پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

کراچی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔پی آئی اے نے ایئرلائن کے تمام کپتانوں اور فلائٹ آپریشن کو احکامات جاری کردیئے مزید پڑھیں

ڈنمارک اور پاکستان مشترکہ طور پر سبز توانائی کی منتقلی،موسمیاتی لچک کے لیے کام کریں ، رومینہ خورشید

اسلام آباد . وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے پاکستان میں ڈنمار ک کے سفیر جیکب لنلف نے ملاقات کی اور دلچسپی کے مختلف دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے اس ملاقات مین مزید پڑھیں

اسلام آباد . مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان کو گرفتار

اسلام آباد تھا نہ نو ن اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس ٹیمو ں نے جڑواں شہر وں سے راہزنی اور مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان مزید پڑھیں

راولپنڈی . پولیس نے قتل ، بائیک لفٹر ، منشیات فروشوں ، کو گرفتار کرلیا ،

راولپنڈی . پولیس نے قتل ، بائیک لفٹر ، منشیات فروشوں ، کو گرفتار کرلیا ،تھانہ ریس کورس نے 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار کرلیا جن میں ملزم وقاص ، اظہار شامل ہیں ملزمان سے 2 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد مزید پڑھیں

سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میںشنگھائی کانفرنس کی تیاریوں اور جناح کنونشن کی تذئین وآرائش کیلئے جائزہ اجلاس

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ممبر ایڈمن، ممبر انجینئرنگ سمیت دیگرسینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلام آباد میں جاری مزید پڑھیں

کمرشل پلاٹوں کی نیلامی ،سی ڈی اے کو پہلے روز 11 ارب روپے موصول

اسلام آباد۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے والی کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کو سرمایہ کاروں کی طرف سےبھر پور پذیرائی ملی ہے.نیلامی کے پہلے روز 5 پلاٹ 11 ارب میں فروخت کئے گئے. سی ڈی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے شہری سے تین کروڑ روپے ہتھیانے پر بانڈ ڈویئر ہائوس کے مالک نعیم خالد گرفتار

اسلام آباد ۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں کسٹم کی ملی بھگت سے چلنے والے بانڈڈ ویئر ہاؤس و ڈیوٹی فری شاپ کا بزنس پارٹنر بنانے کا جھانسہ دے کر انگلینڈ کے شہری سے تین کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیانے پر مزید پڑھیں

آئی جی بتائیں پولیس پارلیمنٹ ہائوس کے اندرداخل کیسے ہوئی ؟اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر وضاحت کریں کہ پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی۔ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی 10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

قدرتی آفات کے اثرات کو برداشت کرنے کے لیے قدرتی آفات سے متاثرہ کمیونٹیز کو وسائل اور مہارتوں سے بااختیار بنانابہت ضروری ہے، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد. وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آنے والی اور شدت اختیار کرنے والی قدرتی آفات کے اثرات کو برداشت کرنے کے لیے قدرتی آفات سے متاثرہ مزید پڑھیں

اسلام آباد. مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد. تھا نہ سبزی منڈی اور تھا نہ بنی گا لہ پولیس ٹیمو ں نے جڑواں شہر وں سے مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہو ں کے دو ارکان کو گرفتار مزید پڑھیں

اسلام آباد .پولیس کا حد سے زیادہ وزن اور ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری.

اسلام آباد .پولیس کا حد سے زیادہ وزن اور ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری،رواں سال کے دوران 20ہزار سے زائد حد سے زیادہ وزن والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کے تحت مزید پڑھیں

راولپنڈی. تھانہ کی سطح پر شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

راولپنڈی . سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی جانب سے تھانہ ائرپورٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے کھلی مزید پڑھیں

راولپنڈی . پولیس نے قتل ، ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال ، ڈکیتوں، کو گرفتار کرلیا۔

راولپنڈی . پولیس نے قتل ، ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال ، ڈکیتوں، کو گرفتار کرلیا،تھانہ آر اے بازار نے۔ ڈکیتی وارداتوں میں ملوث لیڈی سمیت 3 رکنی دانی گینگ گرفتار کرلیا جن ملزم سرغنہ دانش عرف دانی ، مزید پڑھیں

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر واضح کیا ہے کہ وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتے۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ مزید پڑھیں

آر آئی یو جے کی پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت

اسلام آباد .صحافیوں پر پنجاب پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں ناقابل برداشت،احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں سے روا رکھا گیا سلوک لمحہ فکریہ ہےحکمران ہوش کے ناخن لیں اور صحافیوں پر تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے مختلف رہائشی سیکٹرز اور آئی جے پی روڈ پر شہر یو ں سے اسلحہ کی نو ک پر نقدی، قیمتی اشیاء چھیننے کی متعدد د وارداتوں میں مطلو ب منظم گر وہ مزید پڑھیں

ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف ،بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ایس ٰایس پی سرفراز و ر ک

اسلام آباد.پولیس کا ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ،شہر کے اہم مقامات پر ٹریفک کنجیشن یونٹ کے علاوہ اضافی خصوصی دستے بھی تشکیل،مکمل عملدرآمد تک ٹریفک قوانین کی خلاف مزید پڑھیں

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس

راولپنڈی .سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 35 روز کے دوران 785 ان مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے قتل ، 15 پر بوگس کال ، 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات ، منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی. پولیس نے قتل ، 15 پر بوگس کال ، 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات ، منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ،تھانہ کہوٹہ نے 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم بلال کو گرفتار کرلیا پولیس نے مزید پڑھیں

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ کرنے پر آئی جی پنجاب کا پولیس اہلکاروں کو شاباش

راولپنڈی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر کے قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کی تعریف کی ہے۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا مزید پڑھیں