زیادہ خوفناک مظہر ہندوستان میں ہے، بلاول بھٹو

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے حاشیے پر اقوام متحدہ کے تہذیبی اتحاد کے لیے اعلیٰ نمائندے میگوئل موراٹینوس سے ملاقات کی۔ انہوں نے UNAOC کے کام مزید پڑھیں

پاکستان اور الجزائر کا عالمی فورمز پر باہمی تعاون اور دوطرفہ تعاون پر اتفاق

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیو یارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے حاشیے پر اپنے الجزائری ہم منصب رامتان لاممرا سے دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ تعامل تعاون اور تبادلے کے لیے قائم کردہ مزید پڑھیں

عالمی یوم سیاحت، پی ٹی ڈی سی دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کریگا

پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) عالمی یوم سیاحت کے موقع پر اسلام آباد میں دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کرے گا، جو ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ کانفرنس کا موضوع سیاحت پر نظر ثانی کرنا ہے۔ سیاحت مزید پڑھیں

بیوی کو قتل کرنے کا الزام، ایاز امیر کے بیٹے کا جسمانی ریمانڈ منظور،والدین کے بھی وارنٹ گرفتاری

بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنوار کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔گزشتہ روز بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والے ملزم شاہنواز کو مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کا پاکستان سعودی عرب میں مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مسلسل تعاون کی ضرورت ہے۔ وہ گزشتہ شب اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی مزید پڑھیں

ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد

ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق عبدالقدیراسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے، ڈائریکٹر سیف سٹی کی لاش مارگلہ ٹاؤن میں واقع ان کے گھر سے ملی مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سالانہ اجلاس، مالی سال 2021-22 کے سالانہ مالیاتی نتائج کی منظوری دی گئی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آبادمیں منعقد ہوا،جس میں مالی سال 2021-22 کے سالانہ مالیاتی نتائج کی منظوری دی گئی۔ اس مالی سال (2021-22) کے مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر ہمایوں خان انتقال کر گئے

سابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر ہمایوں خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ وہ 1988 سے 1989 تک پاکستان کے سیکرٹری خارجہ رہے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں مرحوم مزید پڑھیں

معروف شاعر ماہر نفسیات رئیس امرہوی کو بچھڑے 34 سال بیت گئے

اردو کے معروف شاعر اور ماہر نفسیات رئیس امروہوی کی 34ویں برسی آج جمعرات کو منائی جا رہی ہے۔وہ 12 ستمبر 1914 کو امروہہ، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ وہ 19 اکتوبر 1947 کو پاکستان ہجرت کر کے کراچی میں آباد مزید پڑھیں

وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ملاورمن توگیو کی ملاقات

وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ملاورمن توگیو نے بدھ کو یہاں وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں سماعت، متعدد افراد کو فریق بننے کی اجازت

وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کو ‘اسلامی احکام کے منافی’ قرار دے کر چیلنج کرنے والے متعدد افراد کو اس قانون کے خلاف درخواستوں میں فریق بننے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد 2018 میں نافذالعمل مزید پڑھیں