ملک میں 3نیوکلیئر پاور پلانٹس کی ٹرپنگ، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ شرورع

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں 3  نیوکلیئر  پاور  پلانٹس کی ٹرپنگ سے کچھ علاقوں میں بجلی کی عارضی لوڈ شیڈنگ  شروع ہو گئی ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق چند گھنٹوں میں ان پاور پلانٹس سے بجلی  کی مزید پڑھیں

پولیس وردی کا ناجائز استعمال، شہری پر تشدد، سنگین نتائج کی دھمکیاں،اندراج مقدمہ کی درخواسست پر تھانہ لوئی بھیر کو نوٹس جاری

اسلام آباد (سی این پی) ایڈیشنل سیشن جج رسول بخش میر جت نے پولیس وردی کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شہری پر تشدد کرنے ، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور سامان چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ اندراج کی مزید پڑھیں

سندھ ہائوس حملہ کیس، پولیس رپورٹ پر اعتراضات، ایس ایس پی شکایات سے جواب طلب

اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ کی عدالت نے سندھ ہاؤس حملہ واقعہ میں اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست میں پولیس رپورٹ پر اعتراضات سے متعلق ایس ایس پی شکایات سے جواب طلب کرلیا۔گذشتہ روز مزید پڑھیں

سندھ ہائوس پر وفاقی وزیر شیخ رشید کی ہدایت پر حملہ ہوا، عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد(سی این پی)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سندھ ہاؤس پر وفاقی وزیر شیخ رشید کی ہدایات پر حملہ ہوا،اپنے بچوں کو بچانے کے لیے ہم خود سندھ ہاؤس پر مزید پڑھیں

سندھ ہائوس حملہ کیس، ایک ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری ،4 کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(سی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سے سندھ ہاؤس حملہ کیس کے ایک ملزم کی ضمانت بعد ازگرفتاری جبکہ 4ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلیں۔گذشتہ روز سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر نے گرفتارملزم توصیف جان کو سول مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی درخواست، شیخ رشید کو ان کی شکایات سننے اور رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے قائد اعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے سے متعلق درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بلوچ طلبہ سے ملاقات مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس،شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار وغیرہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وکیل صفائی کی استدعا پر شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر مزید پڑھیں

چوہدری تنویر کی ضمانت منظور

عدالت نے 11 مارچ کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ رپورٹ کے مطابق چوہدری تنویر گرفتاری کے بعد ریمانڈ پر مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کو مزید بلندیوں پر لے جائیں گے، ایم ڈی او جی ڈی سی ایل

ریکوڈک اور ایڈنوک جیسے اہم منصوبوں کے علاوہ کمپنی دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسلام آباد(سی این پی)ایم ڈی /سی ای او، او جی ڈی سی ایل سید خالد سراج سبحانی کی زیر صدارت اعلی سطح مزید پڑھیں

جموں کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کیس،ضمانت خارج ہونے پر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)سپیشل جج سنٹرل راجہ آصف محمود کی عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری یاسین کو گرفتار کرلیاگیا۔گذشتہ روزجموں کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں سماعت کے دوران وکلاء کے دلائل مکمل ہونے مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس،شاہد خاقان عباسی و دیگر پیش،سماعت ملتوی کردی گئی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شاہد خاقان عباسی وغیرہ مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس چند دن باقی رہ گئے ہیں، ان کا بھی احتساب ہوگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کے پاس چند دن باقی رہ گئے ہیں،انہوں نے مزید جھوٹے کیسز بنانے ہیں تو بنوا دے،ان کا مزید پڑھیں

سینے میں بہت راز ہیں، کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہوگی،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت سے راز سینے میں ہیں اور بہت کہانیاں ہیں، کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہوگی۔ عثمان بزدار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ خواہشات اور خواب تو بہت مزید پڑھیں

اب وزیراعلی پنجاب وہی ہوگا جس کا فیصلہ اپوزیشن کرے گی،آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے ہم مل کر فیصلہ کریں گے، اب پرویز الٰہی نے دیر کردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم دھمکی آمیز خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کیلئے تیار ہیں،اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اعتراض ہیں کہ وزیر اعظم نے ’دھمکی آمیز خط‘ انہیں نہیں دیکھایا تو وزیر اعظم سپریم کورٹ میں پیش کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر مزید پڑھیں

پنڈی والوں نے غیرجانبداری کا مظاہرہ کیا تو اچھی بات ہے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت الٹنے کے لیے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، ان شا اللہ اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، اس میں ایجنسیز کی کوئی ناکامی نہیں ہے، وہ بھی بخوبی واقف مزید پڑھیں