انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کی جانب سے شہداء پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کی عظیم الشان تقریب، وفاقی وزیر حنیف عباسی کا خطاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ ) انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے زیر اہتمام اظہارِ یکجہتی شہداء پاک فوج کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروفیسر کا نونہال اسمبلی سے خطاب ناکامی افتاد نہیں استاد ہےحوصلہ، امید اور محنت ہی کامیابی کا راستہ

راولپنڈی(بیورو رپورٹ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عبد الباسط مجاہد نے کہاہے کہ مایوسی گناہ ہے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے انسان کو مشکلات اور آزمائشوں سے نہیں گھبرانا چاہیے مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے ہاکس میلبورن ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی تعمیرات کو روک دیا۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے موضع گڑھا برتھا، چک بیلی خان روڈ راولپنڈی میں واقع ہاکس میلبورن ہاؤسنگ سکیم کا تفصیلی معائنہ کیا تاکہ تعمیرات فری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے سری لنکا میں سائیکلون متاثرین کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کولمبو، سری لنکا میں میڈیا بریفنگ کے دوران موسمیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر جنید چوہدری دو روزہ دورے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کولمبو کے تاریخی گنگارامایا مندر کا دورہ کیا، ثقافتی تعلقات مضبوط بنانے پر زور دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری منگل کو کولمبو کے تاریخی گنگارامایا مندر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف مونک، مست وینرایبل ڈاکٹر کرنڈی اساجی نایاکا تھیرو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں مزید پڑھیں

مختلف شاہراہوں پر رنگ برنگے موسمی پھولوں کی سجاوٹ،شہر میں خوبصورت سماں،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر کو خوبصورت اور پرفضا بنانے کے لئے اقدامات جاری ہیں ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں کی گرین بیلٹس پر موسم سرما مزید پڑھیں

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 48 ویں اسٹیلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران نے اسلام آباد کی شہری منصوبہ بندی اور ترقیاتی اقدامات کے لیے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )48 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام (ایس ٹی پی) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کے پرابیشنری افسران و فیکلٹی نے منگل کے روز سی ڈی اے سے متعلق مطالیاتی دورہ کیا۔ ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کی پہلی تکنیکی نمائش DEWTE: نوجوانوں کو آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مواقع فراہم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی تکنیکی نمائش DEWTE (ڈیزاسٹر ارلی وارننگ ٹیک ایکسپو) کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

تاجکستان کی جانب سے پاکستان سے بڑے پیمانے پر گوشت درآمد کرنے میں دلچسپی؛ معاہدہ جلد فائنل ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے آج اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیر، ہز ایکسی لینسی یوسف شریف زادہ سے دوطرفہ ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے سفیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کی تباہی پر سابق صدر پشاور سٹی نے گورنر و صوبائی صدر کے فوری برطرفی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے سابق صدرذوالفقار احمد افگانی نےمطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کی تباہی کے ذمہ دارگورنرکے پی فیصل کریم کنڈی اور ڈویژن صدرمصباح الدین کوعہدوں سے فوراً ہٹایا جائے، پیپلز مزید پڑھیں

پاکستان میں آبادی کا بڑھنا سب سے بڑا مسئلہ، 2050 تک شدید غذائی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)پاپولیشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدرپروفیسر ڈاکٹر مہتاب سید کریم نے آبادی میں اضافہ پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں آبادی اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 2050 تک مزید پڑھیں

ریلوے اصلاحات کے بعد روزانہ آمدن کا ریکارڈ توڑ اضافہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے میں آٹھ ماہ کے اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں روزانہ آمدن میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق گزشتہ پندرہ دن سے روزانہ آمدن 300 ملین مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ ملک کی معاشی سمت درست ہونے کا واضح ثبوت ہے، بیرسٹر عقیل ملک اور بیرسٹر دانیال چوہدری کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک اوروفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ ملک کی معاشی سمت درست ہونے کا واضح ثبوت ہے، رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا قومی انسپکٹر پائلٹ ٹریننگ کا باضابطہ آغاز کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی )نے قومی انسپکٹر پائلٹ ٹریننگ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہےجو ایک اہم اور جدید اقدام ہے جس کا مقصد ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل اداروں کے مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفاف نظام ہماری اولین ترجیح ہے. چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ شفافیت، دیانت داری اور احتساب ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفاف نظام ہماری اولین ترجیح ہے، بدعنوانی کے مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ، پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخواکےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح مزید پڑھیں

دوسروں کو کہنے والا خود پاگل، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے. صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کی دیواروں نے ایک شخص کو ذہنی مریض بنا دیا، دھمکیاں دینےوالا آج مظلوم بنا بیٹھا ہے، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے عظمیٰ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی عابد شیر علی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور (بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عابد شیر علی کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کو دھوکا دینے کا سوچ بھی نہیں سکتیں. مریم وٹو

لاہور(بیورو رپورٹ) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر بانی پی ٹی آئی کو دھوکا دینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

وسائل کی کمی امن کے قیام میں رکاوٹ نہیں بننے دینگے . وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ وسائل کی کمی کو صوبے میں امن کے قیام میں رکاوٹ نہیں بننے دیا جائے گا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس ہوا، مزید پڑھیں