گلگت کے چھموگڑھ نالے میں اچانک سیلاب، درجنوں افراد پھنس گئے، گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ سے صورتحال سنگین

گلگت (بیورو رپورٹ) شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ کے باعث چھموگڑھ نالے میں طغیانی آ گئی، جس سے پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور درجنوں افراد راستے میں پھنس گئے، تیز سیلابی ریلے مزید پڑھیں

پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے مفادات کا ہر صورت تحفظ کرے گا. بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر صورت اپنے بنیادی مفادات کا تحفظ کرے گا، سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن مزید پڑھیں

بلوچستان میں 35 نئے اسسٹنٹ کمشنرز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں 35 نئے اسسٹنٹ کمشنرز اور 3 قائم مقام اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کر دیے ہیں، بلوچستان حکومت کے حکم پر صوبے بھر اسسٹنٹ کمشنرز اور قائم مقام اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کیے گئے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل مزید پڑھیں

دریائے سندھ کا پانی روکنا پاکستان کے بنیادی قومی مفادات پر حملہ ہوگا. عامر ریاض

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا پانی روکنا پاکستان کے بنیادی قومی مفادات پر حملہ ہو گا۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے تہران روانہ ہوں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 2 جولائی کو تہران روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی پارلیمان کے سپیکر مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ 24 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی کا معاملہ ہے، بھارت یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے. مہر علی شاہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کمشنر انڈس واٹر ٹریٹی سید مہر علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ صرف ایک دستاویز نہیں بلکہ چوبیس کروڑ پاکستانیوں کی زندگی کا معاملہ ہے، سندھ طاس معاہدے سے ہماری زراعت، خوراک، معیشت مزید پڑھیں

فنانس ایکٹ 2026-27 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری، نئے بجٹ پر کل سے عملدرآمد شروع ہوگا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 27-2026 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل (یکم جولائی) سے باقاعدہ عملدرآمد شروع ہو جائے گا، مالی سال 27-2026 مزید پڑھیں

انسانی پلاسنٹا کی مبینہ غیر قانونی خرید و فروخت کیس، پانچ ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مزید دو روز بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالت نے انسانی پلاسنٹا کی مبینہ غیر قانونی خرید و فروخت کے مقدمے میں گرفتار پانچ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کر دی، جوڈیشل مجسٹریٹ احمد مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا کلاسز کے بائیکاٹ اور احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ نے تنخواہوں، ہاؤس سیلنگ، پنشن اور دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں طلبہ کے لیے ایک لاکھ ای بائیکس، ہر بائیک پر 70 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پھر سے نوجوان طلبہ کیلئے آسان ترین اقساط پر ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس مزید پڑھیں

بھارت نے پانی روکنے کی کوشش کی تو مؤثر جواب دیں گے، سندھ طاس معاہدے کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں. عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے پانی روکنے کی کوشش کی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار مزید پڑھیں

musadik malik capitalnewspoint.com

پانی کے بہاؤ پر کنٹرول کو ہتھیار نہیں بننے دیں گے، اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا. مصدق ملک

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پانی کی عدم دستیابی سے کسان، زراعت چھوڑنے پر مجبور ہوئے، پانی کی عدم دستیابی سے صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بنگلہ دیشی لوگ بھی متاثر مزید پڑھیں

پارلیمانی نظام ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے. مریم نواز شریف

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پارلیمانی نظام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام جمہوری قوتوں پر مل کر کام مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

کراچی (بیورو رپورٹ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے، اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا، اعلامیے میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، انتظامی کنٹرول خریدار کنسورشیم کے حوالے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول خریدار کنسورشیم کے حوالے کر دیا، نجکاری کمیشن پاکستان نے اعلان مزید پڑھیں

عوامی ریلیف، میرٹ اور شفافیت حکومت کی اولین ترجیح. سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوام دوست بجٹ پر حکومتی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مالی سال 2025ء کے آخری کابینہ اجلاس میں عوام دوست بجٹ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، دلہن کے سونے، زیورات اور تحائف پر صرف اسی کا حق قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ جاری کر دیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

دشمن سازشوں سے قوم کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، ہم سب ایک پیج پر ہیں. حافظ طاہر محمود اشرفی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ، ہم بحیثیت قوم ایک پیج پر ہیں، دشمن ہمیں سازشوں سے تقسیم کرنا چاہتا ہے، راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی مزید پڑھیں

mariyam aurangzeb

پنجاب کے ہر شہر میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائیں گے. مریم اورنگزیب

لاہور (بیورو رپورٹ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر شہر میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائیں گے، پنجاب اسمبلی میں بجٹ منظوری پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے سپیکر اور حکومت کو مزید پڑھیں