پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین میں موجود پاکستانی سفیر میجر جنرل(ر) نول اسرائیل کھوکھر نے یوکرین میں موجود 40 پاکستانی طلبہ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران پاکستانی مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ ، سیاسی جماعتوں کی درخواستیں نہیں سنیں گے،سٹیک ہولڈر پی ایف یو جے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی درخواست میں پیکاآرڈیننس کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کے احکامات میں توسیع کرتے ہوئے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

عدالت نے محسن بیگ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی، سماعت 8مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت کےجج محمد علی وڑائچ کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئےجوڈیشل کردیا۔گذشتہ روز جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پولیس نے محسن بیگ کو عدالت مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس،استغاثہ پراسیکوشن کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکی، درخواست دائر کردی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماء و سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ استغاثہ پراسیکوشن کوئی ثبوت مہیا نہیں کرسکی کہ منصوبے میں کرپشن ہوئی، مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فواد چوہدری کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔گذشتہ روز سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس مزید پڑھیں

صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل عائشہ گل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) عائشہ گل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس عائشہ گل کا کہنا ہے کہ بین الاقومی معیار کے مطابق پولیس فورس میں خواتین کا مزید پڑھیں

سیاسی رہنمائوں کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملک کے سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے رحمان ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھائی، دوست، بہترین مزید پڑھیں

ملزمان کیلئے زیادہ سے زیادہ سزا مانگی ہے، جج پر پورا بھروسہ ہے، والد نور مقدم

اسلام آباد(سی این پی)مقتولہ نورمقدم کے والد شوکت مقدم نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ملزمان کے لیے زیادہ سے زیادہ سزا مانگی ہے،جج عطاءربانی پر ہمیں پورا بھروسہ ہے اور انہوں نے صاف شفاف ٹرائل کیا ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کی مذمت کرتے ہوئےآرڈیننس کو کالا قانون قرار دے دیا۔صدربار ایسوسی ایشن زاہدمحمود راجہ کے مطابق اس ضمن میں بار اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ایف یو جے کے صدر جی ایم۔جمالی اور سیکرٹری جنرل رانا عظیم کی ہدایت پر رضوان قاضی مزید پڑھیں

پیمرا کے ایگزیکٹو ممبر پنجاب کی تعیناتی چیلنج کرنے کی درخواست،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے پیمرا کے ایگزیکٹو ممبر پنجاب فیصل شیر جان کی تعیناتی چیلنج کرنے کی درخواست میں وفاق ،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکرٹری اطلاعات،چیئرمین پیمرا اور ایگزیکٹو ممبر کوجواب کیلئے مزید پڑھیں

ایل این جی کیس، گواہ کا بیان قلمند، سماعت ملتوی کردی گئی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ کا بیان قلمبند کرلیاگیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نےعدالت مزید پڑھیں

اب عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تیسرا سال عدالتوں میں چل رہا ہے نا پراسیکیوٹر کو پتہ ہے کہ کیس کیا ہے،چیئرمین نیب بتا دیں کہ آپ مزید پڑھیں