جڑواں شہروں میںڈینگی بپھر گیا،مزید112 مریضوں میں تصدیق

راولپنڈی(سی این پی)جڑواں شہروں میں ڈینگی بپھر گیا،مزید112مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی ہے،رواں سیزن میں مزید پڑھیں

بھارت نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد رہا کر دیا

سرینگر(سی این پی)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال سے زائد عرصے تک نگھر میں نظربند رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

باجوہ، فیض، ثاقب،کھوسہ،عظمت،اعجاز قومی مجرم ہیں،نوازشریف

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کاکہنا ہے کہ جنرل باجوہ، فیض حمید، سپریم کورٹ کے سابق اور موجودہ جج ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ، عظمت سعید، اعجازالاحسن پاکستان اور بائیس کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔قائد مسلم لیگ ن محمد نواز مزید پڑھیں

عدالت نے سینئر صحافی خالد جمیل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلی

اسلام آباد(سی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے سینئر صحافی خالد جمیل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ،صحافی خالد جمیل کو اسلام آباد کچہری مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اے بی این کے بیورو چیف خالد جمیل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(سی این پی)ایف آئی اے نے اے بی این نیوزکے بیورو چیف خالد جمیل کو پیکا ایکٹ کے تحت گ گرفتارکرلیاہے بتایا گیا ہےکہ ایف آئی اے اہلکاروں نے اے بی این نیوز کے بیورو چیف   کے گھر میڈیا مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم اور تحقیق:او جی ڈی سی ایل اور نسٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(سی این پی)آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے پاکستان کے توانائی کے شعبہ میں جدت لانے کیلئے تحقیق اور تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی کے فروغ کیلئے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے مزید پڑھیں

ملازمین کا معاشی قتل: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا پنجاب بھر میں ریلیاں

اسلام آباد(سی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(اگیگا) کی جانب پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی جانب سے گورنمنٹ کی ظالمانہ پالیسیاں، لیو انکیشمنٹ،پنشن اصلاحات کے نام پر ملازمین کے معاشی قتل, پٹرولیم مصنوعات‘ مزید پڑھیں

عام انتخابات :ایم کیو ایم مسلم لیگ (ن) سے اتحاد کی خواہشمند

اسلام آباد (سی این پی)ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن)سے اتحاد کی خواہش کا اظہار کر دیا،ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات سے متعلق مختلف جماعتوں سےاتحاد کی ٹھان لی ۔ایم کیو مزید پڑھیں

راولپنڈی میںڈینگی مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی(سی این پی)تمام تر انتظامی اقدامات کے باوجود راولپنڈی میں ڈینگی قابو سے باہر ہونے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 49 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی مزید پڑھیں

وزارت پٹرولیم اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب،ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد(سی این پی)وزارت پیٹرولیم کیساتھ مذاکرات کامیاب ہونے پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔پرانی گاڑیوں کو دو سال تک چلانے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل مزید پڑھیں

پاکستان کی داخلی معاملات میں امریکی سفیر کی کھلم کھلا مداخلت قومی وقار اور خود مختاری کے منافی ہے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور گوادر سمیت افغان بارڈر جیسے حساس علاقوں میں امریکی سفیر کی آمد ورفت اور پرسرار سرگرمیاں مزید پڑھیں

سیکرٹری پٹرولیم کے ساتھ آج فیصلہ کن مذاکرات ہوں گے، ترجمان نعمان علی بٹ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(سی این پی)سیکرٹری پٹرولیم اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات آج بدھ کو ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہو نے پرہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی ، اسلام آباد مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا رحیم یار خان سے گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے منگل کو صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی پی کا اتحاد ممکن،ایم کیو ایم تھپڑ مارتی ہے اور روتی بھی ہے

اسلام آباد (سی این پی ) منظور وسان نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے انتخابی اتحاد سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ پیپلز پارٹی منظور وسان الیکشن کمیشن آفس گئے،منظور وسان نے الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر سے مزید پڑھیں