قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے پر ڈپٹی سپیکر ، سیکرٹری قومی اسمبلی اور وفاق کو نوٹس جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور سیکرٹری قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کی کارروائی کالعدم قرار دیدی،نئے قائد ایوان کا عمل روکنے کا حکم

آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے نئے قائد ایوان کے لیے قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئے قائد ایوان کا عمل پیر تک روکنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی مزید پڑھیں

عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے۔ اس بات کا انکشاف وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز مزید پڑھیں

فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نیب سے ملزمان کی بریت درخواستوں پر جواب طلب

اسلام آباد احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی سیکرٹری شاہد خان وغیرہ کے خلاف فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نیب سے ملزمان کی بریت درخواستوں پر جواب طلب کرلیاگیا۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 21 اپریل سے 25 اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ  پڑتال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرے،عدالت کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 123اراکین کے استعفے منظور کرلئے

 قائم مقام  اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور  کرلیے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بطور قائم مقام اسپیکر پی ٹی آئی کے 123 اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔ ٹوئٹر پر جاری  بیان مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کے خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری

سپیکر قومی اسمبلی کے خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر قومی  اسمبلی کے عہدے پر انتخاب کے لیے 16 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔ قومی ا سمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلے مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی کے حوالے سے پھیلائی گئی افواہیں جھوٹ، ہم پروجیکٹ کی کامیابی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں، بلیو ورلڈ سٹی کے چیئرمین سعد نذیر کی کیپیٹل نیوز پوائنٹ سے خصوصی گفتگو

اسلام آباد(سی این پی)بلیو ورلڈ سٹی کے چیئرمین سعد نذیر کا کیپٹیل نیوز پوائنٹ ویب سائٹ اور یو ٹیوب چینل کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ہمارے حوالے سے مختلف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں لیکن مزید پڑھیں

فہد ملک قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث برطانوی شہری بیرسٹر فہد ملک قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواستوں میں وکیل کی استدعا پر سماعت مزید پڑھیں

آصف زرداری کے خلاف جعلی اکائونٹس، پارک لین اور منی لانڈرنگ ریفرنسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کےپارک لین اور منی لانڈرنگ ریفرنسزمیں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس،اسحاق ڈار کی متوقع واپسی کے باعث سماعت 27اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر س۔اعت سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار وغیرہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر حتمی جرح نہ ہوسکی۔گذشتہ روز سماعت مزید پڑھیں