ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگری اٹیسٹیشن نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے بلاک چین ٹیکنالوجی کے انضمام کا حتمی منصوبہ منظور کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ڈگری اٹیسٹیشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے بلاک چین ٹیکنالوجی کے انضمام کا حتمی منصوبہ منظور کر لیا ہے جس کا مقصد نظام کو مؤثر، تیز مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقوں ،شمالی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اورشمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقوں ،شمالی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےجبکہ شمالی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے اس دوران گلگت بلتستان میں چند مزید پڑھیں

وفاق کی مشکلات سمجھتے، سندھ نے اِس سال ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا .چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

کراچی(بیورو رپورٹ )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وفاق کی مشکلات بھی سمجھتےہیں، سندھ نے اِس سال ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا شہر قائد میں این آئی سی وی ڈی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے عقل کے اندھے اور کانوں سے بہرے، پیر کو دیکھیں گے . سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی والے عقل کے اندھے اور کانوں سے بہرے تھے، پیر سے آپ دیکھیں گے نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا مزید پڑھیں

پنجاب میں اب پیرا فورس کی ہر کارروائی کیمرے میں ریکارڈ ہوگی

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پیرا فورس کی کارکردگی، نگرانی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ پیرا فورس کی شفافیت اور بہتر کارکردگی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا سے سکندر خان کی قیادت میں چارسدہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

پشاور(بیورو رپورٹ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سکند رخان کی قیادت میں چارسدہ چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ ترجمان گورنر ہائوس پشاور کے مطابق اس موقع پر سابق سپیکر صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

عالمی امن جرگہ ملک میں سرمایہ کاری اور ترقی کے لیے نیشنل این جی او الائنس قائم کرے گا، رعیّت اللہ خان (خان بابا) کا اعلان

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے چیئرمین رعا یت اللہ خان (خان بابا)نے کہا ہے کہ عالمی امن جرگہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری لانے اور ملک بھر کی کمیونٹیز کو ترقی دینے کے لیے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میں ’ترکش کافی ڈے‘ کی تقریب، پاکستان اور ترکی کے ثقافتی و دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا گیا

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ’ترکش کافی کے عالمی دن‘ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل، ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مزید پڑھیں

سری لنکا میں دتوا طوفان: پاکستان کی امدادی ٹیمیں متاثرین کی مدد میں سرگرم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سری لنکا میں دتوا طوفان کی شدید تباہ کاریوں کے بعد سری لنکن حکومت نے بین الاقوامی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم مزید پڑھیں

راولپنڈی میں منظم ٹریفک کیلئے تین روزہ خصوصی مہم کا آغاز، لائن لین اور زیبرا کراسنگ کی پاسداری پر زور

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او راولپنڈی کے احکامات پرسی ٹی او راولپنڈی منظم ٹریفک کے حصول کیلئے کوشاں۔ ضلع بھر میں لائن لین،سٹاپ لائن و زیبرا کراسنگ کے حوالے سے3روزہ خصوصی مہم کا آغاز۔ روڈز کی خوبصورتی لائن لین و مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کا ڈی جی کوالٹی کنٹرول و فیول مینجمنٹ میاں طارق لطیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ڈی جی کوالٹی کنٹرول و فیول مینجمنٹ ریلوے میاں طارق لطیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر ریلوے نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کا GM M&S غلام قاسم کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے GM M&S غلام قاسم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ غلام قاسم نہایت ایماندار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل افسر تھے مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیرِ اہتمام دریائے سندھ کی ڈولفن کے تحفظ کے 25 سال مکمل ہونے پر منعقدہ کانفرنس سے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا خطاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے عالمی ادارہ برائے تحفظِ قدرت (WWF) کے زیرِ اہتمام دریائے سندھ کی ڈولفن کے تحفظ کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ مزید پڑھیں

شہید کانسٹیبل سید سجاد حسین شاہ کی یاد میں تھانہ صدر واہ میں تقریب، ایس پی پوٹھوہار نے یادگار پر پھول چڑھائے اور دعا کی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)شہید کانسٹیبل سید سجاد حسین شاہ کے اعزاز میں تھانہ صدر واہ میں تقریب، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے شہید کے اعزاز میں بنائی گئی یادگار پر پھول چڑھائے اور دعا کی، کانسٹیبل سید سجاد حسین شاہ مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 18 سپلائر گرفتار، 31 کلو سے زائد منشیات برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 18 منشیات سپلائر گرفتار،31 کلو سے زائد منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن راجہ ناصر کی زیر صدارت میٹنگ، تفتیشی عمل تیز کرنے اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل کی ہدایات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن راجہ ناصر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل، انچارج برانچز، ریڈرز سمیت تھانوں کے محرر سٹاف کی شرکت، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے تھانوں کے محرر مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تجارتی و صنعتی مسائل کے حل کیلئے سی ڈی اے، تاجر برادری اور وفاقی حکام کا مشترکہ رابطہ و مشاورت کا میکنزم تشکیل دینے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحتی امور سردار یاسر الیاس، صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں

سی ڈی اے چیئرمین کی اے ایف ڈی وفد سے ملاقات، اسلام آباد کے واٹر سیکٹر میں اصلاحات کیلئے تکنیکی معاونت پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی جمعرات کے روز فرانسیسی ادارہ برائے ترقی، اے ایف ڈی (AFD) کے وفد سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں پانی سے مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا، اڈیالہ کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں .وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا، اڈیالہ جیل کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، جو مزید پڑھیں

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے 56 سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جعلی ڈگری کے الزام میں سی ڈی اے کے سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے مقدمہ درج کیا سی ڈی اے کے 56 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں