میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنے والا لیڈی گینگ گرفتار

راولپنڈی(امتثال بخاری سے)وارث خان پولیس نے ایک کارروائی کے دوران میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنے والا لیڈی گینگ گرفتارکرلیا،دو مسروقہ موبائل اور 4 لاکھ 50 ہزار روپے برآمدکرلیا،گینگ کی ارکان میٹروبس پر سوار ہوکر دیگر خواتین کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز سروس کے اسسٹنٹ کلکٹرز کے وفد کا انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ

اسلام آبا د(سی این پی)نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیرتربیت پاکستان کسٹمز سروس کے اسسٹنٹ کلکٹرز کے وفد کا انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کا دورہ،ایس پی سی ٹی ڈی نے وفد کو سی ٹی ڈی کے فرائض کی مزید پڑھیں

مطالبات منظور نہ ہوئے تو 26 دسمبر کو ملک گیر کنونشن اور احتجاج ہو گا،چودھری فاروق

اسلام آباد(سی این پی) صدر آل راولپنڈی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن چودھری فاروق نے کہا ہے کہ حکومت فوڈ انڈسٹری کا معاشی قتل کر رہی ہے،ٹیکس دینے والوں کو ذبح کرنے کے بجائے ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے،پنجاب ریونیو ٹیکس بڑھانے کی مزید پڑھیں

الیکشن سے قبل امریکی و برطانوٰی سفارت کاروں کی سرگرمیاں تشویش ناک ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آنے والے الیکشنز میں عوام امریکہ نواز سیاسی پارٹیوں کو مسترد کریں گے، الیکشنز کی تاریخ کا اعلان ہوتے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،انٹرنیشنل گینگ کے2 مرکزی انسانی سمگلرز گرفتار

اسلام آبا د(سی این پی)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیشنل گینگ کے 2 مرکزی انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں آصف محمود اور بلال حسن شامل ہیں، 35 پاکستانی مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کا بھارہ کہو کے مختلف علاقوں میں غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آبادکیپیٹل پولیس انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا تھانہ بھارہ کہو کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف سرچ اور کومنگ آپریشن ، سرچ آپریشن کے دوران 32 گھروں اور 63 مشکوک افراد مزید پڑھیں

ایتھوپین سفارتخانے میں کتاب ‘میڈیمر جنریشن’ کی رونمائی ،سیاستدان،اراکین پارلیمنٹ کی شرکت

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان میں وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفارت خانے نے جمعہ کو ڈاکٹر ابی احمد وزیر اعظم ایتھوپیا کی تصنیف “میڈیمر جنریشن” کی رونمائی کی گئی جس کا مقصد ایک مربوط اور ہم آہنگ معاشرہ تشکیل دینا مزید پڑھیں

چیف ایڈیٹر شیخ محمد امین کی پوتی اور ایگزیکٹو ایڈیٹر عابد بشیر کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب

ملتان(سی این پی) ریجنل اخبار روزنامہ حیرت کے چیف ایڈیٹر شیخ محمد امین کی پوتی اور ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ حیرت شیخ محمد عابد بشیر کی صاحبزادی کی رخصتی کے موقع پر دلہا عمر ارشد پل،شوکت اشفاق،عبدالجبار مفتی،سجاد جہانیہ،مرزا ندیم،رانا شاہد مزید پڑھیں

جی 13,14میں الاٹ کیے گئے کھوکھے کینسل کر دیئے گئے ،الائٹیوں کا شدید احتجاج

اسلام آباد(سی این پی) سابق وفاقی وزیر ہاوسنگ کی مبینہ سفارش پر جی 13.,14میں الاٹ کیے جانے والے کھوکھے ڈی جی فیڈرل گو ر نمنٹ ہاوسنگ فاونڈیشن اتھارٹی کے تعینات ہوتے ہی کینسل کر دیے گئے وزیراعظم سیکرٹریٹ سے کال مزید پڑھیں

آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کاسیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(سی این پی)آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا کویت ایمبیسی کے اعلیٰ افسران اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آبادکا دورہ،وفد کو جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز مزید پڑھیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان کی ریفائننگ پالیسی کے مطابق ایک اہم پیش رفت میں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے آج باضابطہ طور پر اپ گریڈ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔آئل مزید پڑھیں

ریس کورس پولیس نے ڈاکو سے چار لاکھ پچاس ہزار برآمد کر لئے

راولپنڈی(سی این پی)ریس کورس پولیس نے خطرناک ڈاکو سے مسروقہ رقم 04 لاکھ 50 ہزار روپے برآمدکرلئے،ملزم نے تفتیش کے دوران بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے کا انکشاف کیاہے، ملزم ریس کورس کے علاقہ میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اسلام آبادکا اجلاس،تینوں حلقوں سے کامیابی کیلئے پرعزم کا اظہار

اسلام آباد (سی این پی) حاجی گلفراز سینئررہنما  مسلم لیگ ن کے ڈیرہ پر انتخابی مہم کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابقہ ایم این اے انجم عقیل خان، سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد سید ذیشان مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ،ترجمان سی ڈی اے

اسلام آبد(سی این پی )سی ڈی اے ترجمان نے کہاہے کہ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خا تمے کے لئے چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہدایت پر کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں. اس سلسلے میں بلڈنگ کنٹرول سیکشن مزید پڑھیں

تنخواہوں کی عدم ادائیگی،پمز نرسز کامطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے اعلان

اسلام آباد(امتثال بخاری سے)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں ایف ایم ٹی آئی نرسز چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پردسویں روز بھی سراپا احتجاج، انتظامیہ کی لاتعلقی اور بے حسی عروج پر ،نرسز مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادنے اچھی کاردکردگی والے افسران و نوجوانوں میں نقد انعامات اور اسناد سے نواز دیا

اسلام آبا د(سی این پی)چیف ٹریفک آفیسر اسلام آبادنے ٹریفک افسران و جوانوں کو اچھی کاردکردگی کی بنیاد پر نقد انعامات وتعریفی اسنادسے نوازا،اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کرنے والے افسران وجوانوں کی حوصلہ مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر نے پونچھ یونیورسٹی کے میگاپراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آبا د(امتثال بخاری)صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پونچھ یونیورسٹی کے لئے سات ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پرصدر آزاد مزید پڑھیں

نئی منتخب حکومت کو بھی مشکل فیصلہ کرناہوں گے تب ملک ترقی کریگا،مصدق ملک

اسلام آباد(سی این پی ) سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ہمار ے ملک میں اس وقت امید کا فقدان ہے۔ اسٹرکچرل تبدیلیوں اور درست مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک دفترفیض آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اسلام آبا د(سی این پی)نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک دفترفیض آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ٹریفک پولیس کے تما م امور فیض آباد دفتر سے سر انجام دیئے جائیں گے، شہری مزید پڑھیں