راولپنڈی میں ڈینگی بپھر گیا،مزید16 مریضوں میں تصدیق

راولپنڈی (سی این پی)راولپنڈی شہر میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے،شہر کے تمام ہسپتالوں کو الرٹ جاری کر دیاگیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 16 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،ڈینگی وائرس کے تصدیق مزید پڑھیں

ملک کو عالمی سطح پربدنام کرنے کیلئے کٹھ پتلی کواستعمال کیا جارہا ہے،راناثناء اللہ

لاہور(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران جن کا بندہ ہے وہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ عدالتی نظام کے مزید پڑھیں

ْمظفر آباد :مریض کو لے جانیوالی گاڑی کو حادثہ،ماں بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق

مظفر آباد(سی این پی)مظفرآباد کے علاقے پٹہکہ نصیرآباد چھون کے مقام پر مریض کو لے جانیوالی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ماں بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیل کے مزید پڑھیں

آیت اللہ ڈاکٹر احمدمبلغی کا مدرسہ جامعہ الولایہ کا دورہ،علامہ راجہ ناصر عباس سےملاقات

اسلام آباد (سی این پی)حجت السلام والمسلمین آیت اللہ ڈاکٹر احمد مبلغی رکن مجلسِ خبرگان رھبری کی اسلام آباد میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی و خطے مزید پڑھیں

میرانشاہ کے شہداءمیجر عامر عزیز اور سپاہی محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(سی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر عامر عزیز اور سپاہی محمد عارف کی نماز جنازہ ادا کر مزید پڑھیں

عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کر لیا ہے ،عطاءتارڑ،حافظ حمد اللہ

لاہور ( سی این پی )رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی نسانی حقوق کا مقدمہ بنا کر ریاست کیخلاف عالمی عدالت جا مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کے خلاف خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے،آئیسکو آفس کا گھیراﺅ کرلیا

راولپنڈی(سی این پی)راولپنڈی میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراوں میدان میں آگئے ہیں۔ خواجہ سراوں کی بڑی تعداد مظاہرے میں شریک ہیں جبکہ مریڑ چوک آئیسکو آفس کا گھیراو کرلیا ہے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھارکھے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور (سی این پی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر مزید پڑھیں

شہباز شریف ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پاک فوج کے شہداءکو خراج عقیدت

لندن،کراچی(سی این پی)سابق وزیر اعظم شہباز شریف،سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان اور خیبر کے اضلاع میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قرآن کریم کی بے حرمتی دراصل تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے،تکریم قرآن کانفرنس

اسلام آباد(سی این پی)ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران و مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کے زیر اہتمام کانفرنس بعنوان تکریم قرآن کریم دیگر ادیان و مزاہب کی نگاہ میں کا انعقاد کیا گیا، جس سے مختلف ادیان و مزاہب مزید پڑھیں

گو آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپوں نے پٹرول اضافہ سے کئی گھنٹے قبل پٹرول بند کر کے کروڑوں کما لئے

اسلام آباد(سی این پی) گو آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپوںنے پٹرول اضافہ سے کئی گھنٹے قبل پٹرول بند کر کے کروڑوں روپے کما لئے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میںممکنہ 22روپے اضا فہ سے قبل ہی گو آئل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار

لاہور(سی این پی) لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے ساتھ ہدایت دی کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے، عدالت نے پرویز مزید پڑھیں

نواز شریف کی اسحاق ڈار کو معاشی بحالی کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی)مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو معاشی بحالی کیلئے جامع منصوبہ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس مقررنہ کرناسمجھ سے بالاترہے،جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد(سی این پی )سپریم کورٹ نیپریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس کی 29 اگست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،8 صفحات کے حکمنامے میں جسٹس منصور علی شاہ کا 4 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔ عدالت عظمی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے بعد عام قیدیوں کا اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی )چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے بعد عام قیدیوں نےبھی اپنی سزائوں کی معطلی کیلئے اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

ملازمین کو فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی، پاورڈویژن

اسلام آباد(سی این پی)واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ وزارت آبی وسائل نے مؤقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی مزید پڑھیں

اٹک جیل میں کیس کی سماعت کا مقصد عمران خان کی جان کا تحفظ ہے ،خصوصی عدالت

اسلام آباد(سی این پی)خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سائفر کیس کی دو سماعتوں کے حوالے سے تحریری فیصلے جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش مزید پڑھیں

نیب کا چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (سی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل مزید پڑھیں