صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق کے بعد صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔صوبائی وزیر اویس لغاری کی جانب سے استعفے دئیے جانے کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر مزید پڑھیں

لسبیلہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی،متعدد کچے مکانات گر گئے

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچادی۔وندر، اوتھل، لاکھڑا اور بیلہ کی ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد کچے مکانات گرگئے، وندر ندی سے اونچےدرجےکا ریلا گزرا جس سے 2 دیہات زیر آب آ گئے مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارشیں،سیلابی ریلا موٹروے ایم ون پر آگیا،گڈاپ میں پانی گھروں میں داخل

شدید بارشوں سے سیلابی ریلا موٹر وے ایم نائن پر بھی  آگیا۔کراچی سےحیدرآباد جانے والے ایک ٹریک پر سیلابی پانی کی سطح کم ہو گئی تاہم ٹریفک کی روانی متاثر  ہوئی۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سے کراچی آنے والا ٹریک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا،رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا کر اور ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا اور اس کی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔ ہم نے پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک بحریہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دوردراز ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پاک بحریہ کے مطابق سیلابی پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو نکال لیا گیا۔ پاک بحریہ بھی متاثرہ علاقوں میں راشن مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد پولیس کی جانب سے واضح ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد ہے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں

تھرپارکر میں مختلف بیماریاں پھوٹنے سے 100 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر میں مختلف بیماریاں پھوٹنے سے 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مختلف بیماریوں کے باعث مور مرنے لگے ہیں۔ مختلف بیماریوں کے باعث گائوں لسیو، ڈیڑو، ڈابھڑی اور چھو میں مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نے عید الاضحیٰ کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عید الاضحی کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ضلع بھر میں 2500پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ نماز عید کے لئے 1032مساجداور 28امام بارگاہوں پر 04ایس پیز ، 11اے ایس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں،6دہشتگرد گرفتار

سی ٹی  ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، مزید پڑھیں

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 55ویں برسی آج منائی جا رہی

مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔مادرملت وبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش،سیکٹر ایچ 13ڈوب گیا

وفاقی دارالحکومت میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا۔تقریباً 4 گھنٹے جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 کے علاقے میں عمارتوں مزید پڑھیں

حریت رہنما برہان وانی کا آج چھٹا یوم شہادت مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا

حریت رہنما برہان وانی کا آج چھٹا یوم شہادت مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا ہے۔برہان مظفر وانی کو شہید ہوئے 6 سال گزر گئے ہیں لیکن آج بھی کشمیر کا ہر نوجوان برہان وانی کے نقشِ مزید پڑھیں