مری(سٹاف رپورٹر )وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر مال روڈ مری میں فائر ہائیڈرینٹ نصب کر دیا گیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا مری عظیم شوکت نے اس موقع پر بتایا کہ مری جیسے اہم سیاحتی مقام پر فائر سیفٹی کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ا یم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے کے اقدامات جاری، پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات کئے جا رہے ہیں،الفرقان پارک کی خوبصورتی کو بڑھانے مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹا ف رپورٹر )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے تحت واسا راولپنڈی نے صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح اپنے دائرہ اختیار میں کھلے اور ٹوٹے ہوئے مین ہولز کی فوری نشاندہی اور صفائی کے اقدامات شروع مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹی رپورٹر )کیپیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نہایت پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحافتی، سماجی اور مزدور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت کی ہے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں مزید پڑھیں
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حقوق کے نام پر سکولوں، ہسپتالوں اور بازاروں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت جرم ہے اور ریاست ایسے عناصر کے خلاف پوری قوت سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) حکومتِ نے عالمی یومِ آبگاہیں (ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے) 2026 کے موقع پرجو دنیا بھر میں( کل) پیر کو منایا جائے گا، آبگاہوں کے تحفظ اور بحالی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انہیں موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ اور ملک میں امن، سکون اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، ہمسایوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے اور ریونیو میں اضافے کے لیے ’’رائٹ آف ویز ‘‘ کو مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی ہمیشہ سے مسلم لیگ کا خاصا رہا ہے، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ تعمیری سیاست کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دو گھنٹے کا طویل دورہ کیا اور کاونٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ۔ وزارت داخلہ کے مطابق اس دوران وزیرداخلہ محسن نقوی بیرون ممالک جانے والے مزید پڑھیں
عمرکوٹ (بیورو رپورٹ )ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد نے امریکی سفیر نیٹالی بیکر کے ہمراہ رانا جاگیر، ضلع عمرکوٹ کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک اور پرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہائی ٹیک یونیورسٹی (ایچ آئی ٹی ای سی ) کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ گورنر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے بارہ مقامات پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے قابلِ مذمت ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب اور فیصلہ کن آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف ریاست اور عوام کا عزم غیر متزلزل ہے اور ہمارے بہادر شہداء کی قربانیاں کبھی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کو سراہا اور کہا کہ فتنۂ ہند سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے قومی تعلیمی نظام میں سمندری آگاہی کو باقاعدہ طور پر شامل کرنے اور نوجوانوں کو پاکستان کے سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ میں فعال شراکت مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھاٹی گیٹ واقعہ میں مریم نواز غلطی کا اعتراف کرچکیں، ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
