راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 39 ویں بیچ کا اختتام،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 39 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر بدعنوانی کی شکایت، سی پی او کے حکم پر کانسٹیبل گرفتار و معطل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر کانسٹیبل کی بدعنوانی کی شکایت سامنے آنے کا معاملہ،سی پی او سید خالد ہمدانی کے حکم پر مذکورہ کانسٹیبل کے خلاف تھانہ چکلالہ میں مقدمہ درج،بدعنوانی میں ملوث کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا،مذکورہ کانسٹیبل کو مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم قائم مینشن کے خلاف آپریشن، سائٹ آفس مسمار، غیر قانونی انفراسٹرکچر ختم ، بند راستے بحال

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے موضع اڈیالہ، اڈیالہ روڈ، راولپنڈی میں واقع غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم قائم مینشن کے خلاف جامع آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مسلح ڈاکو ٹی وی کیمرہ مین کے بیٹے سے نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ائی نائن کے علاقہ کے علاقہ میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلوم ڈاکوؤں نے سینیئر فوٹوگرافر کے بیٹے اور آج نیوز کے کیمرہ میں سے اسلحہ کی نوک پر نقدی موبائل مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں ہنگامہ آرائی، وفاقی وزیر علیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان آمنے سامنے یہ ہیڈ لائن لگانا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، جہاں وفاقی وزیر مواصلات علیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ماحول کشیدہ ہوگیا۔ اجلاس کے دوران دونوں مزید پڑھیں

پی اے ایف ائیر مین اکیڈمی، کورنگی کریک میں 1155 ٹرینیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، مہمانِ خصوصی ائیر مارشل کاشف قمر کی شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پی اے ایف ایئر مین اکیڈمی، کورنگی کریک میں ٹریننگ  مکمل کرنے والے ٹرینیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ پریڈ میں انٹری نمبرز 2306، 2406 اور 2412 کے ٹرینیز شامل تھے ۔  ائیر مارشل کاشف قمر تقریب مزید پڑھیں

سیکٹر G-15/3 اسلام آباد میں بڑے پیمانے پراینٹی انکروچمنٹ آپریشن، الاٹیز کو جلد قبضہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA )نے آج مورخہ 19 دسمبر 2025 کو سیکٹر G-15/3 اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی ہدایات کی روشنی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کامیاب مزید پڑھیں

جعلی ڈگری کیس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ سے جسٹس طارق جہانگیری کا نام ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے جسٹس طارق جہانگیری کا نام اور تصویر ہٹا دی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ ڈویژن بنچ کی جانب سے کاز لسٹ اور نیا روسٹر بھی جاری کر مزید پڑھیں

9 مئی کیس: انسداد دہشت گردی لاہور نے ڈاکٹر یاسمین، محمود الرشید، اعجاز چودھری اور عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی

لاہور(بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی لاہور نے نو مئی کیس میں ڈاکٹر یاسمین، محمود الرشید، اعجاز چودھری، عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کو جی او آر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تیرہ سال میں کوئی نمایاں ترقی نظر نہیں آتی. گورنر خیبر پختونخو ا فیصل کریم کنڈی

لاہور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں اصل مسئلہ گورننس کا ہے، گزشتہ دو برسوں اور مجموعی طور پر تیرہ سال میں صوبے میں کوئی نمایاں ترقی نظر نہیں آتی ، صوبائی مزید پڑھیں

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی پرتگالی سفیر سے ملاقات،مختلف دو طرفہ امور بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام (پی ایم وائے پی)رانا مشہود احمد خان نے پاکستان میں پرتگال کےسفیر مینوئل فریڈریکو پینہیرو دا سلوا سے سفارتخانے میں ملاقات کی جس دوران پروڈکٹیو روزگار اور بیرون ملک روزگار کے شعبوں میں دو مزید پڑھیں

پہلگام واقعے بارے اقوام متحدہ کی جائزہ رپورٹ میں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا گیا . وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں پہلگام واقعے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جائزہ رپورٹ میں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کیے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ ریلوے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کی اپ گریڈیشن پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کی ڈائریکٹر جنرل لیا گوتریرز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے کے اہم منصوبے مین لائن ون (ML-1) کی اپ مزید پڑھیں

حکومتِ سندھ کا خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز

کراچی (بیورو رپورٹ) حکومتِ سندھ نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سکوٹی چلانے کی تربیت کا آغاز کردیا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق کراچی کے علاقوں کورنگی، گلشنِ اقبال مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے الزامات سے متعلق کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے شوکت خانم ہسپتال پر الزامات سے متعلق سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا کیس، چھ ملزمان پر فردِ جرم عائد

لاہور (بیورو رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ فلک جاوید، عتیق ریاض سمیت چھ ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی جبکہ تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے مزید پڑھیں

بھارت نے اقوامِ متحدہ کو جواب نہیں دیا، بھارتی دہشتگردی سے خطے میں بڑی جنگ کا خدشہ: سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کو کوئی جواب نہیں دیا، بھارتی دہشت گردی سے خطے میں کوئی بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے سینیٹر شیری رحمان نے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے باوجود سپلائرز کی 9 ارب روپے کی ادائیگیاں تاحال رکی رہیں، ایم ڈی اور سیکرٹری پر ملی بھگت کے الزامات

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر )ووفاقی حکومت کے احکامات پر ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بندایم ڈی کی مبینہ ملی بھگت سے ہیں پانچ ماہ سے یوٹیلٹی اسٹورز کو اشیائے خورونوش فراہم کرنے والے تاجروں کو تاحال اربوں روپے کی ادائیگیاں مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور آئی سی ایم پی ڈی کا یونیورسٹی آف سرگودھا میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی سیمینار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیولپمنٹ (ICMPD) کے تحت قائم مائیگرنٹ ریسورس سینٹر (MRC) لاہور کے تعاون سے یونیورسٹی آف سرگودھا میں انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی ہجرت سے متعلق مزید پڑھیں