ایم این اے کے 50کروڑ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر پی ڈبلیو ڈی کی دوسری ڈویثرن سے لیکر من پسند ٹھیکیداروں کو دینے کا انکشاف ہو رہے ہیں ذرائع کے مطابق جہلم کے ممبر قومی اسمبلی کو وفاقی حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد ائیرپورٹ کے رن وے سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سی اے اے کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ کے رن وے 28 ایل پر طیاروں کے ٹائروں کے باقیات کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے واقعات کا ٹرائل فوجی عدالتوں سے کرانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف اور مناسب عمل کے اصولوں کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ فوجی مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ آج سنائے گی۔ٹرانسجینڈر بل 2018 کے خلاف تمام پٹیشنز پر وفاقی شرعی عدالت نے 11 مئی کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام سمیت مختلف مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کے ضمن میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط میں مزید پڑھیں
پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کارروائی، 680کلوگرام چرس برآمد کرلی ، ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق اورماڑہ کے علاقے اشپیاق سے بھاری مقدار میں منشیات سمندر کے راستے اسمگل کی کوشش کی جا رہی تھی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے قراقرم یونیورسٹی میں ”Gilgit-Baltistan Beyond Mountains“کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر مستقبل کیلئے منزل کا تعین اور ہدف کے حصول کیلئے طریقہ کار کا مزید پڑھیں
راجہ سکندر محمود صدر ٹریڈرز ونگ نے کہا کہ پاک فوج ہماری بقاء کی ضامن ہے،اپنی جانوں کی قربانی دے کر ہمارے وطن کی حفاظت کیلئے دن رات ایک کر رہی ہے،پاک فوج پر انگلی اٹھانا اور فوجی تنصیبات کو مزید پڑھیں
اسلام آباد کسٹم حکام نے 12 کروڑ سے زائد مالیت کے سمگل سگریٹ ، موبائل غیر ملکی شراب سمیت دیگر سامان تلف کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ کسٹم حکام، کلکٹریٹ اسلام آباد ،کسٹم انٹیلی جنس نے دو سالوں مزید پڑھیں
ملک میں مختلف برانڈ کی کاروں کی فروخت میں ر یٹ زیادہ ، کو الٹی میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ۔پاکستان مزید پڑھیں
کراچی میں سینٹرل جیل سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو سخت سکیورٹی میں سکھر جیل بھیج دیا گیا۔سینٹرل جیل کے باہر فردوس شمیم نقوی کی اہلیہ اور بیٹے نے میڈیا سے گفتگو کی، ان کا کہنا مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈر بنتا ہے اور لوگوں کو اکساتا ہے کہ آپ توڑ پھوڑ کریں، تحریک انصاف اور ان لوگوں پر پابندی لگانی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم مزید پڑھیں
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی خدمات کو جدید طریقہ کار کے ذریعے بہتر بنانے کا یقین دلایا ہے جس کا مقصد نئے حقائق اور جدید دنیا کے مسائل سے نمٹنا ہے۔انہوں نے یہ یقین دہانی اسلام آباد میں شیئر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر عامر محمود کیانی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا فوجی خاندان سے تعلق ہے، ہم نے سیاست کرپشن کے مزید پڑھیں
ملک میں ایک ہفتے بعد تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کی سروسز تقریبا بحال کردی گئی اور صارفین اب بلا تعطل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ملک بھر میں 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں
برطانیہ کو ان دنوں افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔رپورٹس کے مطابق اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دیے۔سرکاری مراسلے کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 30.8 فیصد ہو چکی ہے جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ ہے، پاکستان کو معذوروں کی سب سے بڑی قوم بننے سے بچانے کے لیے مصنوعی مشروبات پر ٹیکسوں کی شرح کو 50فیصد کرنا مزید پڑھیں
سوات کے علاقے چار باغ میں سنگوٹہ پبلک اسکول کے گیٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی مبینہ غلطی سے اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 5 طلبہ زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) مزید پڑھیں
مقامی ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے اور سب کے لیے سستی توانائی کا حصول یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ، کے۔ الیکٹرک نے حکومت سندھ، اوریکل پاور اور پاورچائنا کے ساتھ تھر کے کوئلے سے چلنے والے 1320 میگاواٹ مزید پڑھیں
