پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

 پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے رہنما اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر راجہ بشارت نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے 186رکنی کابینہ تشکیل دینا پڑے گی، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے 186 اراکین کی کابینہ بنائی تو پھر ان کے خلاف کارروائی کرنے میں ایک مہینہ لگے گا، اور اگر 186 اراکین کی کابینہ نہ بنائی تو دوسرے مزید پڑھیں

تمام جماعتیں مل بیٹھ کر مہنگائی کا حل نکالیں،غریب آدمی پریشان ہے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی سے پریشان ہے جس کیلئے تمام جماعتیں مل بیٹھ کر حل نکالیں۔ اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرینگے

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزائےخارجہ کا اجلاس آج اور کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ازبکستان کے قائم مقام ہم منصب کی دعوت پر اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں دھکم پیل، پولیس نے بیچ بچائو کرایا

سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، کیس کے فیصلے سے قبل ن لیگ مزید پڑھیں

کشمیر پر ترک عوام اور حکومت کے اصولی موقف پر شکرگزار ہیں، پاکستان

انقرہ میں تیسرے یوم استحقاق کشمیر کے حوالے سے ایک سیمینار بعنوان ’’ماضی سے حال تک قانونی جہت کے ساتھ کشمیر‘‘ منعقد ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترکی میں پاکستان کے سفیر سجاد قاضی نے کشمیر پر اصولی مزید پڑھیں

فل کورٹ تشکیل نہ دیا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر فل کورٹ تشکیل نہ دیا تو ہم کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اور وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے

تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے۔آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے سے ہوا۔ راولپنڈی مرکز علی مسجد کی انتظامیہ کے مطابق آغا سید حامد موسوی کی نمازِ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیر آب،نالہ لئی کی سطح خطرناک حد تک بلند

راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث شہر کے متعدد علاقے زیر آب آگئے جب کہ نالہ لائی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔شہر  میں شدید بارش کے باعث راولپنڈی کینٹ اور چکلالہ  کینٹ کے متعدد علاقے زیرآب مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی پر پستول تان لیا،تھانہ کھنہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

اسلام آباد(سی این پی)شوہر نے بیوی پر پستول تان لیا۔تھانہ کھنہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔گزشتہ روز مدعی مقدمہ رحمن زادہ جو کہ سوہان کا رہائشی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ میری چھوٹی بھابھی کے مزید پڑھیں

حقیقی بیٹے نے بیوی کیساتھ ملکر باپ کو 20کروڑ کا چونا لگا دیا،مقدمہ درج تفتیش شروع

اسلام آباد(سی این پی)حقیقی بیٹے نے بیوی سے مل کر اپنے باپ کو 20 کروڑ کا چونا لگا دیا۔تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ میر غضنفر علی نے اپنی درخواست مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی غوری ٹائون کیخلاف آپریشن،تمام فیز کے دفاتر سربمہر

کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی غوری ٹاؤن کے خلاف آپریشن کرکے سوسائٹی کے تمام فیزز کے انتظامی دفاتر کو سربمہر کردیا۔ جمعرات کے روز کئے گئے اس آپریشن میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ، پلاننگ ونگ، اسلام آباد مزید پڑھیں

یاسین ملک بدنام زمانہ تہاڑ جیل مین زندگی کی جنگ لڑرہے ہیں،مشال ملک

پیس اینڈ جسٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک بدنام زمانہ تہاڑ جیل مین زندگی کی جنگ لڑرہے ہیں کیونکہ انہیں ہر طرح کے قانونی، آئینی اور بنیادی مزید پڑھیں

وزیر صحت کی زیر قیادت پاکستان کا چار رکنی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

صحت کے وزیر عبد القادر پٹیل کے زیر قیادت چار رکنی پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے جہاں وہ صحت کے بارے میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان پہلے مکالمے میں شرکت کرے گا۔ امریکہ کل محکمہ خارجہ میں وفد مزید پڑھیں

آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ہے،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کر  دیا۔سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 سالوں میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں بدلا، خیبر پختونخوا بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں