آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں مزید پڑھیں
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں سکھر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے علاقے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد سے بھی عازمین حج کی پہلی پرواز روانہ ہو گئی۔اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت کے تحت پہلی پرواز سے 387 عازمین مدینہ روانہ ہوئے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عازمین حج کی پہلی مزید پڑھیں
ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ادارے نے 2022 کے دوران آن لائن ہراساں کیے جانے کی 2 ہزار 600 سے زائد شکایات درج کیں۔ رپورٹ کے مطابق ’سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کی سالانہ رپورٹ 2022‘ مزید پڑھیں
پاکستان کا بحری دفاع کئی گنا مضبوط بنانے کیلئے ایک اور کلیدی کامیابی حاصل کر لی گئی، پاک بحریہ کیلئے چوتھا بابر کلاس ملجم کارویٹ ‘پی این ایس طارق’ کی لانچنگ آج ہوگی۔ذرائع کے مطابق بابر کلاس ملجم کارویٹ قریباً مزید پڑھیں
مشال حسین ملک چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی وفد کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری سے اہم ملاقات.اس ملاقات میں G-20 کانفرنس کے بائیکاٹ اور سول سوسائٹی کے ہمراہ 22 مئی 2023 بروز مزید پڑھیں
سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کی عدالت نے کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان در خواست ضمانت پر سماعت وکیل کے پیش نہ ہونے کے باعث24 مزید پڑھیں
سوات میں پولیس اورایلیٹ فورس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کی رہائش گاہ پر چھاپا مارا ہے۔پولیس اور ایلیٹ فورس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اپنے گھر پر موجود مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ فنڈز کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کرنے کے بارے میں آئی ایم ایف کی وزارت خزانہ سے یقین دہانی سے متعلق خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری وضاحت مزید پڑھیں
ملک میں ماہ ذیقعد 1444ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ذیقعد کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ میں ہوا۔ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے ردعمل میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے پیش نظر ہیومن رائٹس واچ نے حکومت مزید پڑھیں
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بنیادی طور پر گرم اور خشک جبکہ ملک کے جنوبی وسطی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت: اسلام مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاسنے جی 20 اجلاس کے حوالے سے اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کر گردن دبوچ کر جی 20 کانفرنس کروانے مزید پڑھیں
خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،خان پور میں ایک نوعمر خاتون کئی روز تک خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرکے مقامی پولیس مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نے پہلی ’نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ (اے آئی) پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بروقت سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہے تو اکاؤنٹ ہولڈرز (صارفین) کی رقوم ضائع ہونے پر مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرار داد منظور کر لی گئی۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی 9 مئی کو ملک کے مختلف شہروں میں پیش آنے والے واقعات مزید پڑھیں
نومل و فیض آباد کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری،وزیراعلی خالد خورشید کے انتہائی اہم وعدے کی تکمیل،27 کروڑ لاگت کے نومل و فیض آباد گریٹر واٹر سپلائی سکیم پر کام کا آغاز ہوگیا۔وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اہلیان مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مہیش کمار ملانی نے کہا ہے کہ بچے پاکستان کا اثاثہ ہیں،انہیں تمباکو نوشی سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار بچوں کے حقوق مزید پڑھیں
سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کی عدالت نے کروڑوں روپے مالیت کے کمرشل پلات فروخت کرنے کے الزام میں جموں وکشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر سمیت پانچ ملزمان در خواست ضمانت پر سماعت وکیل کے پیش نہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں
