گرین ٹورزم کے تحت پاکستان میں سیاحت کی ترقی، 2025 میں بین الاقوامی سیاحوں میں 820 فیصد اضافہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) گرین پاکستان انیشیٹیو کی سرپرستی میں گرین ٹورزم پرائیویٹ لمیٹڈ سیاحتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، گرین ٹورزم کے تحت پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے مضبوط حکمتِ مزید پڑھیں

پنجاب میں فوجداری نظام کو جدید بنانے کے لیے 2025 کی پراسیکیوشن پالیسی اور کیس فلو مینجمنٹ رولز کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب میں فوجداری نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ کیس فلو مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مقدمات کی نگرانی اور رفتار بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا، مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع، 25 اپریل تک آؤٹ ڈور ڈرون پر مکمل پابندی برقرار

لاہور ( بیورو رپورٹ) پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی ہے، صوبہ بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے جبکہ محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کے خلاف ہتک عزت کیس,بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی اپیل کی سماعت کے لیے بنچ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بنچ تبدیل ہو گیا ہے، کیس کی سماعت کیلئے نیا تین مزید پڑھیں

پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں کٹوتی: زیادہ تر سینیٹرز نے کفایت شعاری مہم میں حصہ لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا معاملہ پر اکثریتی سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کر دی، ذرائع کے مطابق 95 کے ایوان میں 21 سینیٹرز نے تحریری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چینی سفارتخانہ کا دورہ، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں قائم چینی سفارتخانہ کا دورہ کیا، جہاں چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ان کا استقبال کیا، ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی، سکیورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا افغان بھائیوں سے پاکستان میں قتل و غارت بند کرنے کی اپیل

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا، پشین میں پاکستان مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل روکنے کے لیے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کر دیا

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سسٹم سے پیپر آؤٹ کرنے والوں کا فوری سراغ لگایا جاسکے گا، وزیر جامعات و تعلیمی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان صلح کی امید ظاہر

لاہور (بیورو رپورٹ) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان صلح کروانے میں کامیاب ہو جائے، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک سروس کمیشن ایکٹ میں ترامیم کے لیے مسودہ تیار کر لیا

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک سروس کمیشن ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیمی مسودہ تیار کر لیا، جس کا مقصد کمیشن کی تشکیل میں گورنر کے اختیارات واپس لینا اور وزیراعلیٰ کو یہ اختیار دینا مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس اور وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سمیت وفاقی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کا حکم امتناع ختم کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس انعام امین منہاس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حکم پر عوامی رائے کا فیچر متعارف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر پبلک فیڈبیک فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت رائٹ ٹو سروسز کمیشن کا اجلاس ہوا ہے اجلاس میں خدمات مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز، 27 لاکھ سے زائد طلبہ شریک

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جس میں 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کر رہے ہیں، محکمہ تعلیم کے مطابق امتحانات کے انعقاد کے لیے صوبے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 31 مارچ کو مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس 31 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردیا، رجسٹرار آفس نے بانی اور بشریٰ بی بی کیس کی کاز لسٹ مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ، اہم شاہراہیں بند

ٹانک (بیورو رپورٹ ) ٹانک میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو نافذ کر دیا گیا ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کیا گیا ہے، جنوبی وزیرستان وانا مزید پڑھیں

پنجاب میں جمعہ کو سرکاری دفاتر جزوی کھولنے کی سفارش منظور

لاہور(بیورو رپورٹ) کفایت شعاری مانیٹرنگ کمیٹی نے پنجاب میں جمعہ کے روز سرکاری دفاتر جزوی طور پر کھولنے کی سفارش منظور کر لی، دفاتر میں صرف ضروری سٹاف کام کرے گا کفایت شعاری مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں جمعہ کی مزید پڑھیں

ار بو ں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی قبل از گرفتاری ضمانت مسترد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپیشل جج سینٹرل ٹو اسلام آباد ہمایوں دلاور نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج کر دی معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف 2 ارب مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب سلطان طارق باجوہ کا واسا مری کا دورہ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو ترجیح

مری(سٹی رپورٹر )پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب سلطان طارق باجوہ نے واسا مری کا دورہ کیا اور ادارے کی کارکردگی اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ سلطان باجوہ نے کہا کہ واسا مری کا قیام مزید پڑھیں

موسم بہار کی آمد پر لیاقت باغ کی خوبصورتی کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی کے خصوصی اقدامات

راولپنڈی (سٹی رپورٹر )موسمِ بہار کی آمد شہرکے معروف تفریحی و تاریخی مقام لیاقت باغ کو مزید خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی مزید پڑھیں