پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور (سی این پی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر مزید پڑھیں

شہباز شریف ،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پاک فوج کے شہداءکو خراج عقیدت

لندن،کراچی(سی این پی)سابق وزیر اعظم شہباز شریف،سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان اور خیبر کے اضلاع میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

گو آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپوں نے پٹرول اضافہ سے کئی گھنٹے قبل پٹرول بند کر کے کروڑوں کما لئے

اسلام آباد(سی این پی) گو آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپوںنے پٹرول اضافہ سے کئی گھنٹے قبل پٹرول بند کر کے کروڑوں روپے کما لئے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میںممکنہ 22روپے اضا فہ سے قبل ہی گو آئل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار

لاہور(سی این پی) لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے ساتھ ہدایت دی کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے، عدالت نے پرویز مزید پڑھیں

نواز شریف کی اسحاق ڈار کو معاشی بحالی کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی)مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو معاشی بحالی کیلئے جامع منصوبہ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس مقررنہ کرناسمجھ سے بالاترہے،جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد(سی این پی )سپریم کورٹ نیپریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس کی 29 اگست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،8 صفحات کے حکمنامے میں جسٹس منصور علی شاہ کا 4 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔ عدالت عظمی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے بعد عام قیدیوں کا اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی )چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے بعد عام قیدیوں نےبھی اپنی سزائوں کی معطلی کیلئے اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

ملازمین کو فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی، پاورڈویژن

اسلام آباد(سی این پی)واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ وزارت آبی وسائل نے مؤقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی مزید پڑھیں

اٹک جیل میں کیس کی سماعت کا مقصد عمران خان کی جان کا تحفظ ہے ،خصوصی عدالت

اسلام آباد(سی این پی)خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سائفر کیس کی دو سماعتوں کے حوالے سے تحریری فیصلے جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش مزید پڑھیں

نیب کا چودھری پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (سی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل مزید پڑھیں

افسروں کے تبادلوں پر نگران سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے

کراچی(سی این پی) سندھ میں افسران کے تبادلوں پر نگراں سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ کھڑا ہو گیا الیکشن کمیشن نے نگراں سندھ حکومت کو کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل آئی جیز ، ڈی آئی جیز، ایس مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کیخلاف بچے اور طالبات بھی سڑکوں پر نکل آئے

بہاولنگر(سی این پی) بجلی کے بلز میں بھاری بھرکم ٹیکسز کیخلاف ننھے بچے بھی میدان میں آگئے بہاولنگر کے علاقے چک مدرسہ میں اسکول کے بچوں نے بجلی کے بلوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے روڈ کو ٹریفک مزید پڑھیں