او جی ڈی سی ایل مسلسل کامیابیوں کی راہ پر گامزن ۔نشپا کنویں سے 900بیرل خام تیل یومیہ کا اضافہ

اسلام آباد(سی این پی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بدھ کوخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں نشپا ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز (ڈی اینڈ پی ایل) میں واقع ناشپا کنواں 10- سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اضافی پیداوار کے مزید پڑھیں

نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بننے جارہے ہیں،انشااللہ: حامد نواز راجہ

لندن(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حامد نواز راجہ نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں ان کا والہانہ استقبال کیا جائیگا ،اس وقت ملک کو بہت سے درپیش چیلنجز سامنا مزید پڑھیں

سعودی حکام نے خواتین عمرہ زائرین کے لباس سے متعلق ضوابط جاری کردیئے

ریاض(سی این پی) سعودی عرب کے حکام نے خواتین عمرہ زائرین کے لباس کے لیے ضوابط جاری کردئیے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والی خواتین کے لباس سے متعلق مزید پڑھیں

نوشہرہ: ڈرائیور کو نیند آنے پر بس الٹ گئی، 5مسافر جاں بحق

نوشہرہ(سی این پی)نوشہرہ میں موٹروے پر رشکئی انٹر چینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق نجی بس سروس فیصل موورز کے ڈرائیور کو مزید پڑھیں

سکولوں کی نجکاری اور پنشن قوانین میں ظالمانہ ترمیم کو کس صورت قبول نہیں کریں گے، عبد الحنان جنجوعہ

راولپنڈی(سی این پی) لیو انکیشمنٹ، پنشن قوانین میں ظالمانہ ترمیم اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف گزشتہ روز ا پریس کلب احتجاجی ریلی میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) ضلع راولپنڈی کے زیرِ اہتمام احتجاجی ریلی میں راولپنڈی مزید پڑھیں

ملک میں جب تک کرپٹ اشرافیہ اور بڑے چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا حالات نہیں بدلیں گے ،علامہ سید احمد اقبال رضوی

اسلام آباد(سی این پی) وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں کرنسی اور چینی کی غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف بلا تفریق کارروائی کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کا نیشپا کنواں نمبر 11سے تیل و گیس کی دریافت کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) تیل و گیس کی دریافت،کنووں کی کھدائی اور ترقیاتی سرگرمیوں کیلئے ہم آہنگ پالیسی پرتندہی سے عمل پیرا ہے تاکہ گیس و تیل کی پیداوار مزید پڑھیں

فواد حسن فواد نگران وفاقی وزیر :صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد ( سی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔صدر مملکت نے فواد حسن فواد کی بطور نگران وفاقی وزیر کی تقرری نگران وزیراعظم انوارلحق کاکٹر کی ایڈوائس مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

اسلام آباد (سی این پی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ منگل سے 2 روزہ دورہ پر ہنزہ اور گلگت پہنچ گئے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورے کے دوران نگران مزید پڑھیں

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی نظر ثانی درخواست خارج

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(سی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کو مسلم ہینڈز کے حوالے کرنے کے فیصلہ کے خلاف اساتذہ تنظیموں کا شدید احتجاج

لاہور(سی این پی)پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کو مسلم ہینڈز کے حوالے کرنے کے فیصلہ کے خلاف اساتذہ تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ محکمہ ایجوکیشن کی تنظیموں کے تمام نمائندگان جن میں چوہدری بشیر واڑئچ ، چوہدری سرفراز مزید پڑھیں

سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کا کھیلوں کے فروغ کے لیے احسن اقدام ہے،چیف ایگزیکٹو یاسین خان بلوچ

راولپنڈی(سی این پی ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین خان بلوچ نے چیف منسٹر پنجاب اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ایلیمنٹری مردانہ مزید پڑھیں

بشری بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی مزید پڑھیں

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر بدستور بند

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ اتوار کو پانچویں روز بھی بدستور بند رہی۔طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان مزید پڑھیں