این اے46 سے جے یو آئی کے امید وارعبد المجید ہزاروی کا مختلف علاقوں کا دورہ

اسلام آبا د(سی این پی)جے یو آئی اسلام آباد کے امیر و امیدوار این اے 46 مولانا عبد المجید ہزاروی نے الیکشن کمپین کے سلسلے میں جنگی سیداں، ترنول،نونہ گاؤں کے مختلف عمائدین سے ملاقات کی۔ عمائدین کی جانب سے مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز 15لاکھ رجسٹریشن کارڈ اور نمبر پلیٹیں جاری کرنے میں ناکام ،وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کی اپیل

راولپنڈی (سید گلزار ساقی سے) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افس نے گاڑیوں موٹر سائیکلوں کے مالکان سے اربوں روپے وصول کر لیے لیکن گاڑیوں کی رجسٹریشن کارڈز نمبر پلیٹیں دو سال سے فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے 15 لاکھ مزید پڑھیں

سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ایبٹ آباد (سی این پی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

سابق تحصیل ناظم حامدنواز راجہ نے این اے53 ،پی پی 11اورپی پی 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

راولپنڈی(سی این پی)سابق تحصیل ناظم راولپنڈی حامد نواز راجہ نے NA53اورPP11-PP15سے کاغذات نامزدگی داخل کرا ددیئے ہیں، انہوں نے یہ کاغذات نامزدگی عوامی حلقوں کی پرزورمطالبے پر جمع کرائے ہیں،بطور تحصیل ناظم راولپنڈی انہوں نے عوام کی بہت خدمت کی مزید پڑھیں

اکرا کے صدر صغیر چوہدری و دیگر عہدیداروں کی چیئرمین اے بی این نیوز مہتاب خان سے ملاقات،اظہار یکجہتی کیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن اکرا کے صدر صغیر چوہدری و دیگر عہدے داروں نے چیئرمین اے بی این نیوز و چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف مہتاب خان کے گھر اسلام آباد پولیس کی جانب مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

پشاور(سی این پی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔ ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

راولپنڈی، کرسمس اور یوم قائد کی تقریبات کے لیے جامع ٹریفک پلان کا جاری

راولپنڈی(سی این پی)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے کرسمس اور یوم قائد کی تقریبات کے لیے جامع ٹریفک پلان کا جاری کر دیا۔آئندہ کرسمس کی تقریبات اور یوم قائد کے پیش نظر، سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے ایک جامع ٹریفک پلان مزید پڑھیں

ساہیوال ،سابق تحصیل ناظم رانا عامر شہزادنے این اے141میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

ساہیوال(سی این پی) سابقہ تحصیل ناظم رانا عامر شہزاد ، میاں انوارالحق رامے ، ذکی چوہدری ، پیر ہارون شاہ کھگہ، رانا آفتاب احمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے جبکہاین اے 142 چوہدری آصف ، چوہدری اشرف ، عائشہ مزید پڑھیں

فیصلہ تسلیم نہیں کرتے ،چیلنج کرینگے،سازش کا پہلے ہی پتہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مہتاب خان کےگھر پر حملہ آزادی صحافت کا گلہ دبانے کی کوشش ہے، صدر نیشنل پریس کلب

اسلام آباد( سی این پی)اوصاف ، اے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان اور سی ای او محسن بلال کی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے حملہ کے خلاف نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا نے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی مہتاب خان کے گھر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سی این پی )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پروزیر اشرف نے اوصاف، اے بی این گروپ کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس کے مسلح اہلکاروں کے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کا آٹا اسٹورز کی بجائے اوپن مارکیٹ میں فروخت کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد( سی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کا آٹا اسٹورز کی بجائے اوپن مارکیٹ میں فروخت کئے جانے کا انکشاف ۔سبسڈی والا آٹے کی فروخت میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے اپنے ہی ملازمین ملوث نکلے کارپوریشن کا ایکشن،انکوائری کا آغاز یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

مریم نواز اور تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میں کرسمس سے متعلق تقریب کا انعقاد،کیک کاٹا گیا

اسلام آباد(سی این پی) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کرسمس کیک کاٹا گیا، کیک کاٹنے والوں میں صدر این پی سی انور رضا، فنانس سیکرٹری نیئر علی، آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی، جنرل سیکرٹری طارق علی مزید پڑھیں

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں اربوں کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (سی این پی)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف۔ ڈپٹی کمشنر ،سرکل رجسٹرار ،ڈپٹی رجسٹرار اور انسپکٹر کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد کو درخواست دے دی درخواست میں موقف مزید پڑھیں

راولپنڈی کے قومی و صوبائی حلقوں کیلئے ریٹرننگ افسران کی لسٹیں جاری

راولپنڈی(سی این پی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر حسن وقار چیمہ نے ضلع راولپنڈی کے پنجاب اسمبلی کے 13 اور قومی اسمبلی کے چھ حلقوں کیلئے ریٹرننگ افسران کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ریٹرننگ کے نام، رابطہ نمبر مزید پڑھیں