ایس سی او اجلاس،اسلام آباد دلہن کی طرح سج گیا

اسلام آباد ۔پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہو گیا ہے، اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو مہمانوں کے استقبال کے لیے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔فیض آباد سے راول چوک تک کی شاہراہ مزید پڑھیں

عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد: سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری کو ختم کرنا ماضی کے غلط فیصلوں کا حل نہیں ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما نے آئینی ترامیم پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا.

راولپنڈی ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفکیٹس مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی ، بائیک لفٹر ، قتل ، منشیات فروش ، ناجائز اسلحہ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی ، بائیک لفٹر ، قتل ، منشیات فروش ، ناجائز اسلحہ، رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ،تھانہ بنی نے اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم مشتاق ، بیٹے عبدالہادی ، اہلیہ آمنہ مزید پڑھیں

مٹھائی کے ڈبوں میں چھپائی گئی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،خاتون گرفتار

اسلام آباد ۔اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد اور ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے حکام نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی میں ایک مقامی کوئلہ کمپنی کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، اس حملے مزید پڑھیں

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر جمع ہوئیں، جہاں وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ اس جرگے نے کالعدم مزید پڑھیں

پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، اور گزشتہ سال کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ۔حکومت نے سمگلنگ کے خلاف کوششیں تیزکر دیں،سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سمگلنگ کے انسداد کے لئے تمام سرکاری اداروں کو سخت اقدامات کرنے کی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے حکومتی آئینی ترامیم کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں خوفزدہ ہونے والا ہمیشہ ناکام ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

راجہ ارشد کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،صدر عابد حفیظ ائیر پورٹ کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی

راولپنڈی۔ ایئرپورٹ کو آپریٹیوہائوسنگ سو سائٹی کے صدر عابد حفیظ بٹ، جنرل سیکرٹری رانا عبید علی خان نے کہا ہے کہ ائیرپورٹ کو آپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی گلزارِ قائد راولپنڈی کے آفس پر راجہ ارشد AMڈویلپر,جو کہ فہد ملک کیس میں مزید پڑھیں

لائف سٹائل ریزیڈنسیا تا خیر کا شکار ہو نے پر و فاقی وزیر ہاوسنگ بر ہم

اسلام آباد۔ایفرو پروجیکٹ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے لائف سٹائل ریزیڈنسیا تا خیر کا شکار ہو نے پر و فاقی وزیر ہاوسنگ بر ہم ایسے پروجیکٹس میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پراجیکٹ کی راہ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ایس پی پرائم منسٹر ہاﺅس اقبال خان کا سرینہ ہوٹل سکیورٹی ڈیوٹی کا معائنہ ۔

اسلام آباد ایس پی پرائم منسٹر ہاﺅس اقبال خان کا سرینہ ہوٹل سکیورٹی ڈیوٹی کا معائنہ ، پولیس افسران کو سکیورٹی کو مزید موثر بنانے اور مستعدی سے اپنے فرائض سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں،اسلام آباد پولیس اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی “شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع .

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی “شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا، جس کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 585سے زائد افسران پیشہ مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ ، منشیات فروش ، قتل ، سٹریٹ کرائم ، فائرنگ کرنے والے ، ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ ، منشیات فروش ، قتل ، سٹریٹ کرائم ، فائرنگ کرنے والے ، ملزمان کو گرفتار کرلیا ،تھانہ چکری نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم ارسلان کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ملزم مزید پڑھیں