سندھ حکومت کی جانب سے منگوائی گئی49 بسیں کراچی  پہنچ گئیں

سندھ حکومت کی جانب سے منگوائی گئی49 بسیں چین سے کراچی بندرگاہ  پہنچ گئیں۔ وزیر اطلاعات سندھ،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے ٹوئٹر پر چین سے کراچی پہنچنے والی  بسوں کی تصویریں اپ لوڈ کیں اورشکر الحمداللہ لکھا۔ مزید پڑھیں

ایمانداری اور لگن سے ملک کی خدمت کریں،ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے کا پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب

اسلام آباد(سی این پی )ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محمد طاہر رائے ہلال شجاعت نے افسران پر زور دیا کہ وہ ایمانداری اور لگن سے ملک کی خدمت کریں تاکہ ایجنسی کا نام کمایا جا سکے۔ ایف آئی اے اکیڈمی مزید پڑھیں

ایف ایٹ کچہری میں ملزم کی گرفتاری پر ہنگامہ آرائی ایف ایٹ کچہری میدان جنگ بن گیا،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد(سی این پی )ضلع کچہری اسلام آباد میں عبوری ضمانت کی تاریخ پر آئے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے ملزم طاہر ستی اور اس کے 25 سے زائد ساتھیوں کی پولیس کے ساتھ اس وقت ہاتھا پائی شروع مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کہ عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار وغیرہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرنے کی استدعاپر فیصلہ محفوظ کرلیا۔گذشتہ مزید پڑھیں

سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کی بریت درخواست مسترد،فرد جرم کیلئے ملزمان آئندہ سماعت پر طلب

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت بلغاریہ میں سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی کی بریت درخواست مستردکرتے ہوئے فردجرم عائد کرنے کیلئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو طلب کرلیا۔گذشتہ روز مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،اشتہاری نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف درخواست پر دلائل پر مہلت کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست میں دلائل کیلئے مہلت کی استدعا پر مزید پڑھیں

اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا

 صوبہ پنجاب کے اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن آئندہ ہفتہ ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے اور اس ضمن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ابو ظبی جانے والے مسافر سے ایک  کلو ہیروئن برآمد 

ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ابو ظبی جانے والے مسافر سے ایک  کلو ہیروئن برآمد  کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد قربان ابوظبی جانے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا مزید پڑھیں

یومِ انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ کی زبردست احتجاجی ماتمی ریلیاں

لاہور (سی این پی ) قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں یومِ انہدامِ جنت البقیع کا ماتمی احتجاجی جلوس امام بارگاہ مسافرخانہ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف کارکے ریفرنس میں بریت درخواستوں پر دلائل جاری

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سِق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف کارکے ریفرنس میں بریت درخواستوں پر دلائل جاری رہے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر اور مزید پڑھیں

گیرٹ ولڈرز کی جانب سے مسلسل توہین رسالت کے ارتکاب کے خلاف مؤثر اقدامات کے لئے دائر درخواست میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی پی این)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے گیرٹ ولڈرز کی جانب سے مسلسل توہین رسالت کے ارتکاب کے خلاف مؤثر اقدامات کے لئے دائر درخواست میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں

پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجینئرز کی تعیناتی،ادارے کے ایچ آر شعبے کے سربراہ ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے قومی ایئرلائن پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر نان انجنیئرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس میں پی آئی اے کے ہیڈ آف ایچ آر ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، سمیع ابراہیم کی والدہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(سی این پی)سینئرصحافی و اینکرسمیع ابراہیم کی والدہ نے ایف آئی اے کارروائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔دائر درخواست میں کہاگیاکہ سمیع ابراہیم کیخلاف انکوائری غیر قانونی، کالعدم قرار دی جائے،درخوست کے فیصلے تک ایف مزید پڑھیں

حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد،عدالت نے وزیراعظم کو تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دیدیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے لیگی رہنماء حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف درخواست میں حنیف عباسی کو آج ہی کام سے روکنے کی استدعا مسترد کرتے مزید پڑھیں

پاک نیوی کی جانب سے خضدار زلزلہ متاثرین کیلئے خوراک ضلعی انتظامیہ کے حوالے

پاک بحریہ کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلہ متاثرین کے لیے پانچ ٹن خوراک ضلعی انتطامیہ کے حوالے کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی ایڈمرل امجد خان نیازی نے اپنے جاری کردہ پیغام مزید پڑھیں