جعلی کورونا رپورٹس دینے والی دو لیبارٹریوں کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈائون،مقدمات درج

 ایف آئی اے کا اسلام آباد میں موجود جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹ دینے والی لیبارٹریوں کے خلاف کریک ڈائون، اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ اور بلیو ایریا میں قائم دو ٹیسٹنگ لیبز بائیوجن لیب اینڈ ڈائیگناسٹک اور نمرا ڈائیگناسٹیک مزید پڑھیں

حریف کانفرنس کا مقبول بٹ اور محمد افضل گرو کی برسی پر یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بدھ اور جمعہ کو ہڑتال اور یوم سیاہ منایاجائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی برسی کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ سری مزید پڑھیں

لڑکے لڑکی پر تشدد کا کیس، ملزم فرحان کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر مبینہ  تشدد کیس میں ملزم فرحان کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ راولپنڈی پولیس نے ملزم فرحان کو ضمانت منسوخ ہونے پر مزید پڑھیں

سابق ڈی جی نیب صبح صادق کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بنچ میں زیر سماعت سابق ڈی جی نیب صبح صادق کی بریت کی درخواست میں نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی مزید پڑھیں

پیمرا جرمانوں کیخلاف لبیک کی اپیلوں کا کیس،مزید دلائل کیلئے مہلت کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیمرا جرمانوں کے خلاف لبیک کی اپیلوں میں وکیل کی طرف سے مزید دلائل کیلئے مہلت کی استدعا پرسماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا کیس، فیصلہ محفوظ ،کوئی چیز غائب ہوئی تو ذمہ دار کون ہوگا؟عدالت

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نجی ہوٹل(مونال)کہ سامان اٹھانے کی مہلت دیے بغیر قبضہ لیے جانے کے خلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں طلبا لڑ پڑے، فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

پشاور یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کے ارکان رکنیت سازی مہم کے دوران آپس میں لڑ پڑے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور یونیورسٹی میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی مہم جاری تھی کہ اس دوران طلبا آپس میں ہی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ چیئرمین سینیٹ کی دادی کی نماز مزید پڑھیں

سیاسی رابطوں میں تیزی،آصف زرداری آج چوہدری شجاعت کی عیادت کرینگے

سابق صدر آصف علی زرادری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے اور آصف علی زرادری کے اعزاز میں چوہدری پرویز الہیٰ عشائیہ بھی دیں گے۔ سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے،  اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے بھی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے بھائی امیدوار عمر امین گنڈا پور نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کیس کا فیصلہ سنا دیا، چیف الیکشن کمشنر نے مختصر فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم،مریم نواز اور بلاول بھٹو کا لتا منگیشکر کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے برصغیر کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ برصغیر نے دنیا کی عظیم ترین گلوکاروں میں سے ایک کو کھو مزید پڑھیں

عمران خان سے عوام کا اعتماد اُٹھ چکا ہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئےکہا ہےکہ27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے، اسلام آباد جائیں گے، جمہوریت کا انتقام ہوگا کہ سلیکٹڈ کو جمہوری طریقے سے ہٹائیں۔ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں مزید پڑھیں