این ڈی ایم اے کا خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش و برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کے پیش نظر الرٹ جاری کر مزید پڑھیں

چین کی پاکستان کیلئے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی (بیورو رپورٹ):چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بحری جہاز کے ذریعے کراچی پہنچ گئی۔ حالیہ امدادی کھیپ میں ایک ہزار سلیپنگ بیگز، 14 ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل شامل ہیں۔ امدادی سامان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ اینڈ امیگریشن میں جدید مانیٹرنگ سسٹم ’’شکرا‘‘ کا افتتاح

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور مجموعی کارکردگی کے جدید ترین مانیٹرنگ نظام سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج بینڈ مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ: ایم کیو ایم کا سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

کراچی (سٹاف رپورٹر ) ایم کیو ایم نے پھر مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں آزاد اور غیر جانبدارانہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے مطالبہ پھر دہراتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

طلال چودھری کا اداروں کے خلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی پر الزام، بڑے فوجی آپریشن کی تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ اداروں کیخلاف پراپیگنڈا میں پی ٹی آئی ملوث ہے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ میں مزید پڑھیں

گل پلازہ سانحہ: 9 ویں روز ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی

کراچی (بیورو رپورٹ ) گل پلازہ میں ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن 9 ویں روز مکمل ہوگیا عمارت کے ملبے سے 2 مزید افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، ڈی این اے مزید پڑھیں

راولپنڈی میڈیا ٹاؤن سوسائٹی کے انتخابات، فاؤنڈر گروپ نے میدان مار لیا

راو لپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی میڈیا ٹاؤن سوسائٹی کے حالیہ انتخابات میں فاؤنڈر گروپ کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے، نو منتخب عہدے داران نے گروپ لیڈر اور فاؤنڈر گروپ کے سربراہ ملک طارق حسین کی قیادت میں شاندار مزید پڑھیں

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری

راولپنڈی (سٹی رپورٹر ) پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری نیشنل پریس کلب راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جہاں سیکرٹری نیشنل پریس کلب مس نیئر علی نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا تقریب میں ممبران مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طلباء و شہریوں کے لیے منفرد کمیونٹی مارکیٹ کا انعقاد، نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کا مقصد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری ہے، اس سلسلے میں طلباء مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اتوار کو سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 23 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اپنے دائرہ اختیار میں انٹیلی جنس پر مبنی متعدد کارروائیوں کے دوران 23 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور دیگر اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا مزید پڑھیں

صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی کا لاہور پریس کلب کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ رپورٹ)صدرِ مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر لاہور پریس کلب کا دورہ کیا۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر صدر مزید پڑھیں

پاکستان کی مؤثر سفارت کاری نے واشنگٹن میں اس کی عالمی اہمیت کو بڑھا دیا . وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے مؤثر، مدبر اور دور اندیش سفارت کاری کے ذریعے واشنگٹن میں خود کو ایک قابلِ اعتماد اور ناگزیر شراکت دار کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے رجوعہ سادات چنیوٹ آمد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے رجوعہ سادات گئے اور حسن مرتضیٰ مزید پڑھیں

خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا . سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے اصول طے کر دیا ہے کہ خاتون کی واضح رضامندی کے بغیرطلاق کا دعویٰ خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، چیف جسٹس مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: ریسکیو آپریشن کے نویں روز لاہور سے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی(بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر

ڈی آئی خان(بیورو رپورٹ ) ڈی آئی خان کے علاقے قریشی موڑ پر شادی تقریب میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا دھماکے میں خودکش کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے جس کے مزید پڑھیں

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جائے . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیور رو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو مزید خوبصورت، صاف اور جدید بنانے کیلئے جاری پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں، ستمبر میں دوبارہ چین جاؤں گا .وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور(بیورو رپورٹ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ باہمی تعلقات مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ستمبر میں چین کا دوبارہ دورہ کروں گا وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری، مزید انسانی باقیات برآمد

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے سانحہ کے 9 روز گزرنے کے باوجود سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال مکمل نہیں ہوسکا، ملبہ ہٹانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ریسکیو 1122 مزید پڑھیں