تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی، ذاتی رنجش پر شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی، ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری مزید پڑھیں

دھند کے باعث ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند

ملتان (کرائم رپورٹر)شدید دھند کے باعث ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو کو شیر شاہ سے ظاہر پیر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث یہ مزید پڑھیں

کسٹم حکام اور سمگلر مافیا کی مبینہ ملی بھگت، اسلام آباد اور پشاور میں سمگلنگ بدستور جاری

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)ممبر کسٹم کے حکم کے باوجود کسٹم حکام اور سمگلر مافیاز نے ایکاکرلیا، پشاور اسلام آباد میں سمگلنگ دھڑلے سے جاری مارکیٹیں سمگلنگ کے سامان سے بھر چکی ہیں۔ پشاور اسلام آباد کسٹم کے اینٹی سمگلنگ سکواڈ کی مزید پڑھیں

بجلی کے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40%کمی، ملکی سطح پر 150ارب روپے کی بچت،اویس احمد خان لغاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاور ڈویژن کی مسلسل کوششوں اور بروقت اور موثر اقدامات کی بدولت شفافیت اور مسابقتی عمل کو تقویت دینے سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے نئے سمارٹ میٹرز کی قیمتیں % 40 تک کم ہو گئیں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی پولیو کے خاتمے کی کوشسیں قابل تحسین ہیں،عائشہ رضا فاروق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پولیو کے خاتمے کی کوشسیں قابل تحسین ہیں،پنجاب پولیو کے خاتمے کی کوشسوں میں سر فہرست ہے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور (بیورو رپورٹ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر ِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے اتوار کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سحر کامران کی گڑھی خدابخش آمد، شہداء کے مزارات پر حاضری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے گڑھی خدابخش بھٹو آمد کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضیٰ مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی بہترین کارکردگی: سال 2025 میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف بڑی کارروائیاں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )رواں سال کے دوران راولپنڈی پولیس کی بہترین حکمت عملی و کارکردگی، سال 2023 اور سال 2024 کی طرح سال 2025 میں بھی جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ،ڈکیتی معہ قتل کے مقدمات میں گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

لاہور ائرپورٹ پر جعل سازی سے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 مسافر آف لوڈ

لاہور (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور پر دو مسافروں کی جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پرتگال جانے والے مسافروں، منزہ شہزادی اور حسنین خالد کو فلائٹ نمبر مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس ایجوکیشن ونگ کاگورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راولپنڈی میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد ۔

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس ایجوکیشن ونگ کاگورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راولپنڈی میں ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد ہوا ورکشاپ میں300سے زائد طالبات نے شرکت کی،جن کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائی پر وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے خیبر پختونخوا میں کامیاب سیکیورٹی کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، جس میں بھارتی پراکسی خوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا وزیرِ ریلوے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ 28 دسمبر کو ہوگی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ کے 172یونین کونسل کے 641 وارڈ ز پر بلدیا تی انتخابات 28دسمبر کو ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کے لئے جمع کروائے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ڈرائیونگ لائسنس کی عمر 18 سے کم کر کے 16 سال کرنے کی قرارداد جمع

لاہور(بیورو رپورٹ ) ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے عمر کی حد 18 کے بجائے 16 سال کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن شیخ امتیاز محمود نے قرارداد جمع کرائی، جس میں مزید پڑھیں

پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے عالمی ادارے کی جانب سے آئی ایس او سرٹیفکیٹس جاری

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو سوئٹزرلینڈ کے مستند عالمی ادارے کی طرف سے اعلیٰ معیار پرانٹرنیشنل سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے گئے وزیراعلیٰ دفتر کے مطابق پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کو آئی ایس او 901اورآئی ایس او27001سرٹیفکیٹ جاری کئے مزید پڑھیں

سید پوری گیٹ میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے فنڈ سے مکمل ہونے والے ٹیوب ویل کا افتتاح، ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ کا خطاب

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی سیکرٹری ڈبل ون ڈبل ٹو ایمرجنسی سروسز ایم پی اے ضیاء اللہ شاہ نے سید پوری گیٹ میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے فنڈسے تکمیل ہونے والے ٹیوب وئل کے افتتاح کے مزید پڑھیں

نادرا کا فیملی ٹری محفوظ بنانے کیلئے بڑا اقدام، بچوں کے ب فارم سے متعلق نئے قواعد نافذ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کا 25 دسمبر کو قائداعظم اور نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر بھرپور تقریبات کا اعلان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ ڈویژنل صدر خالد سعید بٹ کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس سے کوارڈینیٹر ملک طارق بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیبر ونگ کے تمام عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہیں مزید پڑھیں

مغربی سسٹم کے زیرِ اثر شمالی و مغربی پاکستان میں بارش، برفباری اور شدید سردی کی پیشگوئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 13 سے 15 دسمبر کے دوران ایک کمزور مگر فعال مغربی سسٹم شمالی اور مغربی پاکستان کو متاثر کرے گا، جس کے نتیجے میں میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی مزید پڑھیں

پاکستان کا بنیادی مسئلہ گورننس ہے، چھوٹے انتظامی یونٹس سے بہتری ممکن ہے.سابق میئر لاہورمیاں عامر محمود

لاہور (بیورو رپورٹ )سابق مئیر لاہور ، چیئرمین پنجاب گروپ آف کالجز و یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ گورننس کا ہے اور گورننس چھوٹے ایڈمنسٹریٹو یونٹس رکھنے سے ہی بہتر مزید پڑھیں