علیمہ خان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر عدالتی تحویل سے جانے کی اجازت

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عدالت سے جانے کی اجازت دے دی، قبل ازیں عدالت نے انہیں عارضی عدالتی تحویل میں مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی گورنمنٹ ملیہ سکول میں شجر کاری مہم،ایم پی اے شازیہ رضوان کی شرکت

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کی مناسبت سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی خصوصی ہدایات پر شہر بھر میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ہے،اس سلسلے میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کی ہدایات نظرانداز سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیاں گیس کی فراہمی میں ناکام، لوڈشیڈنگ کیلئے پرائیویٹ عملہ رکھنے کا انکشاف

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی ہدایت کے باوجود سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیاں شہریوں کو گیس فراہم کرنے میں ناکام ہو گئیں، دو نوں کمپینوں کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے لئے پرایئوئٹ مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن کی سونے کی مارکیٹ پر جامع جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی سونے کی مارکیٹ پر ”کمپٹیشن اسسمنٹ اسٹڈی“ جاری کی ہے ، جس میں ملک میں سونے کی مارکیٹ کے ڈھانچے، ریگولیٹری انتظام اور مارکیٹ میں مقابلے کے مسائل کا شواہد مزید پڑھیں

پاکستان نے عالمی بحری قیادت میں کردار مضبوط کرنے کے لیے IMO کونسل کی کیٹیگری C کے لیے امیدوار بننے کا اعلان کیا

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) پاکستان نے عالمی بحری حکمرانی کے لیے اپنی وابستگی کو دہرایا اور بین الاقوامی بحری تنظیم (IMO) کونسل کی کیٹیگری C کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک کی عالمی شپنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائشیا نے سمندری تربیت اور پورٹ سیکٹر تعاون کو بڑھانے کیلئے نئے فریم ورک پر بات چیت کی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) پاکستان اور ملائشیا نے سمندری تربیت کو فروغ دینے اور پورٹ سیکٹر میں دوطرفہ تعاون کو گہرا کرنے کے لیے ایک نئے تعاون کے فریم ورک پر بات چیت کی ہے۔ یہ بات منگل کو مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے .وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پر تشدد ایک ناقابلِ قبول سماجی اور انسانی مزید پڑھیں

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا جی ایس ایم اے پینل میں خطاب، پاکستان کی ڈیجیٹل پالیسیز اور اصلاحات پر روشنی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے جی ایس ایم اے منسٹریل پروگرام کے پینل ڈسکشن میں خطاب کیا اور پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کے حوالے سے اہم اقدامات کو اجاگر کیا۔ وزیر مزید پڑھیں

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ: پاکستان جنوبی ایشیا–مشرقِ وسطیٰ ڈیجیٹل کوریڈور میں ڈیجیٹل گروتھ کا مرکز بن رہا ہے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے ہائی لیول راؤنڈٹیبل سیشن میں پاکستان کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پر کلیدی خطاب کیا۔ وزیر نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا–مشرقِ وسطیٰ ڈیجیٹل کوریڈور میں ڈیجیٹل مزید پڑھیں

جی ایس ایم اے کانگریس میں پاکستان اور اسلامی ڈویلپمنٹ بینک کا ڈیجیٹل تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ کی اسلامی ڈویلپمنٹ بینک (آئی ایس ڈی بی) کے وفد سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا ٹیپو روڈ، راول روڈ اور رحیم آباد میں بڑے پیمانے پر انسداد تجاوزات آپریشن، 50 پراپرٹیز سیل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے ٹیپو روڈ، راول روڈ اور رحیم آباد راولپنڈی میں بڑے پیمانے پر انسدادِ تجاوزات آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں چکلالہ کینٹونمنٹ مزید پڑھیں

مل کر ہی ہم اپنی نوجوان نسل کو تمباکو اور نئی نکوٹین مصنوعات کے خطرات سے بچا سکتے ہیں. ڈاکٹر خلیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے صحافیوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا، جس کا مقصد پاکستانی نوجوانوں میں تمباکو نوشی اور نئی نکوٹین مصنوعات کے بڑھتے ہوئے خطرات مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: 5500 اہلکاروں کی تعیناتی، پولیس کے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز،سری لنکا بمقابلہ زمبابوئے پانچواں ٹی ٹونٹی میچ،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 5500 سے زائد مزید پڑھیں

راولپنڈی متاثرہ لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کا انکشاف، پولیس کا نوٹس، مقدمہ درج، تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آنے کا معاملہ،متاثرہ لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کی ویڈیو سامنے آئی جس کے بعد ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا،بیان کے مطابق لڑکی پر راولپنڈی اور اسلام آباد مزید پڑھیں

سی ڈی اے اور سپارکو کا شہری منصوبہ بندی میں جدید سیٹلائٹ و ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے منگل کے روز چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان کی سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ جسمیں سی ڈی اے کے مزید پڑھیں

میڈیا ٹاؤن میں تین بڑے گروپوں کا اتحاد، مینجمنٹ کمیٹی کیلئے انتخابات میں مشترکہ پینل لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )میڈیا ٹاؤن میں شاہین گروپ، اتحاد گروپ اور ویلفیئر گروپ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مینجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں متحد ہو کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اتوار کو منعقد اجلاس میں شاہین گروپ کے مزید پڑھیں

مارکیٹ میں شفافیت کے لئے کمپٹیشن کمشین نے موثر کاروائیاں کیں، ادارے کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے. آئی ایم ایف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں مارکیٹوں میں شفافیت قائم کرنے، نئی سرمایہ کاروں کے لئے مارکیٹ میں داخلے میں حائل رکاوٹیں کو دور کرنے اور ریگولیٹری خامیوں کی نشاندہی کرنے مزید پڑھیں

پاکستان کے 17 بڑے نجی اسکولوں کو مہنگی اسٹڈی پیکس اور یونیفارم خریدنے پر مجبور کرنے پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )چیئرمین کمپٹیشن کمیشن نے ملک بھر کے سترہ بڑے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم کے نام پر من پسند سکول کی کاپیاں یونیفارم ورک بک مخصوص مافیا سے خریدنے پر مجبور کرنے والے تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے دوحہ، قطر پہنچ گئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ دو روزہ دورے پر دوحہ، قطر پہنچ گئیں۔ وہ GSMA موبائل ورلڈ کانگریس (MWC 2025) میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی ، کانگریس کے دوران وزیر شزا مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شاہ نجف پارک میں شجرکاری مہم،متعدد درخت لگائے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خیابان سیکٹر میں شاہ نجف پارک میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا،شاہ نجف پارک میں مختلف درخت لگائے گئے جن میں سکھ چین،پاپولر اور لجسٹرومیا اور دیگر اقسام کے درخت شامل مزید پڑھیں