پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے لیے فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، افسران و اہلکاروں کو طبی سہولیات میں خصوصی رعایت فراہم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پولیس فورس کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری، لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت کے لیے فلاح امت ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ایس ایس پی آپریشنز کاشف مزید پڑھیں

کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے تربت میں 88 کلو گرام چرس ضبط کر لی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے تربت میں کروڑوں روپے مالیت کی 88 کلو گرام چرس ضبط کر لی۔ کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے منگل کے روز خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی ایک کامیاب کارروائی میں تربت کے مزید پڑھیں

بینظیر نشوونما پروگرام کامیابی سے جاری ہے، پروگرام کو آئندہ برسوں میں مزید وسعت دی جائے گی .چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر نشوونما پروگرام کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور اس پروگرام کو آئندہ برسوں میں مزید وسعت دی جائے گی،اس مثبت رفتار کو برقرار مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اور تربیتی مراکز دنیا بھر کے امن کیلئے سنگین خطرہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں اور تربیتی مراکز دنیا بھر کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں، دنیا بھر میں دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال کے پاکستانی مؤقف کی جیت ہے۔ عالمی جریدے مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بحالی کی طرف گامزن، بیساکھیوں کا دور ختم ہو چکا ہے . پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات سے بتدریج نکل رہا ہے اور بیساکھیوں کا دور اب پیچھے رہ گیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) مزید پڑھیں

وزیر مملکت طلال چوہدری کی شمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے شمالی وزیرستان میں پیش آنے والے ایک اور دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوسناک حملے میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرستان شہید ہو گئے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخواکےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح اوررات مزید پڑھیں

لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف ڈویلپمنٹ کا منصوبہ پورے علاقے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا .وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی

لاہور (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف ڈویلپمنٹ کے مجوزہ پلان کی بریفنگ دی۔وزیر ریلوے حنیف عباسی نے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا نمل یونیورسٹی میں عسکری بینک کی نئی برانچ کا افتتاح

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نمل یونیورسٹی میں عسکری بینک کی نئی برانچ کاافتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں یونیورسٹی انتظامیہ، عسکری بینک کے اعلیٰ حکام، اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔گورنر آفس اسلام آباد سے جاری مزید پڑھیں

پائیدار اور جدید شہری نظام ترقی یافتہ معاشروں کی بنیاد ہیں .گورنر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پائیدار اور جدید شہری نظام ترقی یافتہ معاشروں کی بنیاد ہیں، جدید، ماحول دوست اور منظم شہر نہ صرف معاشی ترقی کو تیز کرتے ہیں بلکہ سرمایہ کاری، مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کی ملاقات

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انسدادِ مزید پڑھیں

پاکستان کی آبادی میں ہر سال نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہو رہا ہے . وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے آبادی میں تیزی سے اضافے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں ہر سال نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہو رہا ہے، مزید پڑھیں

سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں .وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، پاکستان آنے والے سیاح یہاں کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہوتے ہیں نیشنل ٹورازم ایوارڈز 2025 مزید پڑھیں

سیاسی مسائل کا حل سیاسی طور پر ہونا چاہیے، بانی کی ایک بہن کو اجازت مل گئی بہت اچھی بات ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم جس طرف بھی ہوں بانی کے لیے ہی سب کر رہے ہیں ، اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کم عمر طلبہ کی گرفتاریوں پر پابندی، ٹریفک قوانین پر آگاہی مہم کا اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کوگرفتار کرنے سے روک دیا مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر بھی سخت برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 18 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، عظمیٰ خان کا بیان صحت بالکل ٹھیک ہے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)عمران خان سے اڈیالہ جیل میں عظمیٰ خان اور وکیل سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد عمران خان کی صحت بارے پہلا بیان آگیا،عمران خان سے ان کی فیملی اور وکلاء کی ملاقات کے سلسلے میں جو ہیجان مزید پڑھیں

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں گیس لیکج سے دھماکہ، چار افراد زخمی

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ ایٹ میں واقعہ نمل یونیورسٹی میں زوردار دھماکہ بادل بلند ہو گئے دھماکے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے ابتدائی اطلا عات کے مطابق دھما کہ گیس لیکج کے باعث مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کم عمر طلبہ کی گرفتاریوں پر پابندی، ٹریفک قوانین پر پہلے آگاہی مہم کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ )لاہور چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم کے احکامات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کوگرفتار کرنے سے روک دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب میں مزید پڑھیں

کیا یہ جمہوریت ہےجوآپ کے ساتھ اتفاق کرے تو ٹھیک ورنہ غدار ہے .بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کیا یہ جمہوریت ہےجوآپ کے ساتھ اتفاق کرے تو ٹھیک ورنہ غدار وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا مزید پڑھیں