پی ٹی آئی کا 8 فروری کو بڑے شہروں میں پُرامن احتجاج کا اعلان، بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا آٹھ فروری کو بڑے شہروں میں عوامی سطح پر پرامن احتجاج ہوگا، بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

پچیس سال بعد لاہور میں بسنت کی واپسی، خوشیوں کا سماں، بحث بھی چھڑ گئی

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہوریوں نے جمعہ کی رات جیسے ہی گھڑی نے بارہ بجائے پتنگیں اُڑانا شروع کر دیں اور پابندی کے 25 سال بعد شبِ بسنت رات بھر منائی، ہر طرف منچلے بھنگڑے ڈالتے رہے اور بوکاٹا کی صدائیں مزید پڑھیں

پاکستان کا ہرشہری کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے بھارت کو چار دن میں شکست دی . گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور (بیورو رپورٹ )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہرشہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے بھارت کو چار دن میں شکست دی ، صوبے اور وفاق مزید پڑھیں

آپریشن ردالفتنہ انتشار پھیلانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے . وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفتنہ بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے ایک واضح اور دوٹوک پیغام ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان انصاف کے حصول تک ہر فورم پر کشمیر کی آواز بلند کرے گا . چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے بھارت کے غیر قانونی بھارتی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی جس دوران بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں سےتعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا،‎‎ملاقات میں انسدادِ دہشتگردی سمیت مزید پڑھیں

کشمیر یکجہتی کے دن کے موقع پر وزارتِ دفاع کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )کشمیر یکجہتی کے دن کے موقع پر وزارتِ دفاع کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن کا مقصد کشمیری عوام کی حقِ خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل مزید پڑھیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح / رات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح / رات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ اس دوران گلگت مزید پڑھیں

یومِ یکجہتیٔ کشمیر پر وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کا بنیادی حق مزید پڑھیں

پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سنبھال لی، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل شمولیت میں عالمی قیادت کا عزم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) اظہر جاوید پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی ہے۔ یہ موقع DCO کی پانچویں جنرل اسمبلی کے دوران کویت میں منعقدہ رسمی تقریب میں آیا، جہاں 16 ممالک مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس، شاہراہوں اور انفراسٹرکچر کے معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اور مستقبل میں شروع کئے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے مزید پڑھیں

لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے دوران فضائی حدود کے لیے نوٹم جاری

لاہور (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز نے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا لاہور میں 6 فروری سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منایا جائے گا، نوٹم بسنت کے دوران لاہور کی مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ آزادی کی جدوجہد میں ثابت قدم ہے.بلاول بھٹو زرداری

کراچی (بیورو رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وہ مزید پڑھیں

کشمیری کبھی جھکنے والے نہیں، پاکستان مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے.وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کی، کشمیری جھکنے والی قوم نہیں، کشمیریوں کو تسلط اور طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا مزید پڑھیں

پنجاب میں آلو کی پیداوار 25 فیصد بڑھ گئی، مریم نواز نے برآمدات کی اجازت طلب کر لی

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس طرح صوبے میں آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن تاریخی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کا بسنت پر موٹرسائیکل سواروں کے لیے سیفٹی راڈ لازمی کرنے کا اعلان، اچانک لبرٹی چوک پہنچیں

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہو جائے گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اچانک لبرٹی چوک پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

کشمیر صرف زمین نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کا حقِ خودارادیت ہے.حمزہ شہباز

لاہور(بیورو رپورٹ ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کے بنیادی حقِ خودارادیت کا مقدمہ ہے یومِ اظہارِ یکجہتی مزید پڑھیں

بسنت فیسٹیو ل موٹرسائیکل پر پابندی، شہری فری ٹرانسپورٹ استعمال کریں. سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب

لاہور ( بیورو رپورٹ ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت فیسٹیول کے دوران شہری اپنے بچوں اور ماحول کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں، موٹرسائیکل پر پابندی ہوگی، شہری فری ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

ان شاء اللہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے .وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر مزید پڑھیں