پولٹری کارٹیل کیس مسابقتی کمیشن کا فیصلہ برقرار، ٹربیونل کا پولٹری ایسوسی ایشن کو 15 دن میں جرمانہ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی کارٹلائزیشن کے متعلق طویل عرصے سے زیرِ التوا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے،مسابقتی اپیلیٹ ٹریبونل نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، پولٹری ایسوسی ایشن کی اپیل نمٹا دی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 75واں اجلاس، پی ایچ ڈی کے 12 اور ایم فل کے 87 سکالرز نے تحقیقی مکالوں کا دفاع کیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ (بَسَر) کا 75واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیکلٹی آف ایجوکیشن، فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز اور فیکلٹی آف سائنسز سے تعلق رکھنے والے پی ایچ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پرتشدد احتجاج پر سخت ایکشن، رائٹ مینجمنٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(بیورو رپورٹ) حکومت نے احتجاج کے دوران پرتشدد رویہ اپنانے والوں سے آڑے ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کرلیا پنجاب حکومت کے مطابق املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی، اس مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات، فہرست حکام کے سپرد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست روانہ کر دی گئی چودھدری اویس ایڈووکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست مزید پڑھیں

وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کا دعویٰ: پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹرینڈ بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے، سخت کارروائی کی وارننگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹرینڈ بنانے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ دہشتگرد تنظیمیں سوشل مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کا تاریخی اجلاس: شفافیت، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے بڑے فیصلے، کرپشن کے خلاف صفر برداشت کا عزم

لاہور(بیورو رپورٹ)نجاب کابینہ نے شفافیت، تعلیم، ٹیکنالوجی، صحت، انفراسٹرکچر، نوجوانوں کی ترقی، روزگار اور عوامی سہولت کے بڑے فیصلے کر لیے حکومت پنجاب نے محکموں میں ہونے والی کرپشن اور کرپٹ عناصر کے گرد گھیرا سخت کر دیا، پنجاب میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے فوتگی پر کھانا پکانے کی پابندی کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان عظمیٰ بخاری نے گردش کرنےوالی خبر کا مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ر) فری سینی ویراتنے نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

محفوظ، منظم طریقے سے بیرون ملک روزگار کیلئے کاوشیں کرنا حکومتِ پاکستان کی ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ محفوظ، منظم طریقے سے بیرون ملک روزگار کیلئے کاوشیں کرنا حکومتِ پاکستان کی ترجیح ہے، مہاجرین عالمی معاشی و سماجی ترقی میں مزید پڑھیں

روسی سفیر کا نمل کا دورہ، روسی زبان کی تعلیم اور تعلیمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے پیر کو یہاں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل)کا دورہ کیا اور ریکٹر نمل میجر جنرل (ر) شاہد محمود کیانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی زبان کی تعلیم، تعلیمی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی کویت کے وزیر تیل سے ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت کے وزیرِ تیل طارق سلیمان الرومی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پٹرولیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

عبوری قومی گندم پالیسی 2025–26 کے تحت قومی نگران کمیٹی برائے گندم کا پہلا اجلاس منعقد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) عبوری قومی گندم پالیسی 2025–26 کے تحت قائم کی گئی قومی نگران کمیٹی برائے گندم کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق جناب رانا تنویر حسین کی زیرِ صدارت وزارتِ قومی غذائی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا “آسان خدمت مرکز” منصوبے کا دورہ، 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، جلد عوام کے لیے کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پیر کے روز ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا اور متعلقہ افسران کے ہمراہ “آسان خدمت مرکز” بلڈنگ منصوبے کا دورہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، یونان کشتی حادثہ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں 2024 کے یونان کشتی حادثہ میں ملوث خادم حسین راجہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا اسلام آباد ماڈل جیل منصوبے کا دورہ، ترقیاتی کام رواں ماہ مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے پیر کے روز سیکٹر H-16 میں زیر تعمیر اسلام آباد ماڈل جیل منصوبے کا دورہ کیا اور اسلام آباد ماڈل جیل مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کے اتحادِ تہذیبوں کے 11ویں عالمی فورم سے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا خطاب

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے 15 دسمبر 2025 کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے اقوامِ متحدہ کے اتحادِ تہذیبوں (UNAOC) کے 11ویں عالمی فورم مزید پڑھیں

پیرودہائی غیرت کے نام پر قتل کیس میں پیشرفت، مقتولہ کا بھائی سمیت دو اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیرودہائی غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں پیشرفت، مقتولہ کے بھائی سمیت دو اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کی تفتیش میں پیشرفت، پیرودہائی پولیس نے مقتولہ کے مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے زیر اہتمام علامہ اقبال پارک میں موسم خزاں میں کھلنے والے گلِ داودی پھولوں کی رنگا رنگ نمائش کا آغاز،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی زیر نگرانی موسم خزاں میں کھلنے والے منفرد پھول گلِ داودی کی نمائش کا علامہ اقبال پارک میں آغاز ہو گیا،افتتاحی تقریب ممبر قومی اسمبلی ملک مزید پڑھیں

وزیرِ ریلوے کا سکھر ڈویژن سے متعلق اہم اجلاس، روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا آغاز رواں ماہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ ریلوے کی زیرِ صدارت سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے انفراسٹرکچر اور مسافروں کی سہولیات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر وزیرِ ریلوے نے وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

ویمن اِن گو ٹیک 2025 رپورٹ: شزا فاطمہ خواجہ عوامی خدمات میں خواتین قیادت کی نمایاں مثال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ویمن اِن گو ٹیک 2025 کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ عوامی خدمات کی مؤثر ڈیلیوری میں خواتین قیادت کی نمایاں مثال بن کر سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں