مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا کیس، فیصلہ محفوظ ،کوئی چیز غائب ہوئی تو ذمہ دار کون ہوگا؟عدالت

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نجی ہوٹل(مونال)کہ سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لیے جانے کے خلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں طلبا لڑ پڑے، فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

پشاور یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کے ارکان رکنیت سازی مہم کے دوران آپس میں لڑ پڑے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور یونیورسٹی میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی مہم جاری تھی کہ اس دوران طلبا آپس میں ہی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ چیئرمین سینیٹ کی دادی کی نماز مزید پڑھیں

سیاسی رابطوں میں تیزی،آصف زرداری آج چوہدری شجاعت کی عیادت کرینگے

سابق صدر آصف علی زرادری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے اور آصف علی زرادری کے اعزاز میں چوہدری پرویز الہیٰ عشائیہ بھی دیں گے۔ سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے،  اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے بھی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے بھائی امیدوار عمر امین گنڈا پور نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کیس کا فیصلہ سنا دیا، چیف الیکشن کمشنر نے مختصر فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم،مریم نواز اور بلاول بھٹو کا لتا منگیشکر کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے برصغیر کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ برصغیر نے دنیا کی عظیم ترین گلوکاروں میں سے ایک کو کھو مزید پڑھیں

عمران خان سے عوام کا اعتماد اُٹھ چکا ہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئےکہا ہےکہ27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے، اسلام آباد جائیں گے، جمہوریت کا انتقام ہوگا کہ سلیکٹڈ کو جمہوری طریقے سے ہٹائیں۔ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ہائوسنگ اسد کھوکھر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر، ان کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف ایک شخص کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر اور ان کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

امریکا نے نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کو سفارتی ذمہ داریوں کی اجازت دیدی

امریکا نے پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان کو سفارتی ذمے داریوں کی اجازت دے دی۔ امریکا کیلئے پاکستان کے نئے سفیر سردار مسعود خان کا اگریما جاری  کردیا گیا، انہیں گزشتہ برس نومبر میں امریکا میں پاکستان کا نیا مزید پڑھیں

پاکستان کو بچانا ہے تو ہمیں عمران کو نکالنا ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ جتنی مضبوط ہوگی حکومت کے لیے خطرہ بڑھے گا، عمران خان کو ہٹانے کے لیے تمام اختلافات بھلانے کے لیے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے لچک دکھائی،تجاویز پی ڈی ایم میں لیکر جائینگے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد ہمارے پاس آپشن ہے، اس پر تفصیل سے بات ہوئی ہے، ہمیں تمام آئینی، سیاسی اور قانونی آپشز پر مزید پڑھیں

زندہ قومیں شہداکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ مرحوم بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے نعرے ‘ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے’ نے کشمیریوں کو نیا حوصلہ دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے یوم یکجہتی کشمیر کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی، سفارتی حمایت ہمارے منشور کا حصہ ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ہوتی تو مودی مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حیثیت ختم کرنے کی جرات نہ کرتا، ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیری جبر و تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ مزید پڑھیں