نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس،بریت خارج فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کی استدعا کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (سی این پی) احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے بریت کی درخواست خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل مزید پڑھیں

سیاسی ملاقاتوں میں تیزی، شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔ جماعتِ اسلامی کے رہنما میاں اسلم کے گھر پر ہونے والی اس مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے سبب افغانستان کے بحران کو نہ بھولیں، پاکستان چین کا دنیا سے مطالبہ

پاکستان اور چین  نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے سبب افغانستان میں جاری انسانی بحران کو نہ بھولیں۔  رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طلبہ کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طالب علموں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کے لیے لاہور سے مزید پڑھیں

بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر معصوم شہری سے 50لاکھ روپے ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی انسانی سمگلرز کیخلاف کاروائی۔بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر معصوم شہری سے 50 لاکھ روپے ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار۔ملزم اسامہ علی ولد جانداد پہ بغرض فراہمی کینیڈا امیگریشن فراڈ کرنے کا الزام ہے۔ملزم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت وکیل کی عدم دستیابی پر ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوہ کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے دور کی کرپشن جلد سامنے آئیگی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بتایا جائے ملک میں احتساب کون کر رہا ہے،جلسوں،کابینہ اجلاسوں سمیت ہر جگہ دھمکیاں دی جاتی ہے، احتساب کا مزید پڑھیں

موٹرسائیکل چوری کے مقدے میں گرفتار ملزم کا انتقال،آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(سی این پی)موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی آئی نائن پولیس کی حراست میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا جو جانبر نہ ہو سکا ، تھانہ آئی نائن میں گرفتارملزم کی ہلاکت کے مزید پڑھیں

خاندانی عداوت، اہلیہ، سسر اور سالے سمیت چار افراد قتل،ملزم زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد میں خاندانی عداوت پر ملزم نے اپنی اہلیہ سسر اور اور سالے سمیت چار افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، ملزم نے پہلے تھانہ آبپارہ کی حدود میں زچہ بچہ سینٹر میں جی سکس مزید پڑھیں