وزیرِ اعظم شہباز شریف کی گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کی فوری بحالی کی ہدایت

گلگت (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ آبادیوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے ،مواصلات روابط ترجیحی بنیادوں پر بحال اور این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے شہداءنے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنے جانیں پیش کیں.طلال چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے شہداءنے ملک و قوم کی حفاظت کے لئے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنے جانیں پیش کیں،اسلام آباد میں وقوع پذیر ہونے والے 97فیصد مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )کے تحت اگلے چند برسوں میں پاکستان میں 1000 نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )کے تحت اگلے چند برسوں میں پاکستان میں 1000 نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی، جن کے لیے ایسی افرادی قوت تیار کرنا ضروری ہے جو جدید صنعتوں اور ٹیکنالوجی پر مبنی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈورکس کی سب کمیٹی کا اجلاس ایف جی ای ایچ اے میں منعقد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈورکس کی سب کمیٹی کا اجلاس ایف جی ای ایچ اے میں منعقدہوا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و ورکس کی سب کمیٹی کا اجلاس مورخہ 4 اگست مزید پڑھیں

400 پینشنرز پچھلے تین سال سے اپنے پینشا واجبات سے محروم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آل پاکستان پی ٹی وی پنشنرز اتحاد کے فوکل پرسن محمد اشرف کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے پی مزید پڑھیں

سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاک-ایران پارلیمانی تعاون، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ۔اتوار کوقومی اسمبلی مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ کے لیے انسانی امداد کی 17ویں کھیپ روانہ،

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے دوران فلسطینی عوام سے اپنی مسلسل حمایت کے اظہار کے طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی 17ویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔ 100 ٹن پر مشتمل مزید پڑھیں

ملک بھر میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 140 بچوں سمیت 299 افراد جاں بحق، 715 زخمی .این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 26 جون سے لے کر اب تک ملک کے غیر محفوظ علاقوں میں آنے والے سیلاب اور طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

یومِ شہداءِ پولیس پر بلاول بھٹو زرداری کا پولیس کے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت، قربانیوں کے اعتراف اور اہل خانہ کی فلاح کا عزم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ شہداءِ پولیس کے موقع پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس فورسز کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کو خراج عقیدت مزید پڑھیں

وفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان اور پی آئی او مبشر حسن کا سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے پی ٹی وی ورلڈ کے انچارج سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

پی ٹی وی ورلڈ کے انچارج سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال دکھ کا اظہار.وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی ورلڈ کے انچارج سید نمود مسلم کی والدہ کے انتقال دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سال 2025ء کے کانووکیشن کی تیاریاں اپنے عروج پر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سال 2025ء کے کانووکیشن کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی قیادت میں شعبہ امتحانات، شعبہ داخلہ، انتظامیہ اور اسٹیٹ آفس سمیت تمام متعلقہ شعبہ مزید پڑھیں

نائب محمد اسحاق ڈار کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات اتوار کو یہاں اسلامی جمہوریہ ایران مزید پڑھیں

وزارتِ ہاؤسنگ نے ڈرافٹ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 پر ماہرین اور عوامی رائے کے حصول کے لیے ڈیجیٹل پبلک-پرائیویٹ ڈائیلاگ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) منسٹر ی آف اینڈ ورکس نے حکومت پاکستان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم digitaldialogue.gov.pk پر پبلک-پرائیویٹ ڈائیلاگ (PPD) کا آغاز کیا ہے تاکہ ڈرافٹ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025 پر ملک بھر سے آراء اور تجاویز حاصل کی مزید پڑھیں

اپوزیشن والے ذہنی بیماری کا شکار ہو چکے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے ذہنی بیماری کا شکار ہو چکے ہیں وفاقی دارالحکومت میں کل جماعتی کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ملک میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی ہدایت پر فیری سروس کے اجرا کی کوششیں تیز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی ہدایت پر فیری سروس کے اجرا کی کوششیں تیز ڈی جی پورٹس اینڈ شپنگ کی وزیر بحری امور کو فیری سروس کے لائسنس کے اجراء پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ اور ڈی جی SIFC کا LIMS کا دورہ ایگری ٹیک، مصنوعی ذہانت اور زمین کے انتظامات کے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن محترمہ شزا فاطمہ خواجہ نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے ڈائریکٹر جنرل کے ہمراہ لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کے مرکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے قومی مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی — پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کی بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے باضابطہ طور پر مصنوعی ذہانت (AI) پالیسی 2025 کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستانے کے لیے ایک تاریخی قومی روڈمیپ ہے یہ پالیسی اخلاقی، جامع اور اختراعی AI اپنانے کے ذریعے ملک کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر مصدق ملک کا ایتھوپین سفارت خانے کی شجرکاری مہم میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت، ماحولیاتی انصاف پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے ایتھوپین سفارت خانے کی جانب سے اسلام آباد میں منعقدہ شجرکاری مہم میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ مہم “تجدید بذریعہ شجرکاری” کے عنوان مزید پڑھیں

تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے فضائی رابطے میں توسیع ناگزیر ہےصرف ایک پرواز چل رہی تھی.وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی کاوشوں سے گوادر کیلئے مزید دو پروازیں بحال پی آئی اے کی کراچی سے گوادر نئی پروازیں اگست کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گی وفاقی وزیر بحری امور مزید پڑھیں