کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی سمگلنگ ناکام بنا دی،سمگلر گرفتار،آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ کوشش ناکام بنا دی گئی 3500 قبل مسیح کے نوادرات بلوچستان سے راولپنڈی/ اسلام آباد لائے گئےتھے منزل پے پہنچنے سے پہلے اسلام آباد کسٹم نے مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل کے تحفظ کے لیے درجنوں قراردادوں کو ویٹو کر چکا ہے،ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد(سی این پی) 10 دسمبر 1949ء انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ اس دن کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے مزید پڑھیں

ایک سیاست دان جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کوہاٹ (سی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے اس وقت ہمارے مخالف ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے مزید پڑھیں

ڈی جی کسٹم ڈاکوﺅں کے ہاتھوں لٹ گئے،قیمتی موبائل لیکر فرار،مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی)ڈی جی کسٹم  پاکستان بھی محفوظ نہیں، ڈاکوﺅ ں نے لوٹ لیا،قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے،یہ واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون تھری میں تھانہ رمنا کی حدود میں پیش آیا، جہاں ڈی جی مزید پڑھیں

جبری برطرفیوں کیخلاف بول ٹی وی ،روزنامہ دنیا ،نیونیوز کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

اسلام آباد (سی این پی)جبری بر طرفیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر بول ٹی وی ،دنیا نیوز،نیونیوز کیخلاف شدیدا حتجاج کیا گیا مقررین نے دنیا نیوزاور پنجاب گروپ کے مالک میاں عامر محمود اور نیو نیوزاور سپیئریر کالج مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں

نادرہ تصدیق کے بغیر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(ابو امتنان سے ) وفاقی دارالحکومت کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نادرہ تصدیق کے بغیر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کرنے کا انکشاف، ایف ائی اے نے ای ٹی او نثارہنجرا سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

آن پڑھ افراد کا پی آئی اے جہازوں کو اڑانے کا انکشاف،مقدمہ درج

اسلام آباد(ابو امتنان سے)قومی انٹرنیشنل ائیر لائن کا انوکھا کیس سامنے آگیا ، اَن پڑھ افراد کا جہازوں کو اڑانے کا انکشاف، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی کاروائیاں شروع ، پی ائی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والے پائلٹ مزید پڑھیں

دوران سروس انتقال پرملازم کی بیوہ اور بچوں کوسرکاری نوکری نہیں ملے گی

لاہور(سی این پی)پنجاب کی نگران حکومت نے دوران سروس وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کے خاندان کو دی جانے والی مراعات میں بڑی تبدیلیاں کر دیں۔پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری ملازم کی دوران مزید پڑھیں

تیل و گیس نکالنے والی کمپنیوں کی معاہدوں کی خلاف ورزی کاا نکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ملک میں تیل و گیس نکالنے والی کمپنیوں کی جانب سے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کاا نکشاف ہوا ہے۔ کمپنیوں نے سماجی فلاح کے لیے رقم کم خرچ کر کے اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس اور انٹر نیشنل نارکوٹکس اینڈ لاءانفورسمنٹ کے مابین معاہدہ طے پا گیا

اسلا م آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور انٹر نیشنل نارکوٹکس اینڈ لاءانفورسمنٹ کے مابین باہمی تعاون بڑھانے پر معاہدہ طے پا گیا آئی این ایل اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی آپریشنل استعداد کار کو بڑھانے کے لئے تمام مزید پڑھیں

گھسے پٹے نعروں سے ملکی تقدیر نہیں بدل سکتی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (سی این پی) ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ ہونے والے الیکشنز کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

منظور پشتین کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے

اسلام آباد (سی این پی ) انسدادِدہشت گردی عدالت اسلام آباد نے منظور پشتین کو7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ منظور پشتین کو خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں پولیس نے اےٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین مزید پڑھیں

برطانیہ غزہ کے بچوں اور خواتین پر بمباری رکوائے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (سی این پی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

اسلام آبا د(سی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی عدل کی عمارت سے انصاف ہو گا تو پاکستان آگے بڑھے گا ایک شخص مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثہ، دو خواتین پولیس اہلکار زخمی

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثے میں دو بائیک سوار خواتین پولیس اہلکار زخمی ہو گئیں کار سوار کو گاڑی سمیت تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا، زخمی پولیس اہلکاروں کو پولی کلینک ہسپتال مزید پڑھیں

واثق قیوم اور ملک تیمور مسعود بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماوں نے پارٹی اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا ہے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود مزید پڑھیں

بیورو چیف اے بی این خالد جمیل کے خلاف ایف آئی اے ثبوت پیش نہ کر سکا،عدالت کا مقدمہ سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر )سپیشل جج سینٹرل سلام آباد نے بیورو چیف اے بی این خالد جمیل کے خلاف ایف آئی اے میں درج مقدمے کا معاملہ عدالت نے خالد جمیل کی مقدمے میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی تاجر اور عوام فیصلہ کر لیں کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی، تو درآمدی اشیا آنا بند ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہرشعبے میں مغرب کوآئیڈیل بنایا گیا، ہم نےانگریزی نظام کی نقل اختیار کرلی، آئی ایم ایف کے غلام ہیں لیکن انگریز جو ریلوے لائن ڈال کرگئے اس کے بعدکوئی لائن نہیں ڈالی گئی، جھیل سیف الملوک کے راستے کو آج تک پکا نہیں کرسکے مسئلہ ملک میں وسائل کی کمی کا نہیں ہے بلکہ قیادت کا ہے، ہم تاحال اچھی قیادت کے منتظر ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ الیکشن پر الیکشن ہو رہے ہیں اور ہر الیکشن میں دھاندلی کے نعرے بلند ہوجاتے ہیں، اس کے بعد پھر انتخابات کا مطالبہ ہوتا ہے موجودہ صورت میں گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کے مختلف طبقات وہ ملک کی فلاح و بہبود کے لیے اکٹھے ہوں، اور سوچ کر راہ نکالیں کہ ہم کس طرح اس غلامی سے نکل سکتے ہیں مفتی نے کہا کہ حکومت اگر پابندی عائد کرے گی تو بین الاقوامی طاقتیں روک دیں گی، اگر تاجر اور عوام یہ فیصلہ کر لے کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی۔

دو ریاستی حل قبول نہیں،آزاد فلسطین تک جنگ جاری رہے گی ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(سی این پی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں