ماہ رمضان میں ٹارگٹڈ سبسڈی،19اشیاپر رعایت ہوگی

اسلام آباد (سی این پی) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن رمضان المبارک کے با برکت مہینے کے دوران ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء خوردونوش پر خصوصی رعایت فراہم کریگی وفاقی حکومت ہر سال کی طرح اس سال بھی یوٹیلیٹی سٹورز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان کی ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت کے فیصلے پرعلماکرام کی راجہ ناصر عباس کو مبارکباد

اسلام آباد (سی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نو منتخب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام و مشائخ عظام نے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کے 36ویں بیج کی انٹرنشپ جاری

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے زیر اہتمام انٹر شپ پروگرام کے تحت کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کے 36ویں بیج کی انٹرنشپ جاری،انٹر شپ کے دوران طلباء کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے وفد کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، نومنتخب باڈی کو مبارکباد

اسلام آباد (سی این پی) آر آئی یو کے صدر طارق علی ورک، سیکریٹری آصف بشیر چودھری، فنانس سیکریٹری ندیم چودھری، نائب صدر عمار برلاس اور ممبران گورننگ باڈی رانا فرحان اسلم اور کامران چودھری پر مشتمل وفد نے اسلام مزید پڑھیں

پیرحق خطیب حسین کی چیکنگ کرنے والے جعلی ڈی جی ایف آئی کیخلاف مقدمہ درج

کلرسیداں(سی این پی)آستانہ عالیہ پیر حق خطیب حسین کلرسیداں کی “چیکنگ” کے لیے آنے والے جعلی ڈائریکٹر ایف آئی اے(سپیشل پولیس)، ہمراہی 02 ساتھیوں خلاف تھانہ کلر سیداں میں مقدمہ درج حق خطیب کے سیکیورٹی انچارج ارسلان ریاض کے مطابق مزید پڑھیں

چوہدری عدنان کے قتل میں چوہدری تنویر،چوہدری چنگیز،چوہدری دانیال،چوہدری اسامہ اور لقمان نامزد

راولپنڈی (سی این پی )سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں چوہدری تنویر،چوہدری چنگیز،چوہدری دانیال،چوہدری اسامہ اور لقمان کو نامزد کیا گیا ہے ،مقدمہ کی درخواست میں کہاگیا ہے کہ دو مزید پڑھیں

غیر مستحق صحافیوں کوالاٹمنٹ رکوانے کاواحد حل فہرستوں پرفی الفور عدالتی حکم امتناعی ہے

اسلام آباد(سی این پی)صحافیوں کوپلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کئے کم وبیش ساٹھ فیصدجعلی تجربےاور محض پلاٹ دلوانے کی خاطرصحافی کوٹہ میں ظاہر کئے گئے غیر مستحق افراد کی ہاوسنگ فاونڈیشن کوبھیجی گئی فہرست پرمن وعن عملدرآمد ہوگااورفہرستوں میں شامل نصف مزید پڑھیں

مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹیاں قائم

اسلام آباد (سی این پی)تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا کہ 8فروری کو اپنے ووٹ کے ذریعے پاکستان کے عوام نے اپنی سیاسی و جمہوری پختگی کا سکّہ منوایا ہے عوامِ پاکستان نے اپنے ووٹ کے ذریعے بانی چیئرمین مزید پڑھیں

7 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی مریم نواز سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک، پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ڈرائیور زخمی

راولپنڈی (سی این پی)راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ،امیدوار حلقہ این اے 57 پی پی 19چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

اردن کے پاکستان میں تعینات سفیرکا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(سی این پی)اردن کے پاکستان میں تعینات سفیرکا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، وفد نے آئی سی سی پی او سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا،وفد کوکمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، مزید پڑھیں

انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی،سردار سلیم حیدر خان

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر اور سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 50سردار سلیم حیدر خان نے کہاہے کہ الیکشن 2024میں دھاندلی نہیں بلکہ دھاندلہ کیا گیا ہے،عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی،انتخابات کے نتائج مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (سی این پی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کامیاب قرار دئیے گئے۔راجہ خرم نواز کو کسی بھی سیاسی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے بغیر وفاق پنجاب بلوچستان میں حکومت نہیں بن سکتی،سمیرا گل

راولپنڈی(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار حلقہ این 56سمیرا گل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی پر سابق صدرآصف علی زرداری و بلاول بھٹو کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

این اے 47 میں بے ضابطگیوں کا معاملہ،آر اوز سے تین روز میں جواب طلب

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 47 سے متعلق معاملے پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیا ہ ےکہ درخواست پرچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے سماعت مزید پڑھیں

راجہ ناصر عباس کی الیکشن میں بھاری اکثریت ملنے پر عمران خان کو مبارکباد

اسلام آباد (سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے قومی انتخابات 2024ء میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی پر عمران خان, مرکزی قائدین، صوبائی و ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں مزید پڑھیں

امیدوار پی پی 11راجہ ناصر بازیاب ہوگئے ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکور ٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر کی بازیابی پر درخواست نمٹا دی، راجہ ناصر کے بیٹے احمد ناصر راجہ کی دائر درخواست میں موقف مزید پڑھیں

انجم عقیل کے حق میں دستبرداری کی خبر جھوٹ ہے،مولانا عبد المجید ہزاروی

اسلام آباد( سی این پی)این اے 46سے جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبدالمجید ہزاروی نے سوشل میڈیا پر انجم عقیل کے حق میں دستبرداری کے حوالے سے چلنے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی مزید پڑھیں