راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ 2025 میں دو گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم کا بین الاقوامی سطح پر اہم اعزاز، ورلڈ پاور لفٹنگ چمپیئن شپ 2025 سری لنکا میں دو گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے، راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے راولپنڈی پولیس، مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب، ایس ایس پی کاشف ذوالفقار اور ایس ایس پی رضا تنویر سپرا کو اعزازی شیلڈز اور تحائف پیش کیے گئے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پروقار الوداعی تقریب، ٹرانسفر ہونے والے افسران میں ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار مزید پڑھیں

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے موجودہ اور مستقبل کے بیوٹیفیکیشن منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینیئر عامر خٹک نے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی آفس کا دورہ کیا،اس موقع پر ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اور دیگر سٹاف نے کمشنر راولپنڈی کا استقبال کیا،ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے زیر انتظام راولپنڈی شہر میں مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور پی سی بی کے درمیان کرکٹ گراؤنڈز کی اپگریڈیشن اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر مفاہمتی یادداشت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مابین وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرکٹ گراؤنڈز کی اپگریڈیشن اور کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت آر ڈی اے اور پی ایچ اے کے ترقیاتی منصوبوں اور شہری ترقی سے متعلق اقدامات پر اہم اجلاس

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کانفرنس روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور مختلف شہری ترقیاتی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں اولڈ ایئرپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور اٹلی میں زرعی شعبے میں نئی شراکت داری اور مفاہمتی یادداشتوں پر پیش رفت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے روم میں اٹلی کے وزیر برائے زراعت، فوڈ سَوورینٹی اور فاریسٹری فرانچیسکو لولوبریجیدا سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات وزیر کے اٹلی کے دورے کے دوران ہوئی، مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود/ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود/ابر آلود رہنے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے تا ہم گلگت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کرغز صدر سے ملاقات،

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروو سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور کثیر الجہتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں سپیکر مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے کاسا (CASA) انرجی مارکیٹ کے قیام کی تجویز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان قریبی تعاون کے ذریعے CASA انرجی مارکیٹ کے قیام کی تجویز پیش کی ہے جو کہ یورپی انرجی گرڈ کے طرز پر مزید پڑھیں

کشمیر ایونیو ہاؤسنگ پراجیکٹ 7 سال بعد بھی نامکمل، 10 ارب 59 کروڑ خرچ الاٹی شدید پریشان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن اتھارٹی کا ہائوسنگ پراجیکٹ 10ارب 59 کروڑ سے زائد کی رقم خرچ ہونے کے باوجود 7سالوں میں مکمل نہ ہوسکا کنسٹرکشن کمپنی صرف سٹرکچر بنا کر فرار‘ ہائوسنگ مزید پڑھیں

سینیٹ خزانہ کمیٹی کا کرپشن اور گورننس رپورٹ پر شدید اظہارِ تشویش، اراکین کے سخت سوالات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) سینیٹ خزانہ کمیٹی کا پاکستان بارے کرپشن اور گورننس رپورٹ پر سخت اظہار تشویش اراکین خزانہ کمیٹی نے کرپشن اور گورننس پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی اراکین نے مختلف شعبوں میں کرپشن کے بڑے مزید پڑھیں

ملک کے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا پر تنقید، ٹیکس چوری اور اشتہارات کے سلسلے میں سخت ریمارکس.جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ملتان کے ایک نجی اخبار کے این او سی کے لئے ٹیکس ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ملک کے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا پر کڑی مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لیے درخواست کی سماعت، حکومت سے پیش رفت رپورٹ طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) نے بدھ، 3 دسمبر 2025 کو پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں ہونے والے بہیمانہ قتل کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ دو مزید پڑھیں

تحریک ادب القرآن کے زیر اہتمام قرآنِ پاک کے شہید نسخوں کی باوقار تدفین کے لیے قافلہ گجرات روانہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تحریک ادب القرآن کے زیرِ اہتمام قرآنِ پاک کے شہید نسخوں کی تدفین کے لیے قافلہ گجرات روانہ راولپنڈی تحریک ادب القرآن کے بانی عبد المنان کی زیرِ قیادت قرآنِ پاک کے شہید اوراق و نسخوں کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کی ڈی جی ایف اے او سے دو طرفہ ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے آج ایف اے او ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر جنرل ایف اے او ڈاکٹر کو دونگیو کے ساتھ ایک گھنٹے طویل بامعنی دو طرفہ ملاقات کی 179ویں ایف مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کا جھنڈا چیچی روڈ پر نیا آر ڈی اے ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کی مستقبل کی شہری منصوبہ بندی اور ترقیاتی حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا مزید پڑھیں

شدید طوفان سے متاثرہ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ہنگامی امدادی ٹیم روانہ، 6.5 ٹن ریلیف سامان بھیجا گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)شدید طوفان سے سری لنکا میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد، سری لنکا کی حکومت کی امداد کی اپیل پر پاکستان نے متاثرہ آبادی کے لیے ریلیف اقدامات جاری رکھے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف خصوصی ٹاسک فورس کا اجلاس، ڈور ٹو ڈور سروے اور ایم ٹیگ نفاذ پر پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات، اسلام آباد میں کھیل، تعلیم اور سمارٹ سٹی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر میٹ کینیل کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ جسمیں ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر فنانس مزید پڑھیں

سابق پروڈکشن منیجر ٹاپس مری چوہدری محمد حنیف طویل علالت کے بعد انتقال، نماز جنازہ ایچ ایٹ قبرستان میں ادا، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ اور سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین کے برادراکبرچوہدری محمد حنیف سابق پروڈکشن منیجر ٹاپس مری بروری طویل علالت کے بعد کیپیٹل ہسپتال میں مزید پڑھیں