رواں سال کوئی مفت حج نہیں کریگا نہ ہی کوئی وی آئی پی ہوگا، طلحہ محمود

وفاقی وزیر مذہبی امور طلحٰہ محمود نے مفتی عبدالشکور کے بلند درجات کیلئے فاتح خوانی اور دعائے مغفرت کی، انہوں نے مرحوم وفاقی وزیر کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر مذہبی مزید پڑھیں

مٹی کے تودے گرنے سے بلوچستان کا خیبرپختونخوا کیساتھ زمینی راستہ منقطع

بلوچستان کا خیبر پختونخوا کے ساتھ زمینی راستہ ژوب سے ڈیرہ اسمٰعیل خان کو ملانے والی ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے منقطع ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے مزید پڑھیں

راولپنڈی سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، 6 طالب زخمی ایک حملہ کرنے والا پکڑ گیا

راولپنڈی کے سپرئیر کالج پر نامعلوم افراد کا حملہ، سو سے زائد افراد نے کالج پر حملہ کیا جس دوران کالج پر شدید پتھرائو کیا گیا ، پتھرائو کے وجہ سے 6 طالب علم زخمی ہو گئے، حملہ موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں

تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی نوجوانوں کو بچانے کے لیے وزیراعظم کا بڑا اقدام ہے،سپارک

صحت کے کارکنوں نے تمباکو پر ٹیکسوں میں اضافے پر حکومت کے موقف کو سراہا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کے زیر اہتمام ایک تقریب کے دوران صحت کے کارکنوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچنے والے چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفترخارجہ پہنچ گئے۔چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفتر خارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب کے بعد 86 لاکھ افراد کو خوراک کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑا

اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سالِ گزشتہ کی آخری سہ ماہی میں پاکستان کے تین صوبوں کے دیہی اضلاع میں86 لاکھ افراد کو خوراک کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ مون سون کے بدترین سیلاب نے مزید پڑھیں

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ چار روزہ دورہ پاکستان پر پہنچ گئے

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سیکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کے لیے چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل سے روانگی سے قبل افغانستان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ مزید پڑھیں

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن’’ اکرا ‘‘کے نمائیندہ وفد کا صدر صغیر چوہدری کی سربراہی میں سیف سٹی منصوبے کا دورہ

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن’’ اکرا ‘‘کے نمائیندہ وفد نے صدر صغیر چوہدری کی سربراہی میں سیف سٹی منصوبے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی شعیب جانباز نے سیف سٹی منصوبے سے متعلق صحافیوں مزید پڑھیں

اتھوپیا سے اعلیٰ سطح کے وفود 9 مئی کو پاکستان پہنچیں گئے۔ ایتھوپین سفیر

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے جمعہ کو کہا کہ ایتھوپیا سے اعلیٰ سطح کے سرکاری اور تجارتی وفود 9 مئی کو پاکستان پہنچ رہے ہیں جس کا مقصد دوطرفہ اور کثیر جہتی کو تعاون دینا مزید پڑھیں

وزیراعظم، وزیر داخلہ کی ذاتی کاوشوں، احسن اقبال کی ذاتی دلچسپی کے باعث نیشنل پولیس ہسپتال کی منظوری دیدی گئی

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے ویژن، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی کاوشوں اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی ذاتی دلچسپی سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس فورس کی مزید پڑھیں

جناح گارڈن سوسائٹی میں سنگین بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے خاموشی اختیار کر لی ، مرتضیٰ جاوید عباسی

وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ جناح گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی میں سنگین خلاف ورزیاں کی گئی ہیں ، یہ معاملہ ایف آئی اے کے پاس ہے مگر اس مافیا کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور ان کی ٹیم کی شب و روز کاوشیں رنگ لے آئیں، نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیر کی اجازت مل گئی

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور ان کی ٹیم کی شب و روز کاوشیں رنگ لے آئیں۔نیشنل پلاننگ کمیشن وزارت ترقی و منصوبہ بندی نے نیشنل پولیس ہسپتال کی تعمیر کی اجازت دے دی۔اس منصوبے پر جلد مزید پڑھیں

مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار

اسلام آبادکیپیٹل پولیس کا مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈاوَن جاری۔رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ (آرڈی یو)پولیس ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث گر وہ کے مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان بار کونسل نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کو عہدے سے ہٹا دیا۔پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے، سیکرٹری مقتدر اختر شبیر اور ایڈیشنل سیکرٹری شکیل الرحمان مزید پڑھیں

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے  کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پراسسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن – چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کسٹمز انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

عاصم احمد، چیئرمین ایف بی آر نے کسٹمز انٹیلی جنس کی طرف سے سمگلنگ کی روک تھام میں کسٹمز انٹیلی جینس کی کارکردگی کو سراہنے کے لئے کسٹمز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ رواں ہفتے کے آخری چار مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس اسلام آباد کا سمگلر وں کے خلاف آپریشن چالیس کروڑ روپے کا نان کسٹم پیڈ ڈرائی فروٹ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا

)کسٹمزانٹیلیجنس اسلام آباد کا سمگلر وں کے خلاف آپریشن چالیس کروڑ روپے کا نان کسٹم پیڈ ڈرائی فروٹ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، چھاپے میں دو افٖغانی سمگلرز بھی گرفتار کر لئے گئے وزیر اعظم کی ہدایت مزید پڑھیں

241 افسران و اہلکاروں میں سے صرف 57 اہلکاروں اور افسران نے اسلام آباد میں کسی بھی فلیٹ یا گھر کی ملکیت نہ ہونے اور ان کے اثاثوں سے متعلق حلف نامہ جمع کرایا، چیئرمین کمیٹی کی عدم تعمیل کرنے والے اہلکاروں کو حتمی نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کی زیر صدارت آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور اس سے منسلک مزید پڑھیں

پی این سی اے اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پینٹنگ نمائش ’’عکس امن‘‘ کا انعقاد

پیس فلکس نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے جمعرات کو ایک روزہ پینٹنگ کی نمائش بعنوان ‘عکس امن’ کا انعقاد کیا۔ جس کا اہتمام اسما مزید پڑھیں

چوہدری انوار الحق کی ہدایات پر ضلع بھمبر میں گڈگورننس،اداروں میں شفافیت کے عملی اقدامات کا آغاز

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرجناب چوہدری انوار الحق کی ہدایات پر ضلع بھمبر میں گڈگورننس،اداروں میں شفافیت،سرکاری دفاتر میں حاضری،عوامی منصوبہ جات،کھیلوں کے منصوبہ جات ،شعبہ صحت و تعلیم میں بالخصوص انقلابی عملی اقدامات کا آغاز ہوچکاہے وزیراعظم نے مزید پڑھیں