لیفٹیننٹ جنرل(ر) جاوید اشرف کیخلاف ریلوے اراضی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سیداصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) جاوید اشرف قاضی وغیرہ کے خلاف ریلوے اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں شریک ملزم کی وفات کا سرٹیفکیٹ عدالت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کا کیس، ایف آئی اے ، سائبر کرائم رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں زیر سماعت سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کیس میں فؤکل پرسن مقررکرتے ہوئے مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کا مظاہرہ، صحافی کی جانب سے نئے پاکستان کی شاعرانہ منظر کشی، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد (سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ کیخلاف ہونے والے مظاہرے میں ایک صحافی نے شاعرانہ انداز میں عمران خان کے نئے پاکستان کی منظر کشی کی ہے، جس پر مزید پڑھیں

محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع،ایم ایس پولی کلینک ہسپتال میڈیکل رپورٹ سمیت طلب

اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی عدالت نے محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2 دن کے توسیع کرتے ہوئے ایم ایس پولی کلینک ہسپتال کو میڈیکل رپورٹ سمیت طلب کرلیا۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں

محسن بیگ کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست، عدالت نے ایف آئی اے ڈائریکٹر سائبر کرائم کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی محسن بیگ کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ایف آئی اے ڈائریکٹر سائبر کرائم کو فوری طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکا سے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

امریکا سے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔امریکی سفارتخانےکی جانب سے جاری بیان کے مطابق  امریکاسے فائزرویکسین کی مزید47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچی ہیں۔ امریکی سفارتخانےکا کہنا ہےکہ پاکستان کے لیے امریکا کی طرف سے عطیہ مزید پڑھیں

ملکی صحافتی تنظیموں نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کر دیا

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) اور ایسوسی ایشن آف الیکڑونک مزید پڑھیں

دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے صحافیوں کے مقدمات میں تاخیر نہیں ہوگی، وزیر قانون بشارت راجہ

راولپنڈی (سی این پی ) پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ کا کہنا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے اس ضمن میں قانون سازی بھی کی جارہی ہے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس آف پاکستان کا پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوسناک قرار دیدیا

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوسناک قرار دے دیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اور ریاستی حکام کو یاد دلایا جاتا ہے کہ وہ شہریوں مزید پڑھیں

سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ وفاقی پولیس نے محسن بیگ کے خلاف تھانہ مارگلہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے بعد ڈیوٹی مجسٹریٹ مزید پڑھیں

مریم نواز کی اپنی سیکرٹری ثانیہ عاشق کی شادی میں شرکت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی سیکرٹری اور مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھا جائے،آر پی او اشفاق احمد خان

آر پی او راولپنڈی ریجن اشفاق احمد خان کا پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کے احکامات۔ آر پی او راولپنڈی اشفاق احمد خان نے کہا کہ ضلعی پولیس افسران اپنی نگرانی میں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی راولپنڈی کے نو منتخب صدر راجہ کامران جنرل سیکرٹری راجہ شاہد پپو کے اعزاز میں ظہرانہ

راولپنڈی (سی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی راولپنڈی کے نو منتخب صدر راجہ کامران جنرل سیکرٹری راجہ شاہد پپو کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اموقع پر ملک خوریشف, راجہ خرم شہزاداور ملک قدیر نے حلقہ کے دیگر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو پلاٹ الاٹمنٹ ، وزارت ہائوسنگ کا ہائیکورٹ فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی ) وزارت ہائوسنگ نے سرکاری ملازمین کو ایف 12‘ ایف 14 اور 15 کے پلاٹ الاٹمنٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں