چونترہ پولیس کا کامیاب آپریشن، انڈے وین ڈکیتی کے سرغنہ گرفتار، 22 لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی( کرائم رپورٹر ) تھانہ چونترہ پولیس کی کارروائی، ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار، چھینی گئی رقم 22 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ڈی جی ایف آئی اے کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن سروسز بہتر بنانے کی ہدایات

لاہور (بیورو رپورٹ)ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور ڈیپارچر لاؤنج میں امیگریشن اور ڈیپارچر کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے ایف مزید پڑھیں

حاجی عبد الحکیم ٹرسٹ کی جانب سے دس طلبہ و طالبات کو تعلیمی وظائف کی تقسیم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )حاجی عبد الحکیم ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام فضائیہ کالونی کمیونٹی سنٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں دس زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو امدادی چیک تقسیم کیے گئے تقریب کی میزبانی ملک نعیم مزید پڑھیں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا سینئر جرنلسٹ علمدار بلوچ کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سینئر جرنلسٹ علمدار بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے علمدار بلوچ مزید پڑھیں

ملک میں معاشی ترقی کیلئے کاروباری برادری کو سازگار ماحول فراہم کرنا بہت ضروری ہے . گورنر پنجاب سلیم حیدر خان

لاہور(بیورو رپورٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے بزنس کمیونٹی کی تنظیم ففتھ پلر کے وفد نے عابد علی بٹ صدر پاکستان اکنامک موومنٹ ففتھ پلر کی سربراہی میں گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان کی مزید پڑھیں

سندھ ہر قوم، ہر تہذیب اور ہر ثقافت کو اپنے دامن میں جگہ دینے والی دھرتی ہے .گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ ہر قوم، ہر تہذیب اور ہر ثقافت کو اپنے دامن میں جگہ دینے والی دھرتی ہے۔اتوار کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق سندھ کلچر ڈے کے موقع مزید پڑھیں

قلات آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد اپنے منطقی انجام کو پہنچے . وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کے خلاف جاری فیصلہ کن مہم کا ایک اہم سنگِ میل مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز ملکی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں.وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز ملکی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں لاہور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے فیصلے سمجھ سے بالاتر، غیر ملکی مداخلت کے خدشات بڑھ رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلےسمجھ سے بالاتر ہیں، حکومت کو غور کرنا ہوگا شہرقائد میں ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مزید پڑھیں

بدنصیبی ہے ملک کے آئینی سربراہ مدِمقابل ہیں . شاہد خاقان عباسی

پشاور(بیورو رپورٹ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدنصیبی ہے ملک کے آئینی سربراہ ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہیں خیبر پختونخوا کے پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل سے ایپنک کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل سےآل پاکستان نیوز پیپرز اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایمپلائیز کنفیڈریشن (ایپنک) کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ایپنک وفد نے وفاقی سیکرٹری مزید پڑھیں

فوج پر تنقید ملکی سلامتی سے کھلواڑ ہے.وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

فیصل آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ افواج پاکستان کی بدولت ملک آج آزاد، محفوظ اور دشمن کے ہر وار کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے قابل ہے۔ اس لیے سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے ریاستی ادارے کی دو ٹوک پوزیشن قابلِ تحسین ہے.وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے ریاستی ادارے کی دو ٹوک پوزیشن قابلِ تحسین ہے،پاک فوج کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے اور زہریلی مہم چلانے مزید پڑھیں

پاک فوج کو برا کہنے والوں کا ذہنی فتور عوام کے سامنے عیاں ہو چکا، پاک فوج سے ہمارا دشمن خوفزدہ ہے .وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ

لاہور (بیورو رپٔورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج سے ہمارا دشمن خوفزدہ ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دشمن پر خوف طاری ہے، جس فوج نے اپنے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی دھند کے موسم کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند پڑنے کے پیشِ نظر مسافروں کیلئے تفصیلی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے ترجمان موٹروے پولیس کے مزید پڑھیں

پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی بھی صورت ملک کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دے گی۔ بانی پی ٹی آئی قومی سلامتی اور مزید پڑھیں

بہتر فضائی معیار ابتدا، ماحول دوست پنجاب حتمی منزل ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فضائی معیار کی بہتری ابتداء ہے، ماحول دوست پنجاب حتمی منزل ہے، فضأٸی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے ابھی بہت کام باقی ہے اور عوام کو بہت مزید پڑھیں

پاکستا ن توانائی اصلاحات اور صاف توانائی میں خطے کی قیادت کر رہا ہے، اویس لغاری

لاہور(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی کے شعبے میں تیز رفتار اصلاحات اور صاف توانائی کے فروغ کے ذریعے خطے میں ایک اہم قائدانہ کردار ادا کر رہا مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی، شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ر جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان ، کشمیر مزید پڑھیں

راولپنڈی سرسید اسکول میں خواتین کی خودمختاری کے لیے آگاہی پروگرام کا انعقاد، 34 اسٹالز لگائے گئے

راولپنڈی(سٹی رپورٹر )میڈیا آرٹ نیوز نے سرسید اسکول راولپنڈی میں وومن امپاورمنٹ آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا اس موقع پر پروگرام میں 34 اسٹالز لگائے گئے جن میں کھانے پینے، ہوم ڈیکوریشن، جیولری، آرٹس اینڈ کرافٹ، کپڑوں اور آرگینک پراڈکٹس مزید پڑھیں