اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پریس کلب اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور مسلم کانفرنس کی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مخالف بیانیے، ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی اور پرتشدد احتجاجی سرگرمیوں کی شدید مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے دونوں گروپو ں کے عہدیداران نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں خصوصی ریلیف دینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نجکاری کمیشن کے بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری اور تنظیمِ نو سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں فوری کمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں فساد پھیلانے میں بھی افغانستان کا ہاتھ ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایران مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نجکاری کمیشن (پی سی) بورڈ کا اجلاس وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد علی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں حکومت کے جاری نجکاری پروگرام سے متعلق متعدد اہم اقدامات مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جماعتِ اسلامی کا آبپارہ چوک میں مہنگائی اور پٹرولیم قیمتوں کے خلاف احتجاج اسلام آباد میں آج سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام آبپارہ چوک میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کو اب بھی سیاسی مشاورت کی آفر کرتے ہیں، جمہوری انداز یہی ہے کہ بات چیت سے معاملات حل ہوں، میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ نے پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس ہوا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز کو گورنر ہاؤس لاہور طلب کر کے پارٹی قیادت کا پیغام پہنچایا اور اسمبلی میں عوامی مسائل اجاگر کرنے کی ہدایت کی، گورنر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاق کے 50 سے زائد اداروں کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے 100 فیصد سے بھی زائد اضافی مراعات دیے جانےکا انکشاف ہوا ہے، سرکاری ذرائع کے مطابق 50 سے زائد وفاقی اداروں کے ملازمین کو مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پبلک ٹوائلٹس کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اہم فیصلہ جاری کر دیا جسٹس راحیل کامران شیخ نے صاف ستھرے ٹوائلٹس کو بنیادی آئینی حق قرار دیتے ہوئے صوبائی حکام سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایران امریکا معاہدہ کے بعد قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی، جسے ایوان نے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری دیدی ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے مزید پڑھیں
چارسدہ (بیورو رپورٹ) سربراہ سیاسی پارٹی جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مغرب میں جمہوریت، مشرق میں کمیونزم ناکام اور حل اسلامی نظام میں ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں شہید مولانا محمد ادریسؒ کانفرنس سے مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل صبح 11 بجے سول سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا گیا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی سے ملاقات کی درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل ہو گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی، مناسب مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جلوسوں اور مجالس کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا حکم دے دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم الحرام کے دوران سکیورٹی و دیگر انتظامات سے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعصب اور اشتعال انگیزی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور دیا ہے، نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مزید پڑھیں
