چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کو پاکستان کی معاشی بحالی کی کنجی قرار دے دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے کلیدی محرک کے طور پر نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کا مارگلہ آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے مارگلہ آرچرڈ ہاؤسنگ سکیم کے دورے کے دوران منصوبے کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کوکا کولا پاکستان کے اشتراک سے بہار 2026 شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ماحولیاتی تحفظ کے عزم کو مزید مستحکم کرتے ہوئے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کوکا کولا پاکستان کے تعاون سے بہار 2026 کی ایک بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان کی باجوڑ میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے باجوڑ میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک اور کوشش مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا رمضان 2026 کے لیے پاکستان میں فوڈ باسکٹ پروجیکٹ کا آغاز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام فوڈ باسکٹ پروجیکٹ مزید پڑھیں

امریکی تجزیہ کار کا انکشاف: بی ایل اے محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم دہشت گرد تنظیم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے مزید پڑھیں

ترک جریدے ڈیلی صباح کا اعتراف: پاکستان کے فوری ردعمل نے دہشت گردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ترک جریدے ڈیلی صباح کے ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تیز اور فیصلہ کن ردعمل نے دہشتگردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک دیا اسلام آباد اور بلوچستان دہشت گردی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بانی سے ملاقات نہ کرانے پر احتجاج، رویہ غیر آئینی قرار دے دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے اڈیالہ جیل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر اور مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو متوقع، ماہرین فلکیات کی چاند نظر آنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا، فلکیاتی اعداد و شمار سامنے آگئے ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 18 فروری 2026 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو چودھری شوگر ملز کیس بند کرنے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا حکم

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چودھری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کےلیے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں چودھری مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، یونیورسٹی روڈ پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

کراچی (بیورو رپورٹ ) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی کھڑا ہو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے مسئلے پر پروپیگنڈا بے بنیاد، علاج درست طریقے سے ہوا . وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور(بیورو رپورٹ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا مزید پڑھیں

سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا پنجاب حکومت پر دباؤ، سرکاری ملازمین کے حقوق یقینی بنانے کا مطالبہ

لاہور(بیورو رپورٹ ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو سرکاری ملازمین کو اُن کا حق دینا پڑے گا سرکاری ملازمین کےدھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پنجاب میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور(بیورو رپورٹ ) پیپلز پارٹی پنجاب تنظیم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے پنجاب حکومت سے معاہدوں پر پیش رفت نہ ہونے پر پارٹی رہنماؤں کے شدید تحفظات سامنے آئے ہیں، جیالوں کا کہنا ہے کہ اتحادی ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے صدر سے ملاقات، ویزا مسائل حل، ٹی 20 ورلڈ کپ میں تعاون کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان ، بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ اقبال اسکالرشپس کے لیے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا

کراچی (بیورو رپورٹ ) پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا ، بنگلہ دیش کے 45 طلبہ پر مشتمل یہ دستہ پاکستان مزید پڑھیں

محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں اہم کردار ادا کیا، دھرنا جاری رہے گا.سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے اور ملک سے انارکی کا خاتمہ ہو ، سابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا اعلان: بانی پی ٹی آئی کی صحت مستحکم، قیاس آرائیوں کو رد کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی میں عمارتوں کے لیے فائر سیفٹی لازمی قرار، بلڈنگ کمپلائنس مزید سخت

کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کے بعد فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بن گئی فائر سیفٹی اور بلڈنگ کمپلائنس مضبوط بنانے کیلئے ترامیم کر دی گئی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کے جوڈیشل کمیشن نے لواحقین کے بیانات قلمبند کر لیے، ریسکیو آپریشن اور ضلعی انتظامیہ پر شدید تحفظات کا اظہار

کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، سانحہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے بیانات ریکارڈ کروا دیئے جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن مزید پڑھیں