پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی اور فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں
کوئٹہ(سی این پی)وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس نے کہا ہے کہ ،تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جلد اپنی جماعت کا فیصلہ کرینگے،وہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے وفاقی وزیر نے کہا کہ عبدالقدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق نامی شخص کو 29 سال قید کی سزا سنا دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مجرم محمد اسحاق پر مجموعی طور پر مزید پڑھیں
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر دیا گیا۔آئی جی اسلام آباد احسن یونس کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا مزید پڑھیں
سابق صدرآصف زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سےملاقات ہوئی ہے۔ آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری،تھانہ کورال پولیس نے شہری کی زمین پر قبضہ میں ملوث غوری ٹاﺅن کے مالک راجہ جہانگیر اکبر کو گرفتار کر لیا، راجہ جہانگیر مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری۔تھانہ رمنہ پولیس کی موٹر سائیکل چوروں کیخلاف بڑی کارروائی۔سانول گینگ کے چار ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے نقدی سمیت 06 مو ٹر سائیکلز بر آمد ، ملزمان کو سیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی )تھانہ ترنول پولیس کا غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری۔ترنول کے علاقے موٹروے چوک سے آتش بازی کے سامان سے لدھی گاڑی پکڑلی،گاڑی میں بڑی تعداد میں کارٹن لدے تھے۔جن میں کل34200 مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کابغیرنمبر، غیرنمونہ نمبر پلیٹس موٹرسائیکلوں، کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران544موٹر سائیکل ،02 گاڑیاں مختلف تھانوں میں منتقل۔167 موٹرسائیکل زیردفعہ 550ض ف بند کر دئیے گئے، جبکہ باقی بعداز تصدیق چھوڑ دئیے مزید پڑھیں
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے اگر عمران خان مجھے کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مزید پڑھیں
مارگلہ ہلز آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کی 27 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزمہ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ مارگلہ ہلز میں آتشزدگی مزید پڑھیں
منحرف پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں نامزد وکلا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزوں کے ہزاروں درختوں کو آگ لگنے کے باعث 3 افراد جھلس کر ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ مقامی رضاکاروں کا ایک گروپ آگ پر قابو پانے کے لیے پہاڑی علاقے میں مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور وفاقی وزیرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہاتھ پاؤں باندھ کر کہا جائے کہ حکومت کریں تو کیسے حکومت ہوگی، ایسے تو ملک نہیں چل سکتا، نگراں حکومت تو ملک کو مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے کہا ہے کہ اس وقت جو سیاسی صورتحال چل رہی ہے اس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 14 میں پاکستان تحریک انصاف اکیس مئی کو ایک بڑا جلسہ منعقد کرنے جا رہی ہے جس میں پاکستان مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 14 کے زیر اہتمام حقیقی آزادی مارچ کے سلسلہ میں اکیس مئی بروز ہفتہ شام ساڑھے چھ بجے ڈھوک سیداں چوک میں زیر صدارت محمد بشارت راجہ صوبائی وزیر قانون جلسہ منعقد مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر ڈولی نے اسلام آباد کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈولی اور اِن کی ٹیم پر جنگل میں مبینہ آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے پر مقدمہ درج مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز صوبے کے لیے 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 160 روپےسبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سبسڈی موجود وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے دی جارہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
