نسلہ ٹاور کا مالک انتقال کر گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر گرائی گئی کراچی کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے مالک عبدالقادر کاتلیہ انتقال کرگئے۔ نسلہ ٹاور کے مالک کے وکیل عبدالمجید کھوسو نے بتایا کہ عبدالقادر کاتلیہ پیر کی شام کو انتقال کرگئے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس، ملزمان کو ریلیف، پی آئی اے بھرتیوں اور سی ڈی افسران سے متعلق ریفرنس نیب کو واپس

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالتوں سے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنےسے متعلق جاری سلسلہ کے دوران پی آئی اے بھرتیوں اور سی ڈی اے افسران سے متعلق مزید 4ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے۔احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

فیصل ہلز سیکٹر نہیں شہر آباد ہونے جا رہا، پراپرٹی سے وابستہ افراد میرا قیمتی اثاثہ، سردار طاہر محمود

 فیصل ٹائون ، فیصل ہلز اور زیڈ یم کے دیگر منصوبوں کی کامیابیوں میں آپ لوگوں کا کلیدی کردار ہے۔ میری 27سالہ جدوجہد میں آپ نے جس طرح میرا ساتھ دیا میں آپ لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں

جموں کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے 600سے زائد ممبران کی ہنگامی میٹنگ

 میٹنگ میں جموں کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتطامیہ کی جانب سے 11 مارچ کو پراڈائز مارکی ایکسپریس وے اسلام آباد جنرل میٹنگ (AGM)کروانے پر زور دیا گیا میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ممبران سوسائٹی نے کہا کہ چند مفاد مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطا بندیال وفات پانے والے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کی تعزیت کیلئے ان کےگھر پہنچ گئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال آج انتقال کر جانے والے سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کے گھر تعزیت کرنے پہنچے ۔ انہوں نے رفیق تارڑ کے انتقال پر لاہور میں سابق صدر کے گھرجا کر تعزیت کی۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن میں اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ حالات کو سمجھ سکیں،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ دنیا میں عالمی جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں اور اپوزیشن انتشار اور خلفشار پھیلا رہی ہے، اپوزیشن میں اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ حالات کو سمجھ سکیں۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کے باہر طلبہ احتجاج پر مقدمہ کی سماعت،اٹارنی جنرل کی عدالت میں معافی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی نیشنل پریس کلب کے باہر طلبہ احتجاج پر درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیئے،ریمارکس مزید پڑھیں

پاکستان آسڑیلیا ٹیسٹ میچ کے باعث پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کا روٹ تبدیل

پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کا روٹ تبدیل کردیا گیا ہے اور  اب مارچ کے شرکاء راولپنڈی میں داخل نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عوامی مارچ کا روٹ پاک آسٹریلیا  ٹیسٹ کرکٹ میچ کے باعث تبدیل کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

محمد رفیق تارڑ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ سابق صدر مملکت، ہمارے شفیق اور مہربان بزرگ، زیرک قانون دان، انصاف پسند جج اور نہایت اچھے انسان محترم رفیق تارڑ بھی رخصت ہوگئے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند مزید پڑھیں

سابق چیئرمین سی ڈی اےکیخلاف فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ،سابق ڈائریکٹر پلاننگ کیخلاف ڈپلومیٹک شٹل سروس ٹھیکے کا ریفرنس خارج

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کےجج محمد اعظم خان کی عدالت نےسابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال وغیرہ کیخلاف فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،سابق ڈائریکٹر پلاننگ غلام سرور سندھو وغیرہ کے خلاف ڈپلومیٹک شٹل سروس ٹھیکہ سے متعلق ریفرنس اور مزید پڑھیں

ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری، مہنگائی آئوٹ آف کنٹرول

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے مقابلے فروری میں مہنگائی میں 1.15 فیصد کا اضافہ  ہوا، شہری علاقوں میں مہنگائی 0.93 اور دیہی علاقوں میں 1.48  فیصد بڑھی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی انتظامیہ کیخلاف گھیرا تنگ، نیب نے اشتہار جاری کردیا،چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری

اسلام آباد(سی این پی)بلیو ورلڈ انتظامیہ کے خلاف گھیرا تنگ،نیب نے بلیو ورلڈ سٹی انتظامیہ کے خلاف اشتہاری جاری کردیا ۔بلیو ورلڈ انتظامیہ چوہدری سعد نذیر،چوہدری ندیم،چوہدری نعیم اعجازنے غیر قانونی ۔۔۔۔ بلیو ورلڈ سٹی کے نام پر اربو ں مزید پڑھیں