اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے تاہم شام/رات میں گلگت بلتستان ،بالائی خیبر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی وزیرِ مملکت وجیہہ قمر نے جمعہ کو پاکستان میں قطر کے سفیر علی الخاطر سے ملاقات کی جو ان کی دوحہ میں منعقدہ عالمی تعلیمی کانفرنس 12(ڈبلیو آئی ایس ای-12 مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) ٹرانسپورٹرز اور پنجاب حکومت میں مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹر کے نمائندوں کی بات چیت میں ہڑتال ختم کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ تمام اکائیوں کا حق ہے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کواین ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز ملنے چاہئیں مسلم مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین و سیم کیانی نے کہا ہے کہ حکومت کو 10 دن کا وقت دے رہے ہیں اگر حکومت نے اگر ڈیلر مارجن 8 فیصد نہ کیا تو پمپس مزید پڑھیں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ کلر سیداں پولیس کی کارروائی، نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار، ملزم قبل ازیں بھی بلیک میل کر کے رقم بٹورتا رہا اب اور 14 لاکھ روپے کا تقاضا کر رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیخلاف گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقد ہونے والی اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی (UNEA-7) کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی۔ یہ عالمی سطح کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے ساتویں نیشنل زیتون فیسٹیول/اولیو گالا کا افتتاح کیا اور اسے پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کندی سے آذربائیجان میں منعقدہ کک باکسنگ ورلڈ کپ کے ونر حمیداللہ نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی۔ جمعہ کو گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق کھلاڑی کے والد وسیع اللہ مزید پڑھیں
کوئٹہ(بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، 329 مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) محکمہ بلدیات پنجاب نے نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ کر دی جس کے ذریعے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کا آن لائن اندراج ہو سکے گا صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ای مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سری لنکن سیلاب متاثرین کیلئے این ڈی ایم اے کی تیسری امدادی کھیپ کولمبو پہنچ گئی حکومتِ پاکستان کی جانب سے سری لنکن سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، این ڈی ایم اے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ فوج میں احتساب کے عمل سے عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز نے احتساب کا عمل اپنے ادارے سے شروع کیا، فوج مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ 3 سٹار جنرل کے کورٹ مارشل اور سزا سے آئندہ فوجی اور سول افسران محتاط ہوں گے اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہا مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈچ یونیورسٹیوں کے ساتھ مضبوط روابط اور مشترکہ تحقیقی پروگراموں کو فروغ دینا چاہتے ہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے ملاقات مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں شہروں میں صفائی اور پانی کی سہولیات کیلئے خرچ ہوگی، منصوبہ سے پنجاب کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے اگلی قسط کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط مان لیں، کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے ، ترقیاتی سکیموں میں کمی لانے کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آئیسکو میں نئے سی ای او کا کرپشن کے خاتمہ کا عزم کے باوجود اسلام آباد راولپنڈی ڈویژن میں ٹیکنیکل سٹاف کو فیلڈ اور فیلڈ میں تعینات ملازمین کو دفاتر میں ان کی من پسند سیٹوں مزید پڑھیں
