اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کل، خودکشی، عائلی قوانین اور قرنیہ ٹرانسپلانٹ سمیت اہم معاملات ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا، جس کے لیے 4 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں وفاقی شرعی عدالت کے اقدامِ خودکشی سے متعلق فیصلے پر غور مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی اقدامات تیز کرنے کی ضرورت، اعظم نذیر تارڑ کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے انسدادِ اسلاموفوبیا میگوئل اینخل موراتینوس سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحانات اور بین مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی امیگریشن اسٹیمپ کے شبے میں عمرہ زائر آف لوڈ، ایف آئی اے کی کارروائی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ایک اہم کارروائی کے دوران عمرہ کی غرض سے بیرونِ ملک جانے والے ایک مسافر کو جعلی دستاویزات کے شبے میں آف لوڈ کر دیا۔ ایف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سماعت میں تاخیر پر برہمی کا اظہار، اشتہاری ملزم کی جانب سے درخواست پر سوالات

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں قیصرہ الٰہی کی مونس الہیٰ کی جائیداد منجمد کرنے اور اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کی، عدالت کا سینئر وکیل کے پیش نہ ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی سے متعلق درخواستوں پر اعتراضات ختم، کیس سماعت کے لیے مقرر . اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کیخلاف دائر درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے انہیں باقاعدہ نمبر لگانے کی ہدایت کر دی، جبکہ مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں ہو سکتا، پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر تقویت ملی. وفاقی وزراء

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے اور بین الاقوامی برادری نے اس معاہدے کی قانونی حیثیت مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان حکومت سے سخت احتجاج، کراچی حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے پر ڈیمارش

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان نے کراچی میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد افغان طالبان حکومت کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین مزید پڑھیں

پاکستان امن کا خواہاں، مگر شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا . عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایکس پر بیان میں کہا کہ شہریوں کے جان مزید پڑھیں

ملک کو نقصان پہنچانے والے پاکستان کے دشمن ہیں، قومی مفاد میں سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا. گورنر پنجاب

میانوالی (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے اور سازشیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے ہم نے ہمیشہ امن و استحکام، مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شدید گرمی اور حبس، چند بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید حبس کے باعث گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے، بعض بالائی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا، سپریم کورٹ میں دائر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا، الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 4 جولائی تک حدبندی پر اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے، مزید پڑھیں

gulplaza

سانحہ گل پلازہ, پولیس نے آتشزدگی کو حادثاتی قرار دے دیا، چالان پراسیکیوشن کو جمع

کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے مقدمے کا چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا، تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کو حادثاتی قرار دیا گیا ہے، جبکہ فرانزک رپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس سفاری پارک بنانے کا فیصلہ، بارہ کہو میں 350 ایکڑ پر منصوبہ قائم ہوگا

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، ترجمان سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے 350 ایکٹر پر محیط بارہ کہو مزید پڑھیں

پیرا میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی کوئی گنجائش نہیں، ڈیجیٹل نگرانی مزید سخت کرنے کی ہدایت . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن، قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مزید پڑھیں

سندھ میں جاری اخراجات میں اضافہ دیگر صوبوں سے کم، صرف 7.4 فیصد . وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے جاری اخراجات میں صرف 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہے، سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد مزید پڑھیں

کیا پاکستان ایران سے سستا تیل اور گیس خریدے گا؟ وزیر پیٹرولیم نے عندیہ دے دیا

لاہور (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پچھلے ہفتے پیٹرول کی قیمت جتنی قیمت کم ہوئی اس سے بڑھ کر ریلیف دیا گیا، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا، پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق مختلف حلقوں کے لیے مزید پڑھیں

مذہبی پروگرام پر اعتراض، جیو نیوز کا لائسنس معطل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کا نشریاتی لائسنس 15 روز کے لیے معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا. جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور خیبرپختونخوا سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مظفرآباد، مالاکنڈ، سوات، دیر، ایبٹ آباد اور خیبرپختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کا مزید پڑھیں