آصف علی زرداری کیخلاف 8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں درخواست ہائیکورٹ میں زیر التواء ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس کی سماعت گواہ کی عدم دستیابی پر ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں

جہانگیر جدون ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل نیاز اللہ نیازی کو  عہدے سے ہٹا دیا۔ صدارتی نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے نیاز اللہ نیازی کی جگہ جہانگیر جدون ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا

برف باری کےباعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا۔ بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے، شاہراہ بابوسر کاغان پر مزید پڑھیں

چیف کلکٹر نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کام بند کروا کے من پسند افراد کو تعینات کرا لیا،بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد(سی این پی )کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کر دیگئی8سپرنٹنڈنٹ 22انسپکٹرز اور آپریزر کے تبادلے کر دیئے گئے چیف کلکٹر نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کام بند کروا دیا تھا مزید پڑھیں

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، چودھری پرویز الہیٰ

مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے عمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب ٹریفک قوانین مزید پڑھیں

عوام کا حق عوام تک پہنچانا ہے ، سفارشوں کو کھڈے لائن لگائیں گے،مولانا عبدالواسع

عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بولیں،آپ کا سیاہ اعمال نامہ عوام کے سامنے ہےاب معاشی حالات کو ٹھیک کرنے کیلئے کچھ وقت چاہئے سابقہ حکمرانوں پر جب احتساب آنے کا وقت آن پہنچ چکا ہے تو اب وہ اپنے سیا مزید پڑھیں

4دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں کارروائیاں کرتےہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس آپریشنز کیے گئے، اس دوران 18 آپریشنز میں متعدد مشتبہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی گرفتار،سپیکر پرویز الہیٰ کے پرسنل سٹاف کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے

پنجاب پولیس نے ڈائریکٹر سکیورٹی پنجاب اسمبلی میجر ریٹائرڈ فیصل حسین کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے مزید افسران گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب مزید پڑھیں

آج موسم کیسا رہے گا؟

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں جھکڑ چل سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جامع کراچی کے تمام چینی اساتذ ہ وطن واپس چلے گئے

جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں پڑھانے والے تمام چینی اساتذہ وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ڈائریکٹرکنفیوشس انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر ناصر کے مطابق ملک کے دیگر شہروں سے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ کو واپس بلالیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ بند مزید پڑھیں